تلنگانہ
- مئی- 2024 -17 مئی
تلنگانہ۔ آصف آباد میں مردہ ریچھ کا بچہ دستیاب
کاغذ نگر۔ ریاست تلنگانہ کے ضلع کومرمبھیم آصف آباد میں ریچھ مشتبہ حالت میں مردہ پایا گیا۔ پنچیکل پیٹ منڈل کے قریب اگر گوڑہ پاس جنگلات میں مردہ ریچھ کا بچہ نظر آیا اس کے جسم پر زخموں کے نشانات پائے گئے۔ ویٹرنری ڈاکٹرس کی موجودگی میں پنچنامہ کیا…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
اردو ٹیچرس اسوسی ایشن نے پی آر سی کمیشن کو تجاویز پیش کیں
محبوب نگر _ 16 مئی ( پریس نوٹ) خواجہ قطب الدین ریاستی صدر اُردو ٹیچرس اسوسی ایشن ریاستِ تلنگانہ کی قیادت میں آج سری ین شیوا شنکر صاحب ائی اے ایس (وظیفہ یاب) کمشنر برائے دوسری تنخواہ پر نظر ثانی کمیشن ریاست تلنگانہ حیدراباد سے ملاقات کرتے ہوئے اردو ٹیچرس…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
تلنگانہ کے کاماریڈی ڈسٹرکٹ میڈیکل اینڈ ہیلٹ آفیسر لکشمن سنگھ، خاتون ملازمین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار
حیدرآباد _ 16 مئی ( اردولیکس )تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع کے ڈسٹرکٹ میڈیکل اینڈ ہیلٹ آفیسر ( ڈی ایم ایچ او) ڈاکٹر لکشمن سنگھ کو جنسی ہراسانی کے معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے ۔ حال ہی میں 20 خواتین میڈیکل افسران نے کلکٹر، ایس پی اور میڈیکل ڈیپارٹمنٹ…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
بیٹی کو جیل سے رہا کروانے کے سی آر نے بی جے پی کو ووٹ ڈلوائے۔ کانگریس کا الزام
حیدرآباد۔ کانگریس کے سینئر قائد کے کے مہیندر ریڈی نے الزام عائد کیا کہ بی آر ایس اپنے سیاسی مسقبل کے لیے وزیراعظم نریندر مودی کے آگے خود سپرد ہو گئی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ بی آر ایس سربراہ چندر شیکھر راؤ نے اپنی بیٹی کویتا کو…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
اضلاع سمیت حیدرآباد میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ دھواں دھار بارش۔ اگلے پانچ دنوں تک تلنگانہ میں بارش کی پیش قیاسی۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد۔ حیدرآباد میں کئی مقامات پر گرج، چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش شروع ہو گئی۔ صبح سے شدید گرمی اور جھلسا دینے والی دھوپ تھی، سہ پہر اچانک موسم بدل گیا اور آسمان ابر آلود ہو گیا جس کے ساتھ ہی بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا، گرج…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
حیدرآباد کے بہادر پورہ اسمبلی حلقہ کے ایک پولنگ بوتھ کی ویڈیو سے متعلق الیکشن کمیشن کی وضاحت
حیدرآباد _ 16 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ اسٹیٹ چیف الکٹورل آفیسر کے دفتر نے لوک سبھا انتخابات کی پولنگ کے بعد سے ریاست کے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمس پر گشت کرنے والی ایک ویڈیو کے بارے میں وضاحت کی ہے اس سلسلے میں جاری ایک بیان میں کہا گیا…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
کھمم میں 94 سالہ معمر خاتون رحیم النساء نے اپنے حقہ رائے دہی سے استفادہ کیا
محلہ اندرون قلعہ کھمم شہر سے تعلق رکھنے والی 94 سالہ معمر خاتون رحیم النساء نے ووٹ ڈالکر اپنے حقہ رائے دہی سے استفادہ کیا کھمم شہر سے تعلق رکھنے والے مشہور و معروف اردو صحافی حافظ محمد جواد احمد نے معمر خاتون رحیم النساء سے سوال کرنے پر کہا…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
تلنگانہ ضلع نظام آباد کےآرمور شہر میں ایک شرمناک واقعہ _ ہندو لڑکا نابالغ مسلم لڑکی کو لیکر فرار
نظام آباد 15/ مئی (پریس نوٹ) غلام رسول قاسمی جنرل سیکریٹری جمعیت علماء ضلع نظام آباد کی اطلاع کے مطابق آج 15مئ حافظ لئیق خان صدر جمعیت علماء ضلع نظام آباد کی قیادت میں جمعیت علماء آرمور کے ایک وفد کے ہمراہ متاثرہ لڑکی کے گھر والوں کے کیساتھ مل…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
بہت جلد نئے راشن کارڈ جاری کرنے چیف منسٹر ریونت ریڈی کا اعلان
حیدرآباد _ 14 مئی ( اردولیکس) نئے راشن کارڈ کی اجرائی کے معاملے میں چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ایک اہم اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں جلد ہی نئے راشن کارڈ جاری کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ راشن کارڈ جاری کرنے کی کوئی وقت مقرر…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
تلنگانہ انتخابات حتمی پولنگ فیصد جاری۔ گزشتہ کے مقابل ووٹنگ میں 3 فیصد اضافہ لیکن حیدرآباد میں کمی
حیدرآباد۔ تلنگانہ میں انتخابی پولنگ کا قطعی تناسب جاری کردیا گیا ہے۔ چیف الکٹورل آفیسر وکاس راج نے آج شام پولنگ کی حتمی تفصیلات کا انکشاف کیا۔ انھوں نے بتایا کہ مجموعی طورپرریاست میں 65.67 فیصد پولنگ ہوئی۔ بھونگیر پارلیمانی حلقہ میں سب سے زیادہ 76.78 فیصد اور حیدرآباد…
مزید پڑھیں »