تلنگانہ
- جنوری- 2024 -17 جنوری
آر ٹی سی بسوں میں خواتین کو مفت سفر کی سہولت کے خلاف تلنگانہ ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کی درخواست داخل
حیدرآباد _ 17 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ ہائی کورٹ میں ریاستی حکومت کی جانب سے آر ٹی سی کی بسوں میں خاتون مسافرین کو ریاست بھر میں مفت سفر کی سہولت فراہم کرنے کے خلاف ایک مفاد عامہ کی درخواست داخل ہوئی ہے حیدرآباد کے ناگول کے رہنے والے…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
کے سی آر واکنگ اسٹک کی مدد سے چل رہے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: سابق چیف منسٹر تلنگانہ چندرشیکھر راؤ چھڑی کے سہارے چل رہے ہیں۔ کولہے کی ہڈی کی سرجری اور صحت یاب ہونے کے بعد وہ واکنگ اسٹک کی مدد سے چل رہے ہیں۔ واضح رہے کہ کے سی آر چند دن قبل اپنی قیام گاہ میں توازن کو جانے…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
تلنگانہ کونسل کے لئے کانگریس کے دو امیدواروں کا سرکاری طور پر اعلان _ لمحہ آخر میں ایک امیدوار تبدیل
حیدرآباد _ 17 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ قانون ساز کونسل میں ایم ایل اے کوٹہ کے تحت ہونے والے دو خالی نشستوں کے انتخابات میں کانگریس پارٹی نے دو امیدواروں کے ناموں کا آج سرکاری طور پر اعلان کیا ہے جن میں تلنگانہ کانگریس کے کارگزار صدر مہیش کمار گوڑ…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
بودھن کے سابق رکن اسمبلی عامرشکیل کے خلاف حیدرآباد میں کیس درج
حیدرآباد: بودھن کے بی آرایس کے سابق رکن اسمبلی عامر شکیل کے خلاف حیدرآباد کی پنجہ گٹہ پولیس نے کیس درج کیا ہے۔ پرجا بھون کے پاس ان کے فرزند کی گاڑی کے حادثہ کے معاملہ میں یہ مقدمہ درج کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے اس ایف…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
گورنرتلنگانہ کا ٹویٹراکاونٹ ہیک
حیدرآباد: تلنگانہ گورنر ڈاکٹرتمیلی سائی سوندراراجن کا ٹویٹر اکاونٹ ہیک کرلیا گیا۔ راج بھون کے عہدیداروں نےاس تعلق سے سائبرکرائم پولیس سے شکایت کی۔ ذرائع کے مطابق ان کے سوشیل میڈیا اکاونٹ کو ہیک کرتے ہوئے غیر ضروری پوسٹ کئے گئے۔ سائبرکرائم پولیس نے فوری کیس درج کرکے چھان…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
حیدرآباد کی مشہور شخصیت مولانا سید شاہ مظہر حسینی صابری کا انتقال
حیدرآباد _ مولانا سید شاہ مظہر حسینی صابری کا منگل کی رات دیر گئے انتقال ہو گیا ۔ان کی عمر 80 سال تھی مولانا سید شاہ مظہر حسینی صابری مشیر اعلیٰ عالمی کل ہند جمعیة المشائخ کے علاوہ دیگر کئی مذہبی تنظیموں اور فلاحی اداروں سے وابستہ رہے اور وہ شہر…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
حیدرآباد میں آج سے زائد از 3 ہفتوں تک برقی سربراہی میں رکاوٹ
حیدر آباد۔ گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے حدود میں موسم گرما میں برقی کی طلب کی تکمیل برقی لائنس اور سب اسٹیشنس میں مرمت کے کاموں کے سلسلہ میں مختلف مقامات پر 17 جنوری تا 10 فروری برقی سربراہی میں رکاوٹ رہے گی۔ ٹی ایس ایس پی ڈی سی ایل…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
سنکرانتی کے موقع پر رقص کے دوران اچانک دل کا دورہ پڑنے سے خاتون کی موت _ تلنگانہ کے کریم نگر ضلع میں افسوسناک واقعہ
کریم نگر _ تلنگانہ کے کریم نگر ضلع میں پیش آئے ایک افسوسناک واقعہ میں سنکرانتی کے موقع پر ساتھی خواتین کے ساتھ رقص کے دوران اچانک دل کا دورہ پڑنے سے 40 سالہ راجا منی نامی ایک خاتون کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ ضلع کریم نگر کے شنکرا پٹنم…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
تلنگانہ قانون ساز کونسل کے لئے کانگریس کے دو امیدواروں کے ناموں کو قطعیت
حیدرآباد _ 16 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ قانون ساز کونسل میں ایم ایل اے کوٹہ کے تحت ہونے والے دو خالی نشستوں کے انتخابات میں کانگریس پارٹی نے دو امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے جن میں کانگریس ترجمان ادنکی دیاکر اور این ایس یو آئی کے ریاستی صدر…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
جگتیال بلدیہ کے انچارج چیرمین گالی سرینواس کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی نوٹس
جگتیال _ تلنگانہ کے جگتیال بلدیہ کے انچارج چیرمین گالی سرینواس کے خلاف 28 کونسلرس نے تحریک عدم اعتماد کی قرارداد منظور کی ۔ اور قرارداد کی کاپی ایڈیشنل کلکٹر کے حوالے کرتے ہوئے انچارج چیرمین کو تحریک عدم اعتماد کے لئے کونسل کا اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیا۔…
مزید پڑھیں »