تلنگانہ
- مئی- 2024 -28 مئی
مجلس کے سابق رکن اسمبلی وراثت رسول خان کا انتقال
حیدرآباد۔ کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سابق رکن اسمبلی وراثت رسول خان کا انتقال ہوگیا۔ ابھی ابھی یہ اطلاع ملی ہے۔ وہ سابق میں حلقہ اسمبلی نامپلی سے مجلس کی نمائندگی کیا کرتے تھے۔ مرحوم سال 2009 کے اسمبلی انتخابات میں نامپلی حلقہ سے مجلس کے ٹکٹ پر…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
حیدرآباد تلنگانہ پرجا بھون میں بم رکھے جانے کی اطلاع سے سنسنی
حیدرآباد۔ تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں واقع تلنگانہ پرجا بھون میں بم رکھے جانے کی اطلاع سے سنسنی پھیل گئی۔ انجان شخص نے پولیس کنٹرول روم کو فون کر کے اس بات کی اطلاع دی جس کے ساتھی پولیس اور بم ڈسپوزل پوزل اسکواڈ کا عملہ چوکس ہو گیا اور…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
تلنگانہ اُردوتحریک کے زیر نگرانی ’بزم تہذیب دکن‘ کا قیام _ میر عنایت علی باقری صدر اور شجاع الدین افتخاری مشیر نامزد
تلنگانہ اُردوتحریک کے زیر نگرانی ’بزم تہذیب دکن‘ کا قیام ریاستی سطح کا شاندار اُردو مشاعرہ منعقد کرنے کا منصوبہ حیدرآباد۔27مئی (پریس نوٹ) تلنگانہ اُردو تحریک کے زیر نگرانی ’بزم تہذیب دکن‘ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ اس خصوص میں اتوار 26مئی کی دوپہر ایک اہم اجلاس بھی…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
تلنگانہ کے کئی اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ، 10 افراد ہلاک
حیدرآباد _ 26 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے کئی اضلاع میں اتوار کی شام تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔ تیز ہواؤں کے باعث کئی مقامات پر درخت گر گئے اور درختوں کی شاخیں ٹوٹ گئیں۔ کئی مقامات پر برقی کے کھمبے گر گئے۔ جس کی وجہ…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
تلنگانہ میں گٹھکہ پر پابندی۔احکامات جاری
حیدرآباد ۔ تلنگانہ حکومت نے ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ حکومت نے صحت کے لیے نقصان دہ گٹھکہ پر پابندی عائد کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں فوڈ سیفٹی حکام نے گٹھکے کی تیاری اور فروخت پر پابندی کے احکامات جاری کیے ہیں۔ واضح کیا گیا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
حیدرآباد میں کہیں دھوپ کہیں گرج چمک کے ساتھ دھواں دھار بارش
حیدرآباد۔ حیدرآباد کےکئی علاقوں میں آج دوپہر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ دھواں دھار بارش ہوئی جبکہ بعض علاقوں سے شدید دھوپ کی اطلاعات ہیں۔حالانکہ صبحسے گرمی کی شدت دیکھی جارہی تھی لیکن دوپہر کے بعد شہر کے بیشتر علاقوں میں بارش کی وجہ سے جہاں عوام…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
تلنگانہ کے کریم نگر شہر میں ہنومان شوبھا یاترا میں نامعلوم نوجوان کا تلوار سے رقص پر بھکتوں کی ہنگامہ آرائی _ رات دیر گئے تک کشیدگی
کریم نگر _ 26 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے کریم نگر شہر میں ہفتہ کی رات منچریال چوراستہ پر اس وقت شدید کشیدگی پیدا ہوگئی جب ہنومان کے بھکتوں کی جانب سے نکالی گئی شوبھا یاترا میں ایک نامعلوم نوجوان گھس گیا اور تلوار ہاتھ میں تھام کر ڈانس کرنے…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
مسلم ریزرویشن پر وزیراعظم نریندر مودی کو کانگریس لیڈر محمد علی شبیر کا خط
حیدرآباد _ 24 ،مئی ( اردولیکس) کانگریس کے سینئر لیڈر اور تلنگانہ حکومت کے مشیر (ایس سی، ایس ٹی، بی سی اور اقلیت) محمد علی شبیر نے وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ پر فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا کرنے کے لیے مسلم تحفظات کے بارے میں…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
نظام آباد شہر کے عازم حج میر فرحت علی کا مسجد نبوی شریف مدینہ منورہ میں سانحہ ارتحال
نظام آباد 24/ مئ( محمد یوسف الدین خان) تلنگانہ کے شہر نظام آباد کے عازم حج جناب میر فرحت علی موظف انجینئر پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ نظام آباد ولد جناب میر حثمت علی کا آج نماز تہجد کی ادائیگی کے بعد مسجد نبوی شریف مدینہ منورہ میں قلب پر حملہ کے…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
”جمہوریت اور میڈیا“ کے عنوان پر نظام آباد میں منعقدہ سمینار سے کے سرینوا س ریڈی چیرمین تلنگانہ میڈیا اکیڈیمی، ڈاکٹر نندنی سدھا ریڈی، وراحت علی کا خطاب
عوامی جمہوریت کی بقاء و تحفظ کیلئے صحافت کو کلیدی رول ادا کرنے کی ضرورت ”جمہوریت اور میڈیا“ کے عنوان پر نظام آباد میں منعقدہ سمینار سے کے سرینوا س ریڈی چیرمین تلنگانہ میڈیا اکیڈیمی، ڈاکٹر نندنی سدھا ریڈی، وراحت علی کا خطاب دھن پال سوریہ نارائنا، باجی ریڈی گوردھن،…
مزید پڑھیں »