تلنگانہ
- جون- 2024 -9 جون
نظام آباد میں گروپ 1 پریلمس کا پرامن انعقاد ، (9945) امیدوار کی شرکت
نظام آباد میں گروپ 1 پریلمس کا پرامن انعقاد ، (9945) امیدوار کی شرکت 2888 غیر حاضر ضلع کلکٹر راجیو گاندھی ہنمنتو نے امتحانی مراکز کا معائنہ کیا نظام آباد 9 جون/ (اردو لیکس)کلکٹر راجیو گاندھی ہنمنتو نے آج تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن (ٹی ایس پی ایس سی)…
مزید پڑھیں » - 9 جون
تلنگانہ سے کشن ریڈی اور بنڈی سنجے کو کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ !
حیدرآباد _ 9 جون ( اردولیکس) مرکزی کابینہ میں تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے دو ارکان پارلیمنٹ کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے نریندر مودی آج اتوار کی شام 7 بجے تیسری معیاد کے لئے وزیراعظم کی حیثیت سے حلف لینے والے ہیں ان…
مزید پڑھیں » - 8 جون
نیٹ امتحان کے نتائج میں ہوئی بے قاعدگیوں کی تحقیقات کروانے تارک راماراو کا مطالبہ
حیدرآباد _ 8 جون ( اردولیکس) بی آر ایس کے کارگذار صدر تارک راماراو نے مرکز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نیٹ امتحان میں ہوئی بے قاعدگیوں کی ماہرین کی کمیٹی کے ذریعہ اعلی سطحی تحقیقات کروائے۔ نیٹ امتحان میں بے قاعدگیوں کی اخباری اطلاعات پر تارک راماراو…
مزید پڑھیں » - 8 جون
تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاون میں23سالہ کم عمر طالب علم کی ہارٹ اٹیک سےموت
کورٹلہ میں23سالہ کم عمر نوجوان طالب علم کی ہارٹ اٹیک سےموت وقفہ وقفہ سے واقعات میں اضافہ۔احتیاطی تدابیر اختیار کرنے ذی اثر افراد کی اپیل. کورٹلہ 8/جون (محمد چاند پاشاہ) کورٹلہ شہر کے محلہ حیدر گوڑہ سے تعلق رکھنے والا کم عمر نوجوان طالب علم محمد ماجد کی قلب…
مزید پڑھیں » - 8 جون
ایناڈو گروپ کے چیئرمین راموجی راؤ کا انتقال _ ہندوستان میں اردو چینل شروع کرنے والی پہلی شخصیت
حیدرآباد _ 8 جون ( اردولیکس) ایناڈو گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین چروکوری راموجی راؤ (88) کا آج انتقال ہوگیا۔ 5 جون کو انہیں سانس لینے میں دشواری کے باعث حیدرآباد کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ انہوں نے وہاں علاج کے دوران ہفتہ کی صبح 4.50 بجے…
مزید پڑھیں » - 7 جون
تلنگانہ قانون ساز کونسل کے گریجویٹ حلقہ سے کانگریس امیدوار نوین کمار کامیاب
نلگنڈہ _ 7 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے گریجویٹ حلقہ نلگنڈہ، کھمم، ورنگل کے انتخابات میں کانگریس کے تائیدی امیدوار و تلگو کے مشہور صحافی نوین کمار عرف تین مار ملنا کو کامیابی حاصل ہوئی۔ 5 جون کی صبح 8 بجے سے شروع ہونے والی ووٹوں کی گنتی کا عمل…
مزید پڑھیں » - 7 جون
حیدرآباد میں کیبل وائیر سے گزر رہا تھا سانپ۔ عجیب و غریب منظر دیکھ کر لوگ حیران
حیدرآباد۔ شہر کے علاقہ لبرٹی چوراہے کے سانپ کی موجودگی سے راہگیروں میں سنسنی پھیل گئی۔ حمایت نگر لبرٹی چوراہے کے پاس لوگوں نے دیکھا کہ ایک سانپ کیبل کے تاروں سے سگنل کے کھمبے کی طرف جارہا تھا۔ ان میں سے بعض خوف کی وجہ سے اور کچھ…
مزید پڑھیں » - 7 جون
تلنگانہ میں اساتذہ کے تبادلوں اور ترقیوں کا شیڈول جاری
حیدرآباد _ 7 جون ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے جمعہ کو سرکاری اساتذہ کے تبادلوں اور ترقیوں کا شیڈول جاری کیا۔ اساتذہ کے تبادلوں اور ترقیوں کا عمل رواں ماہ کی 8 تاریخ سے شروع ہوگا۔ وہ اساتذہ جن کا ریٹائرمنٹ 3 سال کے اندر ہے انھیں لازمی تبادلے سے…
مزید پڑھیں » - 7 جون
ایڈیٹر اردولیکس ذیشان علی زاہد کی لندن روانگی
اردولیکس کے ایڈیٹر ذیشان علی زاہد اعلی تعلیم کے لئے لندن کے لئے روانہ ہوئے ہیں وہ جمعہ کی صبح 7 بجے حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے راست پرواز سے لندن روانہ ہوئے۔انھوں نے انجینئرنگ کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد ایم ایس کی تعلیم حاصل کرنے لندن…
مزید پڑھیں » - 6 جون
جی او 317 اور 46 سے متعلق شکایات درج کروانے نیا ویب پورٹل شروع کرنے تلنگانہ حکومت کا فیصلہ
حیدرآباد _ 6 جون ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے جی او 317 اور 46 سے متعلق ملازمین کے مسائل کے حل کے لیے نیا ویب پورٹل شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں حکومت نے ملازمین سے خواہش کی ہے کہ وہ مذکورہ جی اوز سے متعلق اپنی…
مزید پڑھیں »