تلنگانہ
- جون- 2024 -5 جون
عازمین حج کو ریا کاری سے بچنے کی تلقین۔رومیسہ ٹراویل اینڈ ٹورسٹ بیورو کی جانب سے حج کیمپ کا انعقاء علماء کا خطاب
حیدر آباد 5 جون ( پریس نوٹ ) رومیسہ ٹراویل اینڈ ٹورسٹ بیورو کی جانب سے ایم ایف گارڈن فنکشن ہال ٹولی چوکی میں حج تربیتی کیمپ منعقد کیا گیا تا کہ حاجیوں کو مراسم حج میں صحیح رہنمائی ہو سکے۔ یہ تلنگانہ کا آخری قافلہ ہے جس میں 50…
مزید پڑھیں » - 5 جون
کرکٹ کھیلنے کے دوران نوجوان کی ہارٹ اٹیک سے موت _ تلنگانہ کے نظام آباد شہر میں افسوسناک واقعہ
نظام آباد _ 5 جون ( اردولیکس) تلنگانہ نظام آباد شہر میں کرکٹ کھیلنے کے دوران ہارٹ اٹیک آنے سے ایک نوجوان کی موت ہوگئی۔یہ افسوسناک واقعہ نظام آباد کے ونائک نگر میں چہارشنبہ کو پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق نظام آباد ضلع ہیڈکوارٹر کے گوتم نگر کا رہنے والا 30…
مزید پڑھیں » - 4 جون
نظام آباد پارلیمانی حلقہ سے بی جے پی امیدوار ڈی اروند ایک لاکھ 9ہزار ووٹوں کی اکثریت سے کامیاب
نظام آباد:4 /جون(محمد یوسف الدین خان ) نظام آباد لوک سبھا حلقہ میں پارلیمانی انتخابات میں ووٹوں کی آخری رائے شماری کاعمل پرامن طریقے سے اختتام کو پہنچا۔ پارلیمانی حلقہ کے آرمور، بودھن، نظام آباد اربن، نظام آبادرورل، بالکنڈہ، کورٹلہ اور جگتیال کے اسمبلی حلقوں میں ڈالے گئے ووٹوں کی…
مزید پڑھیں » - 4 جون
تلنگانہ کے فائنل نتائج _ کانگریس اور بی جے پی آٹھ آٹھ اور مجلس کو ایک نشست پر کامیابی
تلنگانہ کی 17 لوک سبھا نشستوں میں کانگریس 8 اور بی جے پی نے 8 اور مجلس نے ایک نشست پر کامیابی حاصل کرلی ہے اس انتخابات میں بی آر ایس پارٹی کس برا حال ہو گیا۔ بی آر ایس نے 17 حلقوں میں مقابلہ کیا لیکن صرف دو حلقوں…
مزید پڑھیں » - 4 جون
بی آرایس کا پارلیمانی انتخابات میں برا حشر
حیدرآباد: تلنگانہ میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے اورریاست کے عام انتخابات کے نتائج بہت دلچسپ ہو گئے ہیں۔ ریاست میں زعفرانی جماعت کی طاقت میں اضافہ ہوتا دکھائی دے رہا ہے، بی جے پی جو سابق میں چار سیٹوں تک محدود تھی اس بار آٹھ سیٹوں پر برتری بنائے…
مزید پڑھیں » - 4 جون
بیرسٹر اسدالدین اویسی کی حیدرآباد سے ریکارڈ ساز ووٹوں کی اکثریت سے کامیابی
حیدرآباد _ 4 ،جون ( اردولیکس) حیدرآباد لوک سبھا کی باوقار نشست پر اس پارٹی کے صدر بیرسٹر اسد الدین اویسی نے ریکارڈ سطح کی اکثریت حاصل کرتے ہوئے پھر ایک مرتبہ حیدرآباد میں مجلس کا پرچم لہرایا ۔بیرسٹر اسد الدین اویسی نے مسلسل پانچویں مرتبہ حلقہ پارلیمنٹ حیدرآباد سے…
مزید پڑھیں » - 4 جون
تلنگانہ میں کانگریس نے کھول دیا کھاتہ _ کھمم سے رگھو رام ریڈی کی ریکارڈ اکثریت کامیابی
حافظ جواد احمد کھمم _ 4 جون ( اردولیکس) تلنگانہ میں کانگریس پارٹی نے اپنا پہلا کھاتہ کھول دیا ہے اس پارٹی کے امیدوار رگھو رام ریڈی نےکھمم پارلیمانی حلقہ سے ریکارڈ سطح کی جیت حاصل کرلی۔ رگھو رام ریڈی نے بی آر ایس امیدوار ناما وینکشور راو کو تقریبا…
مزید پڑھیں » - 4 جون
بیآر ایس کو جھٹکہ۔ بی جے پی کانگریس کے درمیان کانٹے کی ٹکر
حیدرآباد۔ تلنگانہ میں لوک سبھا انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ بی جے پی اور کانگریس کے درمیان سخت مقابلہ دیکھا جا رہا ہے، یہ دونوں جماعتیں آٹھ آٹھ نشستوں پر آگے چل رہی ہیں جبکہ ایک نشست پر مجلس اتحاد المسلمین کو برتری حاصل ہے۔…
مزید پڑھیں » - 4 جون
تلنگانہ کی 17 نشستوں میں کانگریس 8 بی جے پی 7 مجلس اور بی آر ایس ایک ایک سیٹ پر آگے
حیدرآباد _ 4 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کی 17 لوک سبھا نشستوں میں فی الحال کانگریس 8 بی جے پی 7 اور مجلس ، بی آر ایس ایک ایک نشست پر آگے چل رہے ہیں میدک پارلیمانی حلقہ میں بی آر ایس پارٹی کی برتری برقرار ہے۔ پہلے راؤنڈ کے…
مزید پڑھیں » - 4 جون
فون ٹیاپنگ معاملہ کی آج منگل کو تلنگانہ ہائی کورٹ میں سماعت
حیدرآباد _ 4 جون ( اردولیکس) تلنگانہ ہائی کورٹ نے فون ٹیاپنگ معاملے کی اخباری اطلاعات پر خود کارروائی ( سوموٹو) کے تحت مقدمہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پیشرو بی آر ایس حکومت نے ہائی کورٹ کے ججوں کے ساتھ ساتھ سیاسی مخالفین…
مزید پڑھیں »