تلنگانہ
- مئی- 2024 -14 مئی
ایک لاکھ 30 ہزار ووٹوں کی اکثریت سے کامیابی کا جیون ریڈی نے کیا دعوی
مرکز میں کانگریس ، حلقہ پارلمینٹ نظام آباد سے جیون ریڈی کو ایک لاکھ 30 ہزار کی اکثریت سے کامیابی یقینی بودھن رکن اسمبلی سدرشن ریڈی و دیگر قائدین کی میڈیا کانفرنس نظام آباد 14/مئی (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس) مرکز میں کانگریس پارٹی کو اقتدار حاصل ہوگا اور نظام…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
تلنگانہ میں الیکشن ڈیوٹی انجام دینے والے ٹیچرس پر پولیس کا لاٹھی چارج
حیدرآباد _ 14 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں لوک سبھا انتخابات کی پولنگ کے دوران ڈیوٹی انجام دینے والے ٹیچرس پر پولیس نے لاٹھی چارج کردیا۔ یہ واقعہ پیر کی رات اس وقت پیش آیا جب سنگاریڈی ضلع کے نارائن کھیڑ اسمبلی حلقہ میں الیکشن ڈیوٹی انجام…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
المیزان کے قافلہ کی ادائیگی عمرہ کے بعد واپسی
حیدرآباد۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی منیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کی قیادت میں ادائیگی عمرہ کے بعد حجاج کرام کی شمس آباد ایئرپورٹ پر واپسی ہوئی ہے۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی نے بتایا کہ 29 اپریل کو عمرہ کی…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
حیدرآباد۔ بائیک ٹینک پھٹ پڑنے کے حادثہ میں زخمی نوجوان کی موت
حیدرآباد۔ پرانے شہر میں بلیٹ موٹر سائیکل کے ٹینک پھٹ پڑنے کے نتیجہ میں جھلس جانے والا نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تالاب کٹہ وکٹوریا ہوٹل کے قریب دو لوگ بلیٹ موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ اچانک بلیٹ کو اگ لگ گئی، وہاں موجود مقامی افراد مدد کے…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
حیدرآباد میں ملعون راجہ سنگھ کے خلاف مقدمہ درج
حیدرآباد۔ عام انتخابات کی پولنگ کے موقع پر بی جے پی کے ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ کے خلاف حیدرآباد میں کیس درج کیا گیا۔ وہ ووٹ ڈالنے کیلئے منگل ہاٹ میں واقع ایس ایس کے جونیرکالج پہنچا تھا اس نے پولنگ آفیسر کے خلاف نازیبا ریمارکس کئے جس پر…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
تلنگانہ میں ووٹ ڈالنے کے بعد ہی کئی عازمین سفر حج کے لئے روانہ ہوئے
جدہ، 13 مئی ( عرفان محمد) تلنگانہ کے عازمین حج نے سعودی عرب روانگی سے قبل پیر کو اپنا ووٹ ڈالنے کا فیصلہ کیا۔ دور دراز علاقوں سے آنے والے بہت سے عازمین کو حیدرآباد کا سفر کرنے اور امیگریشن کے امور مکمل کی وجہ سے وقت کی تنگی کا…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
تلنگانہ میں لوک سبھا کی پولنگ کا پرامن اختتام _ مجموعی طور پر 65 فیصد پولنگ ، بھونگیر میں زیادہ حیدرآباد میں کم
حیدرآباد _ 13 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ ریاست کی 17 لوک سبھا سیٹوں کے ساتھ کنٹونمنٹ اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل پرامن طور پر اختتام پذیر ہوا ۔ ریاست بھر میں 64 اعشاریہ 93 فیصد پولنگ ریکارڈ ہوئی۔ سب سے زیادہ بھونگیر پارلیمانی حلقہ میں 76…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
کھمم لوک سبھا حلقہ میں رائے دہی کا پرامن اختتام _ 74 فیصد پولنگ ریکارڈ
پارلیمانی انتخابات۔۔۔۔۔ کھمم میں انتخابات کا پرامن اختتام کھمم پارلمینٹ حلقے میں 74 فیصد رائے دہی پولیس کا وسیع تر بندوبست کھمم پارلمینٹ نسشت کے لیے آج صبح کی اولین ساعتوں میں اھم شخصیات ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرا مارکا ریاستی وزیر زراعت ٹی ناگیشور راؤ ریاستی وزیر مال اطلاعات…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
برقعہ پوش خواتین کا چہرہ دیکھنے کے بعد ہی ووٹ ڈالنے کی اجازت دی جائے : نظام آباد بی جے پی امیدوار ڈی اروند پولنگ آفیسر پر ہوئے برہم
نظام آباد _ 13 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد لوک سبھا کے بی جے پی امیدوار ڈی اروند نے برقعہ پوش خواتین کا چہرہ دیکھنے کے بعد ہی انھیں ووٹ ڈالنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے پولنگ بوتھ پر ہنگامہ آرائی کی اور پریسڈنگ آفیسر پر…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
تلنگانہ لوک سبھا پولنگ _ تین بجے تک ریاست بھر میں 52 فیصد پولنگ ، حیدرآباد ابھی بھی پیچھے
حیدرآباد _ 13 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ ریاست کی 17 لوک سبھا سیٹوں کے ساتھ کنٹونمنٹ اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے تین بجے تک ریاست بھر میں 8 گھنٹے کے دوران 52 اعشاریہ 34 فیصد پولنگ ریکارڈ ہوئی۔ سب سے زیادہ کھمم 63 اعشاریہ 67 اور…
مزید پڑھیں »