تلنگانہ
- فروری- 2024 -9 فروری
پی وی نرسمہا راو کو بھارت رتن دینے پر کے سی آر کا اظہار مسرت
حیدرآباد۔ بی آر ایس سربراہ چندرشیکھر راو نے پی وی نرسمہا راو کو بھارت رتن ایوارڈ دینے کےاعلان پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ ایوارڈ تلنگانہ کے عوام کے لیے ایک اعزاز ہے۔ کے سی آر نے بی آر ایس پارٹی کی جانب سے…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
چیف منسٹر ریونت ریڈی سے بی آر ایس رکن کونسل پی مہیندر ریڈی کی ملاقات _ کانگریس میں شامل ہونے کی اطلاعات
حیدرآباد _ 8 فروری ( اردولیکس) چیف منسٹر ریونت ریڈی سے بی آر ایس پارٹی کے رکن کونسل و سابق وزیر پی مہیندر ریڈی اور ان کی اہلیہ و وقارآباد ضلع پریشد کی چیئرپرسن سنیتا مہیندر ریڈی نے ملاقات کی۔ اس ملاقات کو سیاسی حلقوں میں تجسس سے دیکھا جا…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
انڈیا ٹوڈے کی سروے رپورٹ _ لوک سبھا انتخابات میں تلنگانہ میں کونسی پارٹی کو ملے گی کتنی سیٹ
نئی دہلی _ 8 فروری ( اردولیکس ڈیسک) انڈیا ٹوڈے نے لوک سبھا انتخابات کے رجحانات سے متعلق سروے رپورٹ جاری کی ہے جس میں تلنگانہ میں کانگریس کو زیادہ سے زیادہ حلقوں میں کامیابی حاصل ہونے کی پیش قیاسی کی ہے انڈیا ٹوڈے کے سروے میں کہا گیا…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
سابق ڈپٹی مئیر بابا فصیح الدین نے بی آر ایس سے دیا استعفیٰ
حیدرآباد۔ بی آر ایس لیڈر و جی ایچ ایم سی کے سابق ڈپٹی میٔر بابا فصیح الدین نے بی آر ایس پارٹی سےاستعفی دے دیا ہے۔ انہوں نے بی آر ایس سربراہ چندر شیکھر راؤ کو مکتوب روانہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ 22 سال تک پارٹی کے لیے…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
نئے ایم ایل سی پروفیسر کودنڈارام اور صحافی عامر علی خان کے حلف لینے پر لگی پابندی جمعہ تک توسیع _ تلنگانہ ہائی کورٹ میں سماعت
حیدرآباد _ 8 فروری( اردولیکس)تلنگانہ ہائی کورٹ میں گورنر کے کوٹہ کے تحت نامزد دو نئے ایم ایل سی پروفیسر کودنڈارام اور صحافی عامر علی خان کو نامزد کئے جانے کے خلاف دائر مقدمہ کی سماعت ہوئی ۔ ہائی کورٹ نے دونوں فریقین کے تفصیلی دلائل سننے کے بعد مقدمہ…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
مفت برقی اور 500 روپےمیں گیس سلنڈر عنقریب شروع کرنے کااعلان _ تلنگانہ اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے گورنر کا خطاب
حیدرآباد _ 8 فروری ( اردولیکس ) تلنگانہ اسمبلی کے بجٹ اجلاس کا آغاز ہوگیا۔ گورنر ڈاکٹرتمیلی سائی سوندراراجن نے ریاستی اسمبلی اور کونسل کے مشترکہ بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت جلد ہی انٹرنیٹ کو بنیادی حق کے طور پر متعارف کرائے گی۔حکومت کی توجہ…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
شب معراج کی تعطیل اختیاری۔ عام تعطیل کے احکامات جاری نہیں کئے گئے
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں شب معراج کی اختیاری تعطیل ہے۔ قبل یہ اطلاعات ملیں تھیں کہ تلنگانہ حکومت نے اختیاری تعطیل کو عام تعطیل میں تبدیل کر دیا ہے تاہم اس خبر کی اشاعت کے بعد ادارے کو کئی فون کالس موصول ہوئے جس کے بعد تحقیق کی گئی تو…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
تلنگانہ میں کل شب معراج کی تعطیل
حیدرآباد: شب معراج کے پیش نظرتلنگانہ حکومت نے 8 فروری کو تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ تعلیم نے اپنے اکیڈمک کیلنڈر میں اختیاری تعطیل دی ہے ۔ ابتدا میں بعض ذرائع نے اس طرح کی اطلاع دی تھی کہ حکومت نے شب معراج کی اختیاری تعطیل…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
حج سوسائٹی نظام آباد کے زیر اہتمام عازمین حج کیلئے مفت میڈیکل سرٹیفکٹ کی اجرائی کیلئے کیمپ کا افتتاح
نظام آباد:7/فروری (اردو لیکس) حج سوسائٹی نظام آباد کے زیر اہتمام سٹی ملٹی اسپیشالیٹی ہاسپٹل بودھن روڈ نظام آباد کے اشتراک سے نظام آباد ضلع سے روانہ ہونے والے 350سے زائد عازمین حج کے مفت میڈیکل فٹنس سرٹیفکٹ کے 3روزہ خصوصی کیمپ کا آج شاندار پیمانے پر افتتاح عمل میں…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
بی آر ایس دور میں زیر التواء اقلیتوں کے کاموں کو مکمل کیا جائے: محمد علی شبیر
حیدرآباد _ 7 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت (ایس سی، ایس ٹی، بی سی اور اقلیتی) کے مشیر محمد علی شبیر نے اعلان کیا کہ کانگریس حکومت ان تمام پراجکٹ اور کاموں کو مکمل کرے گی جو سابقہ بی آر ایس دور حکومت میں زیر التواء رکھے گئے تھے تاکہ…
مزید پڑھیں »