تلنگانہ
- جنوری- 2024 -9 جنوری
بسوں میں مفت سفر کی سہولت کے لئے خواتین اس کارڈ کو استعمال نہیں کرسکتے: تلنگانہ آر ٹی سی
حیدرآباد _ 9 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ آرٹی سی کے منیجنگ ڈائرکٹر وی سی بخار نے کہا ہے کہ بسوں میں خواتین کو مفت سفر کے لئے پیان کارڈ کو شناختی کارڈ کے طور پر استعمال نہیں کرسکتے۔کیونکہ پیان کارڈ میں رہائشی پتہ درج نہیں ہوتا ۔ اس لئے مفت…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
بلقیس بانو کیس ‘سپریم کورٹ کے فیصلہ کا خیرم مقدم :کے کویتا
نظام آباد 8/ جنوری (اردو لیکس)رکن قانون سازکونسل بی آرایس کے کویتا نے بلقیس بانو کیس میں مجرمین کی جلد رہائی کے احکام کو منسوخ کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلہ کا خیرم مقدم کیاہے۔اس سلسلہ میں کویتا نے سوشیل میڈیا پلیٹ فارم Xپر ردعمل کااظہار کیا۔کویتا نے کہاکہ اگرچہ…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
گیارنٹی اسکیمات درخواست گزاروں کیلئے ضروری اطلاع
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت کی گیارنٹی اسکیمات کے لیے درخواستیں داخل کرنے والے ہوشیار رہیں۔ بعض دھوکہ باز پرجا پالانا پروگرام کے دوران اسکیمات کے لیے درخواست داخل کرنے والوں سے رابطہ قائم کرتے ہوئے ان کا راشن کارڈ منظور ہو جانے یا پھر گیس سبسڈی منظور ہونے یا وظیفہ…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
سابق وزیر تارک راماراو نے ابراہیم خان کی دعوت پر ان کے گھر کھانا کھایا
حیدرآباد _ سابق وزیر اور بی آر ایس کے کارگزار صدر تارک راماراو نے شہر کے بورہ بنڈہ میں رہنے والے ابراہیم خان کی خواہش کو پورا کیا، جو تارک راماراو کے ایک چاہنے والے ہیں جنھوں نے سابق وزیر سے کہا تھا کہ وہ بورابنڈہ میں ان کے گھر…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
شدید سردی کے باوجود تبلیغی جماعت کے اجتماع میں انسانی سروں کا سمندر
حیدرآباد _ 7 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کے وقارآباد ضلع کے پرگی میں جاری تبلیغی جماعت کے سہ روزہ اجتماع کے دوسرے دن آج ملک کی مختلف ریاستوں سے لاکھوں فرزندان توحید شریک ہوئے ۔ شدید سردی اور سرد ہواوں کی پرواہ کئے بغیر علماء کرام کے بیانات سننے لاکھوں…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
پرجا پالانا پروگرام کی ویب سائیٹ ہوگی شروع
حیدرآباد۔ تلنگانہ حکومت نے ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔پرجا پالانا پروگرام کے لئے تلنگانہ حکومت نے ویب سائٹ تیار کی ہے۔ اس ویب سائٹ کا چیف منسٹر ریونت ریڈی کل یعنی 8 جنوری کو آغاز کریں گے۔ کانگریس کے اقتدار میں آنے کے بعد پرجا پالانا پروگرام کے تحت…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
سابق چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی جانب سے درگاہ اجمیر شریف کو چادر روآنہ
حیدرآباد _ 7 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کے سابق چیف منسٹر و صدر بی آر ایس چندرشیکھرراو نے اپنی سیکولر روایت کو جاری رکھتے ہوئے غریب نواز خواجہ معین الدین چشتیؒ کے 812 ویں عرس کے موقع پر اجمیر شریف درگاہ کے لئے چادر روآنہ کی ۔ اس موقع پر…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
تلنگانہ کے آصف آباد ضلع میں دو شیروں کی لڑائی میں ایک کی موت
کاغذ نگر ( معخفم احمد ) تلنگانہ کے ضلع آصف آباد میں ایک شیر کی موت ہوگئی۔ضلع کے کاغذنگر منڈل کے داری گری جنگلاتی علاقہ میں اس کی موت ہوگئی۔اس کے سر اورگردن پر زخم کے نشان پائے گئے۔اس بات کی اطلاع پر محکمہ جنگلات کے عہدیدار وہاں پہنچے جنہوں…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
کالیشورم پروجیکٹ بدعنوانی معاملے کی سی بی آئی جانچ کی جائے۔بی جے پی کی قومی نائب صدر ڈی کے ارونا کا مطالبہ
حیدرآباد 7جنوری(پریس نوٹ)*بی جے پی کی قومی نائب صدر ڈی کے ارونا نے آج حیدرآباد کے ریاستی بی جے پی دفتر میں ایک پریس کانفرنس کی۔ اس پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی کے ارونانے نے بی آر ایس آور کانگریس میں سازباز کاالزام عائد کیا ۔ ڈی…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
صدرنشین بلدیہ آرمور کا عہدہ مخلوعہ۔نائب صدرنشین بلدیہ شیخ منو کو انچارج مقرر کرنے عوام کا مطالبہ
آرمور : 16/ جنوری ( محمد سیف علی کی رپورٹ ) صدرنشین بلدیہ آرمور کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد میں کامیابی کے بعد صدرنشین بلدیہ کا عہدہ مخلوعہ ہو گیا ہے۔ تحریک عدم اعتماد کو گزرے ہوئے تین دن ہوچکے ہیں لیکن صدرنشین بلدیہ کا عہدہ مخلوعہ ہونے…
مزید پڑھیں »