تلنگانہ
- مئی- 2024 -20 مئی
بہتر ازدواجی زندگی کی تربیت کے لیے صفا کی پیش رفت ” آداب زندگی” پروگرام
حیدرآباد 20 مئی ( پریس نوٹ) نوجوانوں کو بہتر ازدواجی زندگی کی تربیت کے لیے معروف غیر سرکاری فلاحی تنظیم صفا کی جانب سے ایک منفرد پروگرام منعقد کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد نوجوانوں کو شادی سے قبل ازدواجی زندگی کی پیچیدگیوں سے مثبت طریقے سے نمٹنے کے لیے…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
تلنگانہ کے کئی اضلاع میں گرج وچمک کے ساتھ بارش _ بجلی گرنے کے واقعہ میں تین افراد ہلاک
حیدرآباد _ 19 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں اتوار کی شام گرج وچمک کے ساتھ شدیدبارش ہوئی جس کے نتیجہ میں تین افراد بجلی گرنے سے ہلاک ہوگئے۔ضلع وقارآبادکے یالال منڈل میں کھیت میں کام کرنے والے تین افراد کی بجلی گرنے سے موت ہوگئی جن کی…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
واٹس ایپ پر تین طلاق دینے والا شوہر عدالتی تحویل میں _ تلنگانہ کے عادل آباد شہر میں تین طلاق کا پہلا کیس درج
عادل آباد۔19/مئی(اردو لیکس) تلنگانہ کے عادل آباد ویمنس پولیس اسٹیشن کے سی آئی جی سرینواس نے بتایا کہ عادل آباد مستقر کے "کے آر کے کالونی” کے عبدالعتیق جس نے اپنی بیوی کو تین طلاق دینے کا اعلان کیا تھا، کو ریمانڈ پر لے لیا گیا ہے۔واضح ہو کہ تین…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
راجیوگاندھی نے ہی رام مندر کے دروازے کھولے تھے _ کانگریس لیڈر جیون ریڈی
حیدرآباد _ 18 مئی ( اردولیکس) کانگریس کے سینئر لیڈر و رکن کونسل جیون ریڈی نے وزیراعظم مودی کے اس بیان کی شدید مذمت کی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ کانگکریس اقتدار میں آنے پر رام مندر کو بلڈوزر سے توڑدیا جائے گا۔ جیون ریڈی نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
حیدرآباد میٹرو ریل کے اوقات سے متعلق حکام کی وضاحت
حیدرآباد۔ حیدرآباد میٹرو ریل کے اوقات میں تبدیلی نہیں کی گئی ہے، حیدراباد میٹرو کے عہدیداروں نے اس تعلق سے پھیلائی جا رہی افواہوں کو غلط قرار دیا۔ حکام نے کہا ہے کہ میٹرو کی آمدورفت کے اوقات جوں کے توں برقرار رہیں گے اس میں کسی قسم کی…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
سن رائزرس حیدرآباد کے کپتان نے کمسن حیدرآبادی طلباء کے ساتھ کرکٹ کھیلا۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد۔ سن رائزرس حیدرآباد کے کپتان پیاٹ کمنس نے شہر کے کرمن گھاٹ میں واقع ضلع پریشد اسکول میں طلبا کے ساتھ کرکٹ کھیلا ۔ انہوں نے اسکول میں منعقدہ بوٹ کیمپ میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی اور یہاں کے طلباء کے ساتھ کرکٹ کھیلا۔ یہ…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
تلنگانہ ایپسٹ امتحان کے نتائج جاری _ ٹاپ 3 امیدواروں میں آندھراپردیش کے طلبہ شامل
حیدرآباد _ 18 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ میں انجینئرنگ، ایگریکلچر اور فارمیسی کورسس میں داخلوں کے لیے منعقدہ تلنگانہ ایپسٹ امتحان( سابقہ ایمسٹ امتحان) کے جاری ہوگئے ہیں ٹی ایس اپسیٹ کے نتائج میں، اس سال انجینئرنگ اسٹریم میں پاس فیصد کم ہوا ہے۔ انجینئرنگ اسٹریم میں پاس ہونے…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
صوفی نگر نرمل اقدام قتل کے مجرم ہنوز مفرور _ سخت دفعات کے تحت مقدمات کے باوجود گرفتاری نہیں ، سامان لوٹ لینے کا مقدمہ بھی درج کرنے متاثرین کی اپیل
حیدرآباد 17 مئی (پریس نوٹ) صوفی نگر نرمل درگاہ شریف کے بزرگ کے نبیرہ 80 سالہ حضرت مولانا صوفی محمد عبدالرشید اور ان کے صاحبزادے صوفی واحد پاشاہ پر 28 اپریل کی شب قاتلانہ حملے میں ملوث خاطی افراد ابھی تک مفرور ہیں۔ متاثرین کے ارکان خاندان نے پولیس سے…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
تلنگانہ پی آر سی کمیشن سے ٹی ایس ٹی یو کے وفد کی نمائندگی
محمد احمد خان جنرل سیکرٹری ٹی ایس ٹی یو کی اطلاع کے بموجب پی ار سی کمیشن تیلنگانہ اسٹیٹ کی جانب سے ٹی ایس ٹی یو کے وفد کو مدعو کیا گیا تھا۔ جس کی قیادت جناب عبداللہ صاحب صدر ٹی ایس ٹی یو نے کی۔ اسی سلسلے میں آج…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
حیدرآباد اور تلنگانہ کے ان 12 اضلاع میں شام 4 بجے سے رات 8 بجے تک بھاری بارش کی پیش قیاسی
حیدرآباد شہر میں جمعہ کی شام 4 بجے سے رات 8 بجے تک بارش کا امکان ہے۔ اسی طرح تلنگانہ کے رنگا ریڈی، میدک، سنگاریڈی، کریم نگر، راجنا سرسلہ، آصف آباد، منچریال، بھوپال پلی، ملوگو، بھدرادری کوتہ گوڈم ، ہنمکنڈہ اور ناگرکرنول اضلاع میں بھی موسلادھار بارش کا امکان ہے۔…
مزید پڑھیں »