تلنگانہ
- مئی- 2024 -30 مئی
تلنگانہ کے ان 20 اضلاع میں یکم جون سے تین دن تک بارش
حیدرآباد _ 30 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے کئی اضلاع میں گزشتہ چند دنوں سے شدید گرمی اور درجہ حرارت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے ایسے میں محکمہ موسمیات نے ریاست کے عوام کو ایک اچھی خبر دی ہے ۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ کہ یکم جون…
مزید پڑھیں » - 30 مئی
دودھ ابل جانے پر خاتون کی شوہر اور سسرالی رشتہ داروں نے کردی بے رحمی سے پٹائی _ حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد _ 30 مئی ( اردولیکس) دودھ ابل جانے پر برہم شوہر اور سسرالی رشتہ داروں نے ایک خاتون کو بری طرح مار کر زخمی کر دیا۔خاتون کو شدید زخمی حالت میں اس کے گھر والوں نے ہاسپٹل میں بھرتی کروادیا۔ یہ افسوسناک واقعہ حیدرآباد کے مدھورا نگر کے ایلاریڈی…
مزید پڑھیں » - 30 مئی
سرکاری لوگو سے چارمینار کو ہٹانا حیدرآبادیوں کی توہین ہے : کانگریس حکومت کے فیصلے کے خلاف بی آر ایس قائدین کا چارمینار پر دھرنا
حیدرآباد _ ،30 مئی ،( اردولیکس) بی آر ایس کے کارگزار تارک راماراو نے ریاست کے سرکاری لوگو سے چارمینار کی تصویر کو ہٹا دینے کے فیصلے کو کانگریس حکومت کا احمقانہ فیصلہ قرار دیا ۔ انہوں نے کہا کہ لوگو سے چارمینار کو ہٹانا حیدرآبادیوں کی توہین ہے …
مزید پڑھیں » - 29 مئی
نظام آباد میں ایپا اسکاننگ و ایکسرے سنٹرمیں خواتین کی عریاں تصاویر و ویڈیو بنانے کے معاملہ کی تحقیقات کا آغاز
نظام آباد میں ایپا اسکاننگ و ایکسرے سنٹرمیں خواتین کی عریاں تصاویر و ویڈیو بنانے کے معاملے کی تحقیقات کا آغاز ضلع کلکٹر کی ہدایت پر چار رکنی ٹیم کی تشکیل۔اندرون ایک ہفتہ رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت نظام آباد، 29/مئی(اردو لیکس) تلنگانہ کے نظام آباد شہر کے پوچماں…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
تفریح کے لئے جانے والے حیدرآباد کے 4 نوجوان ندی میں غرق
حیدرآباد _ 29 مئی ( اردولیکس) تفریح کے لئے آندھراپردیش جانے والے حیدرآباد کے چار نوجوان باپٹلہ ندی میں غرق ہو گئے۔ان کی تلاش شروع کردی گئی ہے تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے کوکٹ پلی علاقے سے تعلق رکھنے والے 6 دوستوں کا ایک گروپ آندھراپردیش کے سوریہ لنکا…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
تلنگانہ۔ سوریہ پیٹ ایس پی کے نام سے فرضی سوشل میڈیا اکاونٹ رقم کا مطالبہ
حیدرآباد۔ سائبر مجرموں کی جانب سے سادہ لوح افراد کو نت نئے طریقوں سے ٹھگ لیا جارہا ہے اوران کی محنت کی کمائی ہڑپ لی جارہی ہے۔ مجرم اب اعلیٰ حکام اور پولیس کے اعلیٰ عہدیداروں کے نام کا استعمال کرتے ہوئے بھی لوگوں کو دھوکہ دے رہے ہیں۔ …
مزید پڑھیں » - 29 مئی
گھر میں کتے کے گھس جانے پر پولیس کو فون،ملازمین پولیس حیرت زدہ۔حیدرآباد میں عجیب و غریب واقعہ
حیدرآباد۔ مشکل میں پھنسے شہریوں کی فوری مدد کے لیے محکمہ پولیس کی جانب سے ڈائیل 100 کی سہولت فراہم کی گئی ہے، کسی بھی طرح کی ناگہانی صورتحال پیدا ہونے یا پریشان کن صورتحال سے دوچار ہونے پر یا حادثہ کی صورت میں اس فون نمبر پر کال کیا…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
تلنگانہ میں 10 آر ٹی اے دفاتر اور دو چیک پوسٹ پر اینٹی کرپشن بیورو کے دھاوے
حیدرآباد _ 28 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے 10 آر ٹی اے دفاتر اور دو چیک پوسٹ پر اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے منگل کے دن بیک وقت دھاوے کرتے ہوئے بدعنوانی میں ملوث افراد کو حراست میں لے لیا۔ اے سی بی حکام کی طرف سے غیر…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
تلنگانہ کے نظام آباد میں اسکیننگ سنٹر آپریٹر کی خواتین کے ساتھ جنسی ہراسانی
نظام آباد:28/مئی (اردو لیکس)عام طور پر کسی کو بخار ہو تو ڈاکٹر اسے تشخیص کر دے تو مریض ٹھیک ہو جاتا ہے۔ کسی بھی مرض کے علاج کے سلسلہ میں ڈاکٹرس کی ہدایت پر اسکیننگ کے دوران جسم پر موجود زیورات یا کوئی اشیاء اور ملبوسات کو وقتاً فوقتاً ہٹانے…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
کمبوڈیا میں تلنگانہ کے نوجوان پر تشدد۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد۔ آسٹریلیا میں ملازمت دلوانے کا جھانسہ دے کر تلنگانہ کے نوجوان کو نہ صرف کمبوڈیا بھجوادیا گیا بلکہ وہاں اس پر تشدد کا واقعہ پیش آیا۔ اس نوجوان نے ویڈیو روانہ کرتے ہوئے اس کی حفاظت کو یقینی بنانے اوروطن واپسی کے انتظامات کی خواہش کی ہے۔ پرکاش…
مزید پڑھیں »