تلنگانہ
- جون- 2024 -13 جون
چیرمین تلنگانہ وقف بورڈ عظمت اللہ حسینی نے عیدالاضحٰی کی نماز کے انتظامات کے سلسلہ میں شہر کے عیدگاہ کا کیا دورہ
تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ کے چیئرمین سید عظمت اللہ حسینی نے جمعرات کو مجلسی ارکان اسمبلی جناب کوثر محی الدین اور جناب جعفر حسین معراج کے ساتھ مل کر شہر حیدرآباد کے مختلف عیدگاہ کا معائنہ کیا اور عیدالاضحٰی کی نماز کے انتظامات سے متعلق وقف بورڈ، جی ایچ ایم…
مزید پڑھیں » - 13 جون
کانگریس پروگراموں کا بائیکاٹ کرنے عادل آباد کے صحافیوں کا اعلان
عادل آباد میں صحافیوں کی مشترکہ جوائٹ ایکشن کمیٹی کا اجلاس ۔ صحافیوں کو ہراساں کرنے کی مذمت ۔ کانگریس پارٹی پروگراموں کو بائیکاٹ کرنے کا اعلان عادل آباد۔13/جون(اردو لیکس)عادل آباد صحافی تنظیموں کی مشترکہ جوائٹ ایکشن کمیٹی کے کنوینر دیویندر نے کہا کہ غیر قانونی طور پر مقدمات…
مزید پڑھیں » - 13 جون
تلنگانہ میں گروپ 1 مینس امتحانات کی تاریخ کا اعلان _ اردو میں بھی امتحان لکھنے کی سہولت
حیدرآباد _ 13 ،جون ( اردولیکس) تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن نے گروپ Iمینس امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ یہ امتحانات 21 اکتوبر سے 27 اکتوبر تک حیدرآباد میں منعقد ہوں گے۔ پبلک سرویس کمیشن نے گروپ I مینس امتحانات کا شیڈول جاری کرتے ہوئے بتایا کہ مینس امتحانات تلگو…
مزید پڑھیں » - 12 جون
آئمہ و موذنین کو صرف دو ماہ کا اعزازیہ باقی _ اتوار سے قبل جاری کرنے تلنگانہ وقف بورڈ چیئرمین سید عظمت اللہ حسینی کا تیقن
حیدرآباد _ 12 جون ( اردولیکس) تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین سید عظمت اللہ حسینی نے آئمہ و موذنین کو چار ماہ سے اعزازیہ جاری نہ کرنے کی اطلاعات کو مسترد کردیا۔ انہوں نے اردولیکس میں شائع خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے واضح کیا کہ ریاست بھر کے 14 ہزار…
مزید پڑھیں » - 12 جون
تلنگانہ کے آئمہ و موذنین چار ماہ سے اعزازیہ سے محروم
اٹکور: 12 جون (اردولیکس)حافظ و مولوی عبدالرحمن اوٹکور ٹاٶن جنرل سکریٹری نے چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی سے مطالبہ کیا ھیکہ ہر ماہ پابندی کے ساتھ آئمہ و موذنین کے اعزازیہ جاری کریں۔ کانگریس کے سینئر قائد و مشیر حکومت تلنگانہ محمد شبیر علی اور وقف بورڈ چیئرمین سید عظمت…
مزید پڑھیں » - 12 جون
ریونت ریڈی کے ہاتھوں ٹیٹ کے نتائج جاری
حیدرآباد ۔ تلنگانہ میں آج ٹیٹ کے نتائج جاری کردئے گئے۔ چیف منسٹر ریونت ریڈی نے نتائج جاری کئے۔پیپر 1میں 85 ہزار 996 امیدوار اور پیپر 2 میں ایک لاکھ 50 ہزار 491 امیدواروں نے شرکت کی۔ پیپر 1میں 67.13 فیصد اور پیپر 2 میں 34.18 فیصد امیدوار کامیاب…
مزید پڑھیں » - 11 جون
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے جماعت اسلامی ہند تلنگانہ کی جانب سے 12 جون چہارشنبہ کی شام نمائش میدان حیدرآباد پر جلسہ عام
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے جماعت اسلامی ہند تلنگانہ کی جانب سے 12 جون چہارشنبہ کی شام نمائش میدان پر جلسہ عام عامتہ المسلمین سے کثیر تعداد میں شرکت کرنے اور جلسہ عام کو کامیاب بنانے کی اپیل عزیز بھائیو اور بہنو!اور ملت اسلامیہ کے غیور نوجوان ساتھیو!پچھلے…
مزید پڑھیں » - 11 جون
تلنگانہ کے ان اضلاع میں آج اور کل موسلادھار بارش کی پیش قیاسی۔ایلو الرٹ جاری
حیدرآباد۔ محکمہ موسمیات نےریاست تلنگانہ کے کئی اضلاع میں منگل یعنی آج اور چہارشنبہ کو موسلا دھار بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ منگل کے دن کومرم بھیم آصف آباد،منچریال، پداپلی، بھوپال پلی،رنگا ریڈی، وقار آباد،سنگار ریڈی، کاما ریڈی، محبوب نگر، ناگر کرنول، ونپرتی، نارائن پیٹ، گدوال اضلاع میں…
مزید پڑھیں » - 10 جون
کشن ریڈی کو وزیر کانکنی اور بنڈی سنجے کو مملکتی وزیر داخلہ _ مودی کابینہ کے وزراء میں قلمدانوں کی تقسیم
حیدرآباد _10 جون( اردولیکس) مرکزی کابینہ میں وزراء کو قلمدان مختص کردئے گئے ہیں تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے دو وزراء میں کابینی وزیر کشن ریڈی وزیر کانکی کوئلہ و معدنیات اور بنڈی سنجے کو ممکتی وزیر داخلہ بنایا گیا ہے کریم نگر سے کامیابی حاصل کرنے والے بنڈی سنجے …
مزید پڑھیں » - 10 جون
اردو صحافیوں کے مسائل پر محمد علی شبیر سے تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کے وفد کی نمائندگی
تلنگانہ میں اردو سے وابستہ صحافیوں کے مسائل کے حل اور ریاستی و ضلع ایکریڈیشن کمیٹیوں میں ان کی نمائندگی کو یقینی بنایا جائے گا۔ حکومت تلنگانہ کے مشیر محمد علی شبیر نے تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کے ایک وفد کو اس بات کا تیقن دیا۔ فیڈریشن کے صدر…
مزید پڑھیں »