تلنگانہ
- جون- 2024 -4 جون
چند گھنٹوں بعد لوک سبھا امیدواروں کی قسمت کا ہوگا فیصلہ _ ووٹوں کی گنتی کی تمام تیاریاں مکمل
حیدرآباد _ 4 جون ( اردولیکس) چند گھنٹوں بعد یعنی 4 جون منگل کی صبح 8 بجے سے لوک سبھا انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوگا۔ ملک بھر میں 543 لوک سبھا حلقوں میں 7 مرحلے میں پولنگ ہوئی تھی اور منگل کی صبح سے ہی…
مزید پڑھیں » - 3 جون
تلنگانہ کے نلگنڈہ شہر میں واٹر ٹینک سے نوجوان کی نعش برآمد _ دس دن سے لاپتہ تھا نوجوان ؛ بلدیہ کی لاپرواہی پر عوام کی برہمی
نلگنڈہ _ 3 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے نلگنڈہ شہر میں واقع بلدیہ کے واٹر ٹینک سے ایک نوجوان کی نعش برآمد ہوئی۔ جو 10 دن قبل اپنے مکان سے اچانک لاپتہ ہوگیا تھا واٹر ٹینک سے نعش برآمد ہونے کی اطلاع کے بعد اطراف کے عوام میں تشویش کی…
مزید پڑھیں » - 3 جون
مانسون تلنگانہ میں داخل
حیدرآباد۔ عوام کے لیے راحت کی خبر تلنگانہ میں مانسون داخل ہو گیا۔ ناگرکرنول گدوال نلگنڈہ میں مانسون داخل ہو گیا اور وہ ریاست بھر میں پیشرف کر رہا ہے عام طور پر جون کے دوسرے ہفتے میں تلنگانہ میں مانسون داخل ہوتا ہے لیکن جاریہ سال ایک ہفتہ…
مزید پڑھیں » - 3 جون
حیدرآباد میں دیوار گرنے کا واقعہ۔ جاں بحق معصوم بچوں کی شناخت
حیدرآباد۔ شہرحیدرآباد بارش کے دوران دیوار مندہم ہونے کے حادثہ میں تین بچوں کے جاں بحق ہونے اورایک کے شدید زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ یہ حادثہ بابل ریڈی نگر علاقہ میں کل رات پیش آیا۔ جاں بحق بچوں کی شناخت 8سالہ نورجہاں،3سالہ آصف کے طورپر کی گئی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 3 جون
کویتا مزید ایک مہینہ جیل میں رہیں گی _ ضمانت کی درخواست مسترد
حیدرآباد۔ بی آر ایس رکن قانون ساز کونسل کویتا کی عدالتی تحویل میں پھر ایک مرتبہ توسیع کی گئی ہے۔ دہلی کی راؤس اوینیو کورٹ نے تین جولائی تک کویتا کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کے احکامات جاری کیے۔ عدالتی تحویل کا وقت ختم ہونے کے پیش نظر پیر…
مزید پڑھیں » - 3 جون
بیگم رضیہ بیگ نے قادر علی بیگ تھیٹرفاؤنڈیشن کوبلندیوں تک پہنچایا
حیدرآباد(پریس نوٹ) بیگم رضیہ بیگ نے قادر علی بیگ تھیٹرفاؤنڈیشن کی بنیاد رکھتے ہوئے حیدرآباد میں ڈراموں کے فروغ میں اہم رول ادا کیا۔ پچھلے18سال کے دوران قادر علی بیگ تھیٹرفاؤنڈیشن نے ان کی سرپرستی میں حیدرآباد میں کئی اہم بڑے ڈرامے کئے اور دنیابھر سے فنکاروں کوحیدرآباد مدعو کیا۔…
مزید پڑھیں » - 3 جون
تلنگانہ میں پرانے طریقے پر ہی جاری ہوں گے ڈرائیونگ لائسنس
حیدرآباد _ 3 جون ( اردولیکس) تلنگانہ ریاست میں ڈرائیونگ لائسنس کچھ دنوں تک پرانے طریقے پر ہی محکمہ ٹرانسپورٹ کے دفاتر میں جاری کیے جائیں گے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ریاستی حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کو آسان بنانے کے لیے مرکزی حکومت کے نئے رہنما…
مزید پڑھیں » - 2 جون
تلنگانہ کو 3 زونس میں تقسیم کرنے چیف منسٹر ریونت ریڈی کا اعلان
حیدرآباد _ 2 جون ( اردولیکس) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے تلنگانہ کو 3 زونس میں تقسیم کیا جائے گا ۔ ریاست کی یوم تاسیس تقریب کے موقع پر سکندرآباد کے پریڈ گراونڈ میں قومی پرچم کشائی کے بعد خطاب کرتے ہوئے چیف منسٹر نے کہا کہ حیدرآباد آوٹر رنگ…
مزید پڑھیں » - 2 جون
محبوب نگر لوکل باڈیز ایم ایل سی انتخاب میں بی آر ایس کامیاب _ لوک سبھا انتخابات کے نتائج سے قبل کانگریس کو دھکہ
محبوب نگر _ 2 جون ( اردولیکس) تلنگانہ میں حکمراں جماعت کانگریس کو لوک سبھا انتخابات کے نتائج سے قبل ایک بڑا دھکہ اس وقت لگا جب اس پارٹی کے امیدوار کو قانون ساز کونسل حلقہ محبوب نگر لوکل باڈیز میں شکست ہوئی۔ اور اس حلقے سے بی آر ایس…
مزید پڑھیں » - 2 جون
تلنگانہ میں بی آر ایس کو 11 حلقوں میں کامیابی _ بی جے پی کو دو ، کانگریس اور مجلس کو ایک ایک سیٹ
حیدرآباد _ 2 جون ( اردولیکس) سی پاک کے ایگزٹ پولس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ تلنگانہ میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں بی آر ایس کو زبردست جیت ملے گی کیونکہ کانگریس اور بی جے پی مخالف ووٹ ایک ساتھ بی آر ایس ملیں گے۔ C-PAC…
مزید پڑھیں »