تلنگانہ
- فروری- 2024 -7 فروری
شکاگو میں ڈاکووں کے حملے میں زخمی حیدرآبادی نوجوان کی اہلیہ فاطمہ رضوی کی حکومت ہند سے اپیل
حیدرآباد _ 7 فروری ( اردولیکس) شکاگو میں ڈاکووں کے حملے میں زخمی حیدرآبادی نوجوان سید مظاہر علی کی اہلیہ سیدہ رقیہ فاطمہ رضوی نے اس حملے کی دلخراش تفصیلات بیان کی ہیں۔ میڈیا چینلز کے ساتھ ایک خصوصی بات چیت میں، رضوی نے کہا کہ سفاکانہ ڈکیتی 4…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
عامرشکیل کے فرزند کے پرانے حادثہ کی دوبارہ تحقیقات کا حیدرآباد پولیس کا فیصلہ
حیدرآباد: بی آرایس کے بودھن کے سابق رکن اسمبلی عامر شکیل کے فرزند کے سال 2022 کے حادثہ کی دوبارہ تحقیقات کا پولیس نے فیصلہ کیا ہے۔ ویسٹ زون ڈی سی پی وجئے کمار کے مطابق اس حادثہ میں بچہ کی موت کی اطلاعات کے درمیان اس کیس کی…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
حیدرآباد میں درجہ حرارت میں اچانک اضافہ _ مونڈا مارکیٹ اور بیگم پیٹ میں درجہ حرارت 36 ڈگری سیلسیس سے تجاوز
گرمیوں کی آمد سے قبل ہی حیدرآباد شہر میں دھوپ کی شدت اور درجہ حرارت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ مونڈا مارکیٹ، حیات نگر اور بیگم پیٹ کے علاقوں میں منگل کو سب سے زیادہ درجہ حرارت 36.3 ڈگری سیلسیس درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ تلنگانہ اسٹیٹ ڈیولپمنٹ پلاننگ…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن آصف آباد کے زیراہتمام سالانہ اجلاسِ عام بعنوان”اردو صحافت اور ہماری ذمہ داری” پروگرام کا انعقاد
آصف آباد 06/جنوری۔آصف آباد ضلع مرکز میں واقع اے روز گارڈن فنکشن ہال میں تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن شاخ ضلع کمرم بھیم آصف آباد کے زیراہتمام سالانہ اجلاس عام بعنوان "اردو صحافت اور ہماری ذمہ ” پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن بحسن…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
عظمت اللہ حسینی تلنگانہ وقف بورڈ کے رکن مقرر _ 16 فروری کو وقف بورڈ چیئرمین کا انتخاب
حیدرآباد _ 6 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے ریاستی وقف بورڈ کی تشکیل جدید کے اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ اس سلسلہ میں ریاستی حکومت کے محکمہ اقلیتی بہبود کی جانب سے جی اوایم ایس نمبر 4 جاری کرتے ہوئے سینئر کانگریس لیڈر سید عظمت…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
تین ماہ بعد چندرشیکھرراو کی تلنگانہ بھون میں آمد
حیدرآباد _ 6 فروری ( اردولیکس) بی آر ایس کے سربراہ چندر شیکھر راؤ تین ماہ بعد تلنگانہ بھون پہنچے۔ کے سی آر اسمبلی انتخابات کے بعد پہلی بار پارٹی کے مرکزی دفتر پہنچے۔ اس موقع پر چندرشیکھرراو کرشنا واٹر ریور بورڈ کے فیصلے کا جائزہ لیں گے۔ محبوب نگر،…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
ضلع کریم نگر میں ریچھ کا ہنگامہ۔ویڈیو وائرل
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کریم نگر ضلع کے مانا کونڈورمیں ایک ریچھ نے ہنگامہ مچا دیا۔ پیر کی صبح مانا کونڈورمنڈل مستقر میں ریچھ تالاب کے پاس گشت کرتا ہوا نظرآیا۔ جنگلی جانور نے ایک مکان میں داخل ہونے کی کوشش کی تاہم کتوں نے اس کا تعاقب کیا…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
تلنگانہ:مچھلی کے لوڈ سے لدی گاڑی الٹ گئی۔ سڑک پر پڑی تڑپ رہی تھی مچھلیاں۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد۔ نیشنل ہائی وے پر مچھلی کے لوڈ سے لدی لاری الٹ گئی۔ یہ حادثہ ونپرتی میں کل رات اس وقت پیش آیا جب لاری الٹ گئی جس کے ساتھ ہی مچھلیاں سڑک پر بکھر گئیں اور تڑپ رہی تھیں۔ حادثہ کے بعد اس سڑک سے گزرنے والوں کو…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
تلنگانہ میں بی آر ایس کو شدید جھٹکہ _ رکن پارلیمنٹ وینکٹیش نیتا کانگریس میں شامل
حیدرآباد _ 6 فروری ( اردولیکس)پارلیمانی انتخابات سے قبل تلنگانہ میں اپوزیشن بی آر ایس کو اس وقت شدید جھٹکہ لگا جب اس پارٹی کے رکن پارلیمنٹ وینکٹیش نیتا کانگریس میں شامل ہو گئے۔ پداپلی لوک سبھا حلقہ کے رکن پارلیمنٹ نے چیف منسٹر ریونت ریڈی کے ساتھ دہلی میں…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
حیدرآباد میں 17 پولیس انسپکٹرس کے تبادلے
حیدرآباد۔ حیدر آباد کے 17 پولیس انسپکٹرس کے تبادلے کر دیے گئے۔ کمشنر پولیس نے اس سلسلے میں احکامات جاری کیے۔
مزید پڑھیں »