تلنگانہ
- جون- 2024 -16 جون
میدک فرقہ وارانہ کشیدگی کے واقعہ پر مجلس رکن اسمبلی کوثر محی الدین کی پولیس کے اعلی عہدیداروں سے نمائندگی
میدک _15 جون ( اردولیکس) صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے تلنگانہ کے میدک ٹاون میں عیدالاضحٰی سے دو دن قبل بی جے پی اور زعفرانی تنظیموں کے کارکنوں کی غنڈہ گردی اور مسلمانوں پر کئے گئے حملے کی اطلاع پر مجلس…
مزید پڑھیں » - 15 جون
کویت آگ واقعہ، تلنگانہ کے زخمی سے جہد کاربھیم ریڈی کی ویڈیوکال
حیدرآباد15جون / کویت میں آگ لگنے کے واقعہ میں تلنگانہ کے منچریال ضلع سے تعلق رکھنے والے کے گنگیا سے تلنگانہ کے این آرآئیزکے مسائل کے حل کیلئے سرگرم جہد کاربھیم ریڈی نے واٹس اپ ویڈیو کال کے ذریعہ بات کی۔بھیم ریڈی نے کہا کہ گنگیا نے ان کو بتایا…
مزید پڑھیں » - 15 جون
نظام آباد میں عیدالاضحیٰ کے پیشِ نظر تجارتی اداروں کے اوقات میں توسیع ، ٹریفک کا رخ تبدیل کرنے کا مجلسی قائدین کا مطالبہ اے سی پی راجہ وینکٹ ریڈی کو یادداشت
نظام آباد/14 جون (محمد یوسف الدین خا ں ) عید الاضحی کے بیش نظر صدر مجلس بیرسٹر اسد الدین اویسی صاحب رکن پارلیمنٹ حیدرآباد کی ہدایت پر ٹاؤن و ضلع صدر مجلس فلور لیڈر محمد شکیل احمد فاضل اور ڈپٹی مئیر ادریس خان ، کی قیادت میں ایک وفد نے…
مزید پڑھیں » - 15 جون
تلنگانہ کے میدک ٹاون میں بیلوں کو گاو شالہ منتقل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے شر پسندوں کی توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی _ پولیس لاٹھی چارج ؛ حالات کشیدہ
میدک _ 15 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے میدک ٹاون میں اس وقت شدید کشیدگی پیدا ہوگئی جب بی جے پی اور زعفرانی تنظیموں کے سینکڑوں کارکنوں نے ایک مدرسہ میں رکھے گئے بیلوں کو گاو شالہ منتقل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ٹاون میں گھومتے ہوئے توڑ پھوڑ کرتے…
مزید پڑھیں » - 15 جون
سکتھا پٹنائک نارائن پیٹ ضلع کلکٹر مقرر
نارائن پیٹ: 15 جون (اردو لیکس) ریاستی حکومت نے آئی اے ایس کے بڑے پیمانے پر تبادلے کیے ہیں۔ سی ایس شانتی کماری نے 20 افسران کے تبادلے کے احکامات جاری کئے۔ اِسی سلسلے میں نارائن پیٹ کلکٹر سری کویا ہرشا کا پدا پلّی تبادِلہ کیا گیا اور انکی جگہ…
مزید پڑھیں » - 15 جون
تلنگانہ میں 20 ضلع کلکٹرس کے تبادلے _ مزمل خان پداپلی سے کھمم ضلع کلکٹر مقرر
حیدرآباد _ 15 جون ( اردولیکس) تلنگانہ میں 20 ضلع کلکٹرس کے تبادلے کردئے گئے ہیں اور انھیں دوسرے ضلع کا کلکٹر مقرر کیا گیا ہے پداپلی ضلع کلکٹر مزمل خان کا تبادلہ کرتے ہوئے انھیں کھمم ضلع کلکٹر مقرر کیا گیا ہے ہفتہ کو چیف سکریٹری شانتی کماری…
مزید پڑھیں » - 15 جون
جانور فروخت کرنے والوں کے بجاۓ خریداروں سے سرٹیفکیٹ طلب کرنا پولیس کی کھلی جانبداری و ظلم _ مولانا جعفر پاشاہ
حیدرآباد 14- جون ( اردولیکس) حضرت مولانا محمد حُسام الدین ثانی عاقل جعفر پاشاہ امیر ملت اسلامیہ تلنگانہ وآندھراپردیش نے قربانی کے جانوروں کی پولیس کی جانب سے غیر ضروری ضبطی کے واقعات پر شدید احتجاج کرتے ہوئے اسے پولیس کی مکمل جانبداری اور فرقہ پرستوں کی حوصلہ افزائی قرار…
مزید پڑھیں » - 14 جون
منی روانگی کے دوران حیدرآباد کے عازم حج جناب محمد تاج الدین کا مکہ مکرمہ میں انتقال
حیدرآباد _ 14 جون ( اردولیکس) حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ایک عازم حج جناب محمد تاج الدین کا مکہ سے منی کے سفر کے دوران دم گھٹنے کی وجہ سے انتقال ہوگیا۔ جو پرانے شہر کے شاستری پورم سے تعلق رکھتے تھے اور وہ تلنگانہ حج کمیٹی کی جانب…
مزید پڑھیں » - 14 جون
تلنگانہ بھر میں تمام سرکاری وغیر سرکاری اداروں میں اردو زبان پر عمل آوری کرنے صدر نشین تلنگانہ اردو اکیڈمی طاہر بن حمدان کی ہدایت
نظام آباد۔14/ جون ( اردو لیکس) طاہر بن حمدان صدر نشین تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی نے اپنے بیان ایک صحافتی بیان میں کہا کہ اردو اکیڈیمی ریاست تلنگانہ میں اردو کو دوسری سرکاری زبان کے طور پر نافذ کرنے کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گی اور تمام متعلقہ حکام…
مزید پڑھیں » - 13 جون
ٹی وی ڈش کیبل نے میری جان بچائی _ تلنگانہ کے این آر آئی نے کویت آتشزدگی کا سانحہ بیان کیا
جدہ، 13 جون ( عرفان محمد) کویت میں آتشزدگی کے ایک بڑے سانحے سے بچ جانے والے گنگیا نے کہا کہ ” کثیف دھوئیں کی وجہ سے عمارت میں ہر طرف اندھیرا تھا، اور میں چیخوں کے سوا کچھ نہیں دیکھ سکتا تھا، جس میں اب تک 45 ہندوستانی ہلاک…
مزید پڑھیں »