تلنگانہ
- جنوری- 2024 -10 جنوری
عرب شیخوں سے محبت اور ہندوستانی مسلمانوں سے نفرت _ نریندر مودی کی پالیسی پر بیرسٹر اسدالدین اویسی کی تنقید
نظام آباد:10/جنوری (اردو لیکس) صدر مجلس بیرسٹر اسد الدین اویسی ایم پی نے کہا ہے کہ ملک میں مسلم اقلیتوں کے خلاف فرقہ پرستی کو فروغ دینے اور نفرت کی دیواریں کھڑی کرتے ہوئے منظم انداز میں فسطائی طاقتیں کام کررہی ہے انھوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
پینڈنگ چالانات پر ڈسکاؤنٹ۔ آخری تاریخ بڑھا دی گئی
حیدرآباد: پینڈنگ چالانات ادا کرنے کی تاریخ بڑھا دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ تلنگانہ حکومت کی جانب سے زیر التوا ٹریفک چالانات پر بھاری ڈسکاونٹ کا اعلان کیا گیا تھا اور آج اس کا آخری دن تھا۔ اسی دوران حکومت نے ڈسکاؤنٹ پر چالان ادا کرنے کی تاریخ…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
مسلم آٹو ڈرائیور اعجاز احمد کی ایمانداری
آرمور : 10/ جنوری ( محمد سیف علی کی رپورٹ ) ایک خاتون آٹو میں سفر کرنے کے بعد نقدی و طلائی زیورات والا بیاگ آٹو میں ہی بھول گئی مسلم آٹو ڈرائیور نے ایمانداری کی بہترین مثال پیش کرتے ہوئے بیاگ کو اسکے مالک تک پہنچادیا۔ تفصیلات کے…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
حیدرآباد میں مہندی کے نقلی کونس کی تیاری کا انکشاف
حیدرآباد۔ حیدرآباد میں نقلی مہندی کے کونس کی تیاری کے یونٹ پر دھاوا کیا گیا۔ڈرگس کنٹرول ایڈمنسٹریشن تلنگانہ کے عہدیداروں نے شہر کے علاقے مہدی پٹنم میں نقلی مہندی کے کونس کی تیاری کے یونٹ پر دھاوا کیا۔ حکام کے مطابق یہاں مہندی کے کونس میں زہریلے کیمیکل کا…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
نامپلی ریلوے اسٹیشن پر چارمینار ایکسپریس دیوار سے ٹکرا کر پٹریوں سے اتر گئی۔ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: چارمینار ایکسپریس کی کچھ بوگیاں آج نامپلی ریلوے اسٹیشن پر پٹریوں سے اتر گئیں۔ پلیٹ فارم نمبر پانچ پر پہنچتے ہوئے ٹرین سائیڈ وال سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں ٹرین کے کچھ ڈبے پٹریوں سے اتر گئے اور اچانک جھٹکہ لگا S2، S3، S6 بوگیوں کو…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
تلنگانہ میں ٹریفک چالانات سے ڈسکاؤنٹ حاصل کرنے ایک دن باقی
حیدرآباد _ 9 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے زیر التوا چالانات پر بھاری ڈسکاؤنٹ کا اعلان کیا تھا ۔جو کل 10 جنوری کی رات 12 بجے ختم ہو جائے گا۔ 26 دسمبر سے چالانات پر ڈسکاؤنٹ کی سہولت فراہم کی گئی تھی جس کے لئے 10 جنوری آخری تاریخ…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
نظام آباد میں سی اے اے کے خلاف درج مقدمات سے دستبرداری کا مطالبہ _ کمشنر پولیس سے کانگریس قائدین سید نجیب علی ایڈوکیٹ اور جاوید اکرم کی نمائندگی
نظام آباد میں پولیس کی جانب سے سی اے اے شاہین باغ کے احتجاج کے درج مقدمات سے دستبرداری کا مطالبہ کمشنر پولیس سے کانگریس قائدین سید نجیب علی ایڈوکیٹ و جاوید اکرم کی ملاقات نظام آباد:9/ جنوری ( اردو لیکس)پولیس کی جانب سے نظام آباد میں سی اے اے…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
اقلیتی اقامتی اسکول کے ٹیچر کی مار پیٹ سے ساتویں کا طالب علم زخمی _ تلنگانہ کے کورٹلہ اسکول میں واقعہ
کورٹلہ 8 جنوری (اردولیکس) تلنگانہ کے ایک سرکاری اقلیتی اقامتی اسکول میں ایک ٹیچر کی مار پیٹ سے کمسن طالب علم شدید زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی رات کورٹلہ کے اقلیتی اقامتی اسکول کے ٹیچر چندر شیکھر نے ساتویں جماعت کے طالب علم محمد مدثر کو بے…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
بودھن کے سابق رکن اسمبلی عامر شکیل کے فرزند کے کیس میں نیا موڑ
حیدرآباد۔ ریاست تلنگانہ ضلع نظام آباد حلقہ اسمبلی بودھن کے بی آر ایس کے سابق رکن اسمبلی عامر شکیل کے فرزند ہائیکورٹ سے رجوع ہوئے۔ سابق رکن اسمبلی کے فرزند راحیل عامر عرف ساحل نے تلنگانہ ہائیکورٹ میں ایک درخواست داخل کرتے ہوئے کہا ہے کہ حادثہ کے کیس…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
آوارہ کتوں کے حملے میں معصوم بچے کی موت۔ نظام آباد ضلع میں واقعہ
آرمور : 09/ جنوری ( محمد سیف علی کی رپورٹ ) ضلع نظام آباد کے کلیڈا موضع میں آوارہ کتوں کے حملے میں ایک معصوم بچے کی موت کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق آرمور حلقہ اسمبلی کے ماکلور منڈل کلیڈا موضع میں 25 دسمبر کو اسکول…
مزید پڑھیں »