تلنگانہ
- فروری- 2024 -5 فروری
پداپلی کے سابق ایم ایل اے راجاملو کا انتقال
پداپلی:5/فروری ( اردولیکس) تلنگانہ کے پداپلی کے سابق ایم ایل اے بیردو راجاملو (93) کا انتقال ہوگیا۔ وہ دل کے عارضے میں مبتلا تھے،پیر کی صبح حیدرآباد کے ایک خانگی اسپتال میں آخری سانس لی۔ راجاملو متحدہ اے پی میں 1994 کے انتخابات میں ٹی ڈی پی کی جانب سے…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
تلنگانہ میں گاڑیوں کے رجسٹریشن کا نمبر ” TS ” سے ” TG ” میں تبدیل
حیدرآباد _ 4 فروری ( اردولیکس) چیف منسٹر ریونت ریڈی کی صدارت میں منعقد ہونے والے تلنگانہ کابینہ کے اجلاس میں کئی اہم فیصلے لئے گئے۔ کابینہ کا اضلاع تقریبا چار گھنٹے تک جاری رہا۔وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ پی سرینواس ریڈی نے کہا کہ گاڑیوں کے رجسٹریشن کو…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
500 روپے میں گیس سلنڈر اور 200 یونٹ مفت برقی اسکیم کو تلنگانہ کابینہ کی منظوری _ چیف منسٹر ریونت ریڈی اسمبلی میں اعلان کریں گے
حیدرآباد۔ تلنگانہ کابینہ کا اجلاس آج چیف منسٹر ریونت ریڈی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں 500 روپے میں گیس سلنڈر اور 200 یونٹ مفت برقی اسکیم کو منظوری دے دی گئی ہے۔ کابینہ کے اجلاس کے بعد ریاستی وزراء پونگولیٹی سرینواس ریڈی اور سریدھر…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
ہیلی کاپٹر کی مرمت کے دوران حادثہ۔ حکیم پیٹ اسٹیشن میں آفیسر کی موت
File photo حیدرآباد: دفاعی شعبہ کے ہیلی کاپٹر کی مرمت کے دوران ایک آفیسر حادثہ میں ہلاک ہو گیا۔ الوال پولیس کے مطابق اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے ہرویر چودھری حکیم پیٹ ایئر فورس ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ میں برسر خدمت بتائے گئے ہیں۔ ہفتہ کو وہ ہیلی کاپٹر…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
ضلع رنگاریڈی میں مردہ تیندوا دستاب
حیدرآباد۔ضلع رنگاریڈی میں ایک تیندوا مشتبہ حالت میں مردہ پایا گیا۔ چودھر گوڑہ منڈل کے ایلکاچرلہ موضع کے جنگلاتی علاقہ میں گاؤں والوں نے تیندوے کی نعش دیکھ کر فوری محکمہ جنگلات کے حکام کو اطلاع دی۔ محکمہ جنگلات کے حکام نے اطلاع ملتے ہی وہاں پہنچ کر مردہ…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
پڑوسی کے بچہ کا اغوا _ نظام آباد میں اغوا کنندہ گرفتار ؛ بچہ والدین کے حوالے
نظام آباد مالاپلی سے مغویہ 7سالہ لڑکا منہاج 3دن بعد دستیاب وافراد خاندان کے حوالے پڑوسی و جان پہچان کے اغواء کنندگان ملزمین پولیس کی حراست میں۔ڈی سی پی جئے رام کی صحافتی کانفرنس نظام آباد:3/فروری (محمد یوسف الدین خان اردو لیکس) تلنگانہ کے مالاپلی نظام آباد سے اغواء کیا…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
لوک سبھا ٹکٹ کے لئے کانگریس کو 306 درخواستیں موصول _ خواجہ غیاث الدین نے حیدرآباد کے ٹکٹ کے لئے داخل کی درخواست
حیدرآباد _ 3 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ ریاست میں لوک سبھا انتخابات کے لئے کانگریس پارٹی کی جانب سے پارٹی قائدین سے درخواست فارم وصول کئے جارہے ہیں۔ آج ایک ہی دن 166 درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ اس طرح اب تک 17 پارلیمانی حلقوں سے 306 درخواستیں موصول ہوئی ہیں…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
سی اے اے کو تلنگانہ میں لاگو نہ کرنے کا اعلان کرنے جمعیتہ العلما کی چیف منسٹر ریونت ریڈی سے نمائندگی
حیدرآباد _ 3 جنوری ( پریس نوٹ ) جمعیتہ العلما کے ایک وفد نے آج وزیراعلی تلنگانہ ریونت ریڈی سے صدر جمعتیہ العلما تلنگانہ و آندھراپردیش حافظ پیر شبیر احمد کی قیادت میں سکریٹریٹ میں ملاقات کرتے ہوئے مسلم مسائل پر تفصیلی طورپرنمائندگی کی۔حافظ پیر خلیق احمد صابر جنرل سکریٹری…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
محمد علی شبیر نے حکومت کے مشیر کی حیثیت سے عہدہ کا جائزہ لے لیا
حیدرآباد _ تلنگانہ حکومت کے مشیر (ایس سی، ایس ٹی، بی سی اور اقلیت) محمد علی شبیر نے یقین دلایا کہ کانگریس حکومت سماج کے مختلف طبقات سے کئے گئے تمام وعدوں کو پورا کرنے کے لئے پابند عہد ہے۔ شبیر علی نے ہفتہ کو ڈاکٹر بی آر امبیڈکر…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
چیف منسٹر ریونت ریڈی سے جمعیت العلماء کے وفد کی ملاقات
حیدرآباد _ 3 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی اور حکومت کے مشیر برائے ایس سی، ایس ٹی، بی سی اور اقلیت محمد علی شبیر سے جمعیت العلماء کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں تلنگانہ اور آندھراپردیش کے صدر حافظ پیر شبیر احمد، جنرل سکریٹری خلیق…
مزید پڑھیں »