تلنگانہ
- جنوری- 2024 -15 جنوری
لوک سبھا انتخابات میں ہم خیال پارٹیوں کے ساتھ اچھے امیدواروں کی جماعت اسلامی تائید کرے گی _ڈاکٹر خالد مبشر الظفر امیر جماعت اسلامی تلنگانہ
ریاستی حکومت اقلیتوں کے مسائل کی یکسوئی عمل میں لائیں لوک سبھا انتخابات میں ہم خیال پارٹیوں کے ساتھ اچھے امیدواروں کی جماعت اسلامی تائید کرے گی ڈاکٹر خالد مبشر الظفر امیر جماعت اسلامی تلنگانہ کی نظام آباد میں پریس کانفرنس نظام آباد:15/جنوری (اردو لیکس) جماعت اسلامی ہندآئندہ منعقد ہونے…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
دہلی شراب کیس میں بی آر ایس رکن کونسل کویتا کو نوٹس
حیدرآباد _ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے بی آر ایس کی رکن کونسل کویتا کو دہلی شراب معاملے میں ایک بار پھر نوٹس جاری کیا ہے۔ ای ڈی نے منگل 16 جنوری کو دہلی میں ای ڈی کے دفتر میں حاضر ہونے کے لیے سمن جاری کیا ہے۔ معلوم ہوا…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
سر ی رام نومی جلوس نکالنے پر ملعون راجہ سنگھ کو جان سے ماردینے کی دھمکی
حیدرآباد:گوشہ محل حلقہ کے بی جے پی کے ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ کو ایک بار پھر جان سے ماردینے کی دھمکی دی گئی۔ نامعلوم افراد نے راجہ سنگھ کو فون کرتے ہوئے دھمکی دی کہ اگر وہ سری رام نومی کے موقع پر شوبھا یاترا نکالے گا تو…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
مانجہ سے گلا کٹ گیا۔ حیدرآباد میں فوجی کی موت
حیدرآباد: پتنگ کیلئے استعمال کئے جانے والے مانجہ کی وجہہ سے گلا کٹ جانے کے نتیجہ میں ایک فوجی کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ حیدرآباد میں رونما ہوا۔ آندھراپردیش سے تعلق رکھنے والا کوٹیشورراو فوج میں خدمات انجام دیا کرتا تھا۔ وہ آج ڈیوٹی ختم کرکے موٹرسائیکل پر گھرجارہا…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
عادل آباد کی 29 سالہ لڑکی نے سنیاسی بننے کا کیا اعلان
عادل آباد(نمایند خصوصی کی رپورٹ)ریاست تلنگانہ عادل آباد سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون سافٹ ویرانجینئرسنیاسی بن رہی ہیں۔ 29 سالہ سافٹ ویئر انجینئر ٹوئنکل کامدار نے اعلان کیا ہے کہ وہ جین راہبہ بنیں گی۔ عادل آباد میں 2007 میں جین گرو رام لال جی مہاراج کی تعلیمات…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
چندرشیکھرراو، تلنگانہ میں کانگریس حکومت کو گرانے کی کررہے ہیں سازش _ چیف منسٹر ریونت ریڈی کو چوکس رہنے بنڈی سنجے کا مشورہ
کریم نگر _ 14 جنوری ( اردولیکس) بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری ورکن پارلیمنٹ بنڈی سنجے نے سنسنی خیز ریمارک کرتے ہوئے کہا کہ سابق چیف منسٹر و بی آرایس کے سربراہ کے چندرشیکھرراو، تلنگانہ کی کانگریس حکومت کو گرانے کے لیے بڑے پیمانے پر سازش کر رہے…
مزید پڑھیں » - 13 جنوری
ایس آئی او تلنگانہ نے فلسطین میں "جنگ بندی” کے عالمی یکجہتی احتجاج کی مناسبت سے ریاست بھرمیں احتجاجی مظاہرے کیے
دنیا کے تمام انصاف پسند لوگ فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے لیے متحد ہیں، اسی اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن (SIO) حلقہ تلنگانہ نے ریاست بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے اور فلسطین کی آزادی اور انصاف کی جدوجہد میں معصوم فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 13 جنوری
تلنگانہ۔سلاخوں کے درمیان پھنس گیا معصوم بچہ کا سر۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع میدک کے الہ درگ میں ایک معصوم بچہ کا سر سڑک پر لگائے گئے بیریکیڈس میں پھنس گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایکمعصوم لڑکا نیشنل ہائی وے161 کے قریب کھیل رہا تھا کہ وہاں لگائے گئے بیریکیڈس میں اس کا سراتفاقی طور پر پھنس گیا۔ لڑکے…
مزید پڑھیں » - 13 جنوری
بس میں سیٹ کیلئے خواتین کی لڑائی۔ ضلع نرمل کے مدھول میں واقعہ ویڈیو وائرل
بھینسہ/مدہول(نامہ نگارافروزخان ) تلنگانہ ریاست میں کانگریس پارٹی برسراقتدارپرآنےکےبعدعوام سے کیے گیے چھ ضمانتوں میں سے دو ضمانتوں پرعمل آواری شروع کردی ہے۔ واضع رہے کہ کانگریس حکومت کی جانب سے اسمبلی انتخابات کےدوران عوام سے چھ ضمانتوں کا وعدہ کیاتھا جس کےپیش نظرکانگریس حکومت نے ان ضمانتوں میں سے…
مزید پڑھیں » - 13 جنوری
خاتون کے گلے سے زیور چھین کر عاشق معشوق فرار _ تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع میں عجیب و غریب واردات
نلگنڈہ _ تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع میں خاتون کے گلے سے زیور چھین لینے کی ایک عجیب و غریب واردات میں ایک نوجوان لڑکے کے ساتھ ایک نوجوان لڑکی بھی ملوث تھی جو عاشق اور معشوق بتائے گئے ہیں تفصیلات کے مطابق ضلع نلگنڈہ کے مری گوڈہ پولیس اسٹیشن کے…
مزید پڑھیں »