تلنگانہ
- فروری- 2024 -27 فروری
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن حیدرآباد یونٹ کے اشتراک اور ساپ کڈنی سنٹر کے زیر اہتمام ’ امراض گردہ، تدارک اور میڈیا کا رول ’ عنوان کے تحت ایک شعور بیداری سیشن
حیدرآباد۔ تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن حیدرآباد یونٹ کے اشتراک سے اور ساپ کڈنی سنٹر کے زیر اہتمام ’ امراض گردہ، تدارک اور میڈیا کا رول ’ عنوان کے تحت ایک شعور بیداری سیشن کا اہتمام ساپ کڈنی سنٹر واقع سالارجنگ کالونی ٹولی چوکی میں ۲۲ فروری دوپہر ۱۲ بجے…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
دارالعلوم بچکندہ ضلع نظام آباد میں 8طلباء کا تکمیل حفظ 11/سال میں 32 کا حفظ ہونا مثالی خدمات کی علامت
مولانا مفتی عبدالمبین قاسمی امام وخطیب مسجد فرحت النساء نے طلباء وسرپرستوں سے خطاب کرتے ہوے قرآن مجید کی تعلیم اور عظمت قرآن کے حوالہ سے شعور بیدار کیا مفتی عبد الماجد قاسمی امام وخطیب مسجد عابدہ نظام آباد نے کہا کہ یہی وہ قران ہے جس کی وجہ سے…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
500 روپئے میں گیس سلنڈر۔ جی او جاری
حیدرآباد: ریاستی حکومت نے اہل افراد کے لیے 500 روپئے میں گیس سلنڈر اسکیم کو نافذ کرنے کے لیے ایک اور قدم آگے بڑھایا ہے۔ حکومت نے ایک اور گیارنٹی اسکیم کو لاگو کرنے کے لیے آج جی او جاری کردیا ہے۔ حکومت پہلے ہی واضح کر چکی ہے…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
حیدرآباد میں بھکاری کے ہاتھ میں 45 ہزار کا اسمارٹ فون
File photo حیدرآباد ۔ شہر میں ایک خاتون بھکاری کے پاس 45 ہزار کا فون دیکھ کر ملازمین پولیس حیرت زدہ رہ گئے۔ تفصیلات کے بموجب آپریشن مسکان اور اسمائیل کے تحت کل رات پولیس نے بنجارہ ہلز، جوبلی ہلز کے بعض مقامات پر دھاوے کئے اور بھیک مانگنے…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
بی جے پی کی نفرت کے مقابل کانگریس کی محبت کے حق میں عوامی لہر۔ شجاعت علی
حیدرآباد۔ تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے ترجمان جناب شجاعت علی الزام عائد کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی گزشتہ دس برسوں کے دوران صرف کانگریس مخالف نعروں تک محدود رہے۔ یہاں جاری ایک پریس نوٹ میں انہوں نے کہا کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے بعد I.N.D.I.A. اتحاد مضبوط ہوا…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
تلنگانہ گروپ 1 کے پریلمس امتحان کی تاریخ کا اعلان
حیدرآباد _ 26 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن (ٹی ایس پی ایس سی) نے پیر کو گروپ-1 کے پریلمس امتحان پر ایک اہم اعلان کیا ہے۔ ٹی ایس پی ایس سی نے اعلان کیا ہے کہ وہ 9 جون کو گروپ-1 پریلمس کا امتحان منعقد کرے گی…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
ایل آر ایس اسکیم کے درخواست گزاروں کو تلنگانہ حکومت کی خوشخبری
حیدرآباد _ 26 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے ایل آر ایس ( لینڈ ریگولیزیشن اسکیم) کے درخواست گزاروں کو خوشخبری دی ہے ۔ درخواست گزار کو 31 مارچ تک اپنی زمین کو باقاعدہ بنانے کے لئے مکمل فیس ادا کرنے کا موقع دیا گیا ہے۔ اس مدت میں ایل…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
پرینکا گاندھی کا دورہ تلنگانہ منسوخ
حیدرآباد۔ کانگریس قائد پرینکا گاندھی کا تلنگانہ کا دورہ منسوخ ہوگیا ہے۔ وہ 27 فروری کو حلقہ چیوڑلہ کا دورہ کرتے ہوئے کانگریس حکومت کی دو اسکیمات کا آغاز کرنے والی تھیں۔ واضح رہے کہ 500 روپئے میں گیس سلنڈر اور 200 یونٹ مفت برقی کی اسکیم تلنگانہ حکومت…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
بریکنگ نیوز۔ آرمور میں بی آر ایس پارٹی کو لگا زبردست جھٹکا۔17 کونسلرس کانگریس میں شامل
آرمور : / 26 فروری ( محمد سیف علی کی رپورٹ ) ضلع نظام آباد میں بی آر ایس پارٹی اور سابقہ رکن اسمبلی آرمور جیون ریڈی کو ناقابل یقین زبردست شاک لگا ہے۔ آرمور بلدیہ کے موجودہ 17 بی آر ایس پارٹی کونسلروں نے پیر کو آرمور حلقہ کانگریس…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
ممتاز ومعروف شاعر صابر کاغذ نگری کو شعرا وادیبوں اور مختلف شخصیات کا خراج
حیدرآباد 25- فروری ( محمد حسام الدین ریاض )ممتاز ومعروف جدید اور روایتی انداز کے نمائندہ شاعر جناب محمد منتجب الدین المعروف صابر کاغذ نگری ولد جناب محمد تاج الدین مرحوم کااتوار25- فروری 2024ءکو انتقال ہوگیا نماز جنازہ پیر 26- فروری کو بعدنماز فجرمسجد جعفری کریم نگر میں ادا کی…
مزید پڑھیں »