تلنگانہ
- جنوری- 2024 -4 جنوری
صدرنشین بلدیہ آرمور کے خلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے آج خصوصی اجلاس۔ آرمور بی آر ایس میں آپسی اختلافات
آرمور : 03/ جنوری ( محمد سیف علی کی رپورٹ ) صدرنشین بلدیہ آرمور پنڈت ونیتا پون کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر آج بروز جمعرات کو 11 بجے بلدیہ کے کونسل ہال میں ایک خصوصی اجلاس منعقد ہونے والا ہے۔ جس کی وجہ سے آرمور میونسپل میں سیاست دلچسپ…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
6 گیارنٹی اسکیمات:اب درخواست داخل نہ کرنے والوں کو پھر کب ملے گا موقع۔ حکومت کا بیان
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے ہر چار ماہ میں ایک مرتبہ پرجا پالانا پروگرام منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف سکریٹری شانتی کماری نے پرجا پالانا کے تحت درخواستوں کے قبول کرنے کے فوری بعد ڈیٹا انٹری کا عمل 17 تاریخ تک مکمل کر لینے کی ضلع کلکٹرس کو ہدایت…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
غوث عالم، عادل آباد ضلع ایس پی مقرر _ تلنگانہ میں 23 آئی پی ایس عہدیداروں کے تبادلے
تلنگانہ حکومت نے 23 آئی پی ایس عہدیداروں کے تبادلے کئے ہیں۔جن میں آئی پی ایس عہدیدار غوث عالم کو عادل آباد ضلع سپرنٹنڈنٹ پولیس ( ایس پی ) مقرر کیا گیا ہے غوث عالم ملوگو ضلع کے ایس پی کے طور پر کام کر رہے تھے، کا تبادلہ ضلع…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
ندیم احمد پرنسپل سکریٹری پلاننگ ڈپارٹمنٹ اور عائشہ خان سکریٹری ٹمریز _ تلنگانہ میں 26 آئی اے ایس عہدیداروں کے تبادلے
حیدرآباد_ تلنگانہ حکومت نے 26 آئی اے ایس عہدیداروں کا تبادلہ کیا ہے۔ کئی افسروں کو پوسٹنگ دی گئی ۔ چیف سکریٹری شانتی کماری نے اس سلسلے میں حکم نامہ جاری کیا ہے۔ مہیش دت ایکا کو محکمہ مائنز کا پرنسپل سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ احمد ندیم کو پلاننگ…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
تلنگانہ اردو ٹرینڈ ٹیچرس اسوسی ایشن کی جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھرا کے ناظم عمومی حضرت حافظ پیر خلیق احمد صابر صاحب سے اردو مسائل پر تبادلہ خیال
*حافظ عبد المجید اشتیاق* معتمد اسوسی ایشن کے اطلاع کہ بموجب جناب *سرور شاہ بیابانی* صاحب سرپرست و نائب صدر جمعیۃ علماء ضلع کریم نگر و ذمہ داران اسوسی ایشن کے مشورہ سے جناب *سیدافضل محی الدین* صاحب سرپرست اسوسی ایشن و صدر میسا پداپلی، جناب *حافظ سید مطھرالدین* ریاستی…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
تلنگانہ:6 گیارنٹی اسکیمات درخواستیں داخل کرنے والوں کیلئے اہم اطلاع
حیدرآباد: تلنگانہ میں عوامی حکمرانی پروگرام کے تحت 6 گیارنٹی اسکیمات کیلئے اس مہینہ کی 6 تاریخ تک ہی درخواستیں قبول کی جائیں گی۔ ریاستی وزیرپونم پربھاکر نے یہ بات بتائی۔ انھوں نے کہا کہ پرجا پالانا پروگرام کے تحت 6 تاریخ تک ہی درخواستیں قبول کی جائیں گی…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
تبلیغی جماعت کے سہ روزہ اجتماع کے لئے فنڈز جاری کرنے کا معاملہ _ تلنگانہ ہائی کورٹ کی حکومت کو نوٹس
حیدرآباد _ 3 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کو ہدایت دی کہ وہ 6، 7 اور 8 جنوری کو وقار آباد ضلع کے پرگی منڈل میں منعقد ہونے والے تبلیغی جماعت کے سہ روزہ اجتماع کے لیے 2.45 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کرنے کی وضاحت…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
حیدرآباد میں بعض پٹرول پمپس کھل گئے
حیدرآباد: شہر میں بیشتر پٹرول پمپس آج صبح کھل گئے، جن مقامات پرپٹرول پمپس کھل گئے وہاں گاڑی سواروں کی کثیرتعداد دیکھی جارہی ہے۔ بائیکس، کاروں اوردیگرگاڑیاں قطارمیں کھڑی دیکھی جارہی ہیں۔ پٹرول ڈلوانے کیلئے لوگوں کو کافی تاخیرہورہی ہے۔ واضح رہے کہ ٹرک ڈرائیورس کی ہڑتال کی وجہہ…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
پٹرول سے متعلق تلنگانہ پٹرول پمپس اسوسی ایشن کے صدر کا اہم بیان
حیدرآباد: تلنگانہ پٹرول پمپس اسوسی ایشن کے صدر امریندر ریڈی نے کہا ہے کہ 3 جنوری یعنی کل چہارشنبہ سے پٹرول کی سپلائی معمول کے مطابق جاری رہے گی اور صارفین پریشان نہ ہوں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ مسئلہ اس لیے پیدا ہوا کیونکہ ٹرک ڈرائیورس نے…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
حیدرآباد اور تلنگانہ کے کئی اضلاع میں پٹرول پمپ پر عوام کا ہجوم _ ٹرک ڈرائیوروں کی ہڑتال کا اثر
حیدرآباد _ 2جنوری ( اردولیکس) ٹرک ڈرائیوروں کی ہڑتال کا اثر حیدرآباد کے علاوہ تلنگانہ کے اضلاع میں بھی نظر آرہا ہے۔ شہر حیدرآباد کے کئی علاقوں میں پٹرول پمپ پر طویل قطاریں دیکھی جارہی ہیں جہاں عوام پٹرول اور ڈیزل بھرنے میں مصروف ہیں بتایا جاتا ہے کہ ٹرک…
مزید پڑھیں »