تلنگانہ
- جون- 2024 -1 جون
بی آر ایس کو ایک نشست پر بھی نہیں ملے گی کامیابی _ وزیر وینکٹ ریڈی کی نظام آباد میں پریس کانفرنس
نظام آباد:یکم/جون ( محمد یوسف الدین خان) ریاستی وزیر آر اینڈ بی مسٹر کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی نے کہاکہ پارلیمانی انتخابات میں کانگریس پارٹی 12تا 14حلقوں سے کامیابی حاصل کرے گی۔ جبکہ بی آر ایس پارٹی ایک بھی حلقہ سے کامیاب نہیں ہوگی اور پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے بعد…
مزید پڑھیں » - 1 جون
تلنگانہ کے 17 لوک سبھا حلقوں کے اگزٹ پول جاری _ جانئے کس پارٹی کو ملیں گی کتنی سیٹیں
حیدرآباد _ لوک سبھا انتخابات کے امکانی نتائج سے متعلق مختلف نیوز چیانلس کی جانب سے جاری کردہ اگزٹ پولس کے مطابق تلنگانہ کی 17 لوک سبھا نشستوں میں زیادہ تر نشستوں پر حکمراں جماعت کانگریس اوربی جے پی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ بتایا گیا۔ 5نیوز چیانلس نے اپنے…
مزید پڑھیں » - مئی- 2024 -31 مئی
جانوروں کی منتقلی کے دوران شر انگیزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کمشنر پولیس نظام آباد کلمیشور سے مجلسی وفد کی نمائندگی
نظام آباد:31/مئی (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس ) صدرمجلس بیرسٹر اسد الدین اویسی ایم پی کی ہدایت پر آج صدر ضلع مجلس نظام آباد محمد شکیل احمد فاضل کی قیادت میں ڈپٹی میئر بلدیہ محمد ادریس خان، مجلسی کارپوریٹرس، وانچارج کارپوریٹرس محمد سلیم، عبدالعلی، محمد مستحسن، محمد ریاض احمد، کوآپشن…
مزید پڑھیں » - 31 مئی
حیدرآباد ضلع کے خانگی اسکولوں میں یونیفارم اور دیگر اشیا کی فروخت پر پابندی
حیدرآباد _ 31 مئی ( اردولیکس) حیدرآباد ضلع کے خانگی اور غیر امدادی اسکولوں میں یونیفارم، شوز اور بیلٹس کی فروخت پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ اس سلسلہ میں حیدرآباد ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے ایک سرکیولر جاری کیا ہے ۔ ڈی ای او حیدرآباد کی جانب سے جاری…
مزید پڑھیں » - 31 مئی
تلنگانہ عازمین حج مقیم بلڈنگ نمبر 127 کے مسائل حل۔ “اردو لیکس” کی مساعی
ریاض ۔ کے این واصف “اردو لیکس” اور “INS خبر نامہ” میں جمعرات کو ایک انڈین ایمبیسی واٹس اپ گروپ کے حوالے سے ایک خبر شائع ہوئی تھی کہ ہندوستانی عازمین کو قیام کے لئے رہائش گا ہیں فراہم کی گئی ہیں وہ بے حد صاف ستھری، مکمل طور پر…
مزید پڑھیں » - 31 مئی
دھوپ میں کھیلنے سے روکنے پر 9 سالہ بچے کی خودکشی۔ تلنگانہ کے ورنگل ضلع میں واقعہ
ورنگل۔ پسند کی کٹنگ نہ کروانے پر 9 سالہ لڑکے کی جانب سے خودکشی کرنے کا واقعہ ابھی تازہ ہی تھا کہ اسی طرح کا ایک اور واقعہ پیش آیا۔ دھوپ میں کھیلنے سے منع کرنے پر کم عمر لڑکے نے خود کشی کر لی۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 31 مئی
سرکاری لوگو میں چارمینار کی تصویر برقرار رکھنے مجلس کا مطالبہ
حیدرآباد _ 31 مئی ( اردولیکس) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے مطالبہ کیا ہے کہ چار مینار کی علامت کو تلنگانہ کے سرکاری لوگو میں برقرار رکھا جائے۔ یہ تلنگانہ کی جامع ثقافت کی طویل تاریخ کی علامت ہے۔ حکومت کی جانب سے سرکاری لوگو میں سے چار مینار…
مزید پڑھیں » - 30 مئی
اسکاننگ سنٹر جانے والی خواتین شک ہونے پر پولیس سے شکایت کریں : کمشنر پولیس نظام آباد
اسکاننگ سنٹر جانے والی خواتین شک ہونے پر پولیس سے شکایت کریں نظام آباد پولیس کمشنر کلمیشور نے اسکاننگ سنٹر پر صرف میڈیکل اسٹاف کو رہنے کی دی ہدایت نظام آباد:30/مئی (اردو لیکس) نظام آباد پولیس کمشنر مسٹر کلمیشور نے کہاکہ خواتین کی عریاں فوٹو و ویڈیو نکالنے والے ایاپپا…
مزید پڑھیں » - 30 مئی
موٹر سائیکل کا سائلینسر تبدیل کرنا جرم _ تلنگانہ کے نظام آباد میں 122 سائلینسر پر چلا بلڈوزر
ضلع نظام آبادمیں موٹر سیکلوں کے سائلینسر تبدیل کرنا مجرمانہ حرکت 122 سائلنسروں کو روڈ رولر کے ذریعہ تباہ کردیا گیا۔ٹرافک پولیس محکمہ ٹرانسپورٹ کا اقدام موٹر سائیکل سوار کے خلاف فوجداری مقدمات درج کئے جائیں گے: ٹرافک اے سی پی نارائنا نظام آباد:30 /مئی(اردو لیکس)نظام آباد پولیس کمشنر مسٹر…
مزید پڑھیں » - 30 مئی
پسند کی کٹنگ نہ کروانے پر 9 سالہ لڑکے نے کرلی خودکشی _ تلنگانہ میں عجیب و غریب واقعہ
ورنگل _ 30مئی ( اردولیکس) پسند کی کٹنگ نہ کروانے پر والد سے جھگڑے کے بعد ایک 9 سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی۔ یہ عجیب و غریب افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے محبوب آباد ضلع میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق کے گنگارام منڈل کے چنتا گوڈیم گاؤں کے رہنے والے کانتھا…
مزید پڑھیں »