تلنگانہ
- جنوری- 2024 -6 جنوری
ایک گھنٹہ کے اندر ماں اور بیٹے کی موت _ تلنگانہ کے میدک ضلع میں افسوسناک واقعہ
میدک _ 6 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کے میدک ضلع میں پیش آئے ایک افسوسناک واقعہ میں دل کا دورہ پڑنے سے اندرون ایک گھنٹہ ماں اور بیٹے کی موت ہوگئی۔یہ واقعہ میدک ضلع کے کوچن پلی گاوں میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق 36سالہ نرسمہاگوڑ کی ہفتہ کی صبح دل…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
دسویں جماعت کے طالب علم کی ہارٹ اٹیک سے موت _ تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع کے ہاسٹل میں واقعہ
نارائن پیٹ _ 6 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع میں دل کا دورہ پڑنے سے دسویں جماعت کے طالب علم کی موت ہوگئی۔یہ واقعہ ضلع نارائن پیٹ کے کونڈا پور گریجن گروکل اسکول میں پیش آیا۔اس طالب علم جس کی شناخت سری کانت کے طورپر کی گئی…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
تلنگانہ میں تبلیغی جماعت کے سہ روزہ صوبائی اجتماع کا آغاز _ لاکھوں فرزندان توحید کی شرکت
حیدرآباد _ 6 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کے وقارآباد ضلع کے پرگی ٹاون میں تبلیغی جماعت کا سہ روزہ صوبائی اجتماع ہفتہ کو بعد نماز فجر شروع ہوگیا۔۔تلنگانہ اور آندھراپردیش کے علاوہ پڑوسی ریاست کرناٹک اور مہاراشٹرا سے بھی تبلیغی جماعت کے کارکنوں کی بڑی تعداد اس اجتماع میں شرکت…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
حیدرآباد میں فارمولا ای کار ریسنگ نہیں ہوگی
حیدرآباد۔ فارمولا ای کار ریس جو حیدرآباد میں منعقد ہونے والی تھی منسوخ کر دی گئی۔ 10 فروری کو یہ کار ریسنگ ہونے والی تھی لیکن ریاستی حکومت کی جانب سے رد عمل ظاہر نہ کرنے پر ایف آئی اے نے یہ فیصلہ لیا ہے۔ذرائع کے مطابق معاہدے کی…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
تلنگانہ کے پرگی میں کل ہفتہ سے تبلیغی جماعت کے سہ روزہ اجتماع کا آغاز _ فقیدالمثال انتظامات ، شرکاء کی آمد کا سلسلہ شروع
حیدرآباد _ 5 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کے وقارآباد ضلع کے پرگی میں کل ہفتہ سے شروع ہونے والے تبلیغی جماعت کے سہ روزہ اجتماع میں تلنگانہ کے علاوہ ملک کی مختلف ریاستوں سے شرکا کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے پرگی کے قریب نعمت نگر میں یہ…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
کانسٹیبلس کے تقررات کے عمل کو چار ہفتوں میں مکمل کرنے تلنگانہ ہائی کورٹ کی ہدایت
تلنگانہ ہائی کورٹ نے کانسٹیبل کے تقررات میں حائل رکاوٹیں دور کر دی گئی ہیں ۔ ہائی کورٹ کی ڈویژن بنچ نے جمعرات کو سنگل بنچ کی طرف سے امیدواروں کو چار نشانات شامل کرنے کے احکامات کو مسترد کردیا اور ڈیویژن بنچ نے حکم دیا کہ تقررات کا عمل…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
تلنگانہ قانون ساز کونسل کی دو سیٹوں کے لئے 29 جنوری کو انتخابات
نئی دہلی _ مرکزی الیکشن کمیشن نے جمعرات کو تلنگانہ میں دو خالی ایم ایل اے کوٹہ کے ایم ایل سی سیٹوں کے ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا۔ واضح رہے کہ بی آر ایس ایم ایل سیز کڈیم سری ہری اور پاڈی کوشک ریڈی نے اسمبلی انتخابات میں…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
بی آر ایس کو ضلع نظام آباد میں لگا دھکہ۔ صدرنشین بلدیہ آرمور کو شاک
آرمور : 04 / جنوری ( محمد سیف علی کی رپورٹ) صدرنشین بلدیہ آرمور پنڈت ونیتا پون کے خلاف پیش کردہ تحریک عدم اعتماد کی قرارداد کامیاب ہوگئی ہے اور موجودہ صدرنشین بلدیہ کو کرسی سے اتار دیا گیا ہے وہ اپنا عہدہ کھو بیٹھیں کیونکہ موجودہ صدرنشین بلدیہ اعتماد…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
چندرشیکھرراو سے آندھراپردیش کے چیف منسٹر جگن موہن ریڈی کی ملاقات
حیدرآباد _ 4 جنوری ( اردولیکس) آندھراپردیش کے چیف منسٹر وائی ایس جگن موہن ریڈی نے آج تلنگانہ کے سابق چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے ملاقات کی۔ اور ان کی عیادت کی۔ اور ان کی صحت کے بارے میں معلومات حاصل کی۔ وجئے واڑہ سے خصوصی طیارے کے ذریعے جگن موہن…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
وائی ایس آر کانگریس کی صدر شرمیلا کانگریس میں شامل
نئی دہلی: وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی کو شرمیلا نے کانگریس پارٹی میں ضم کر دیا۔انہوں نے آج دہلی میں کل ہند کانگریس کمیٹی کے صدر ملکارجن کھرگے اور کانگریس کے قائد راہل گاندھی کی موجودگی میں کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ کھرگے اور راہل گاندھی نے کانگریس…
مزید پڑھیں »