تلنگانہ
- جنوری- 2024 -12 جنوری
حیدرآباد ایرپورٹ پر 6 کروڑ مالیتی ہیرے ضبط _ حیدرآباد کے دو افراد گرفتار
حیدرآباد _ 12 جنوری ( اردولیکس) حیدرآباد سے دبئی جانے والے دو افراد کے پاس سے ڈی آر آئی کے عہدیداروں نے 6 کروڑ مالیت کے ہیرے اور قیمتی پھتر پکڑ لئے ۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے دو افراد جمعہ کو دبئی جانے کے لیے شمس…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
بودھن کے قریب سڑک حادثہ، دو نوجوان جاں بحق ایک زخمی
بودھن _ 12 جنوری ( اردولیکس) بودھن کے ایڈاپلی منڈل کے اشوک ساگر میں جمعہ کی شام ایک خوفناک سڑک حادثے میں دو نوجوان جاں بحق ہوگئے ۔ اطلاعات کے مطابق ایڈاپلی منڈل کے نہرو نگر کے رہنے والے تین دوست کریم (18)، سمیر (17) اور انس (18) نہرو نگر…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
کانگریس پارٹی کی جانب سے بارگاہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری ؒ کیلئے خصوصی غلاف کی روانگی
حیدرآباد ۔ کانگریس پارٹی کی جانب سے بارگاہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری ؒ کیلئے خصوصی غلاف روانہ کیا گیا۔ غلاف مبارک کو کانگریس کے اقلیتی قائدین کے حوالے کیا تاکہ اسے عرس شریف کے موقع پر پیش کیا جاسکے۔ چیف منسٹر و صدر پردیش کانگریس ریونت ریڈی،…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
زمین پر قبضہ کرنے کے الزام میں حیدرآباد میں ایک آئی پی ایس عہدیدار گرفتار
حیدرآباد _ 11 جنوری ( اردولیکس) حیدرآباد کے پاش علاقے بنجارہ ہلز میں ایک ریٹائرڈ آئی اے ایس عہدیدار بھنور لال کی قیمتی زمین پر قبضہ کرنے کے الزام میں ایک آئی پی ایس عہدیدار نوین کمار کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے حیدرآباد کی سی سی ایس پولیس نے…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
حیدرآباد میں رات دیر گئے تک کاروبار کھلے رکھنے اور چالانات عائد نہ کرنے کمشنر پولیس سے مجلس کے ارکان اسمبلی کی نمائندگی
حیدرآباد _ 11 جنوری ( اردولیکس)آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے اراکین اسمبلی کے ایک وفد نے حیدرآباد کے پولیس کمشنر سرینواس ریڈی سے ملاقات کی۔ انہوں نے حیدرآباد ٹریفک پولیس کی جانب سے چھوٹے تاجروں اور ہوٹل مالکان کو ہراساں کرنے کا الزام لگایا۔…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
مسافر بس میں بھول گیا مرغ۔ آر ٹی سی نے مرغ کو نیلام کرنے کا کیا اعلان۔ کریم نگر بس ڈپو میں عجیب و غریب واقعہ
کریم نگر _ 11 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ آر ٹی سی کی بس میں دو دن قبل ایک مسافر اپنی مرغ بھول گیا۔ جس کو بس کنڈیکٹر نے بس ڈپو کے ذمہ داروں کے حوالے کردیا۔ اس مرغ کو لینے کوئی نہیں آئے جس پر آر ٹی سی نے اسے…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
اسپیشل اردو ڈی ایس سی منعقد کرنے کا ریاستی وزیر سیتااکا سے میوا، نرمل کا مطالبہ
نرمل،11/جنوری(پریس نوٹ) مائناریٹیز ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن (میوا) و ٹی ایس پی ٹی اے ضلع نرمل صدر شیخ شبیرعلی کی قیادت میں میوا کے نمائندہ وفد نے متحدہ ضلع عادل آباد کی انچارج وزیر سیتااکا سے ان کے نرمل دورہ کے موقع ملاقات کرتے ہوئے ایک تحریری یادداشت پیش کی۔…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
چکن کا ٹکڑا گلے میں پھنس جانے سے ایک شخص کی موت
حیدرآباد: چکن کا ٹکڑا گلے میں پھنس جانے کی وجہ سے ایک شخص کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ فرخ نگر میں پیش آیا جس کا تاخیر سے علم ہوا۔ جتندر نامی شخص اپنے دوست دھرمنیدر کے ساتھ ایلی کٹی موضع میں مقیم تھا۔ ان…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
تلنگانہ کے سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری
حیدرآباد: تلنگانہ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیلئے اقدامات شروع کر دئیے گئے ہیں۔ ریاست میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر نظر ثانی کے سلسلہ میں سرکاری ملازمین کی تجاویز حاصل کرنے کے لیے محکمہ واری اجلاس منعقد کیے جا رہے ہیں۔ پی آر سی کمیٹی…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
قیدی کے پیٹ سے نکلے کیلیں، دھات کے ٹکڑے اور ٹیپ۔ حیدرآباد میں عجیب و غریب واقعہ
حیدرآباد: حیدراباد کے عثمانیہ جنرل ہاسپٹل میں ایک قیدی کے پیٹ سے کیلیں،ناخن، پلاسٹک کی اشیاء اور دھات کے ٹکڑے نکالے گئے۔ تفصیلات کے مطابق 21 سالہ محمد سہیل نام قیدی چنچل گوڑہ جیل میں محروس بتایا گیا ہے۔ پچھلے کچھ دنوں سے وہ پیٹ درد کی شکایت کر…
مزید پڑھیں »