تلنگانہ
- جنوری- 2024 -1 جنوری
سسر کے انتقال کے دو گھنٹے بعد نوجوان داماد کی ہارٹ اٹیک سے موت _ تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاون میں افسوسناک واقعہ
کورٹلہ _ 1 جنوری ( اردولیکس) سسر کے انتقال کے دو گھنٹے بعد نوجوان داماد کی ہارٹ اٹیک سے موت ہوگئی۔یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاون میں پیر کو پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق رحیم پورہ کے رہنے والے محمد صادق کا چند دن قبل برین اسٹروک ہوا تھا…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
تبلیغی جماعت کے سہ روزہ اجتماع کے لئے حکومت کی جانب سے رقم جاری کرنے کا معاملہ تلنگانہ ہائی کورٹ پہنچ گیا
حیدرآباد _ 1 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ ہائی کورٹ میں تبلیغی جماعت کے سہ روزہ اجتماع کے لئے کانگریس حکومت کی جانب سے ڈھائی کروڑ روپے کی اجرائی کے خلاف ایک رٹ پٹیشن داخل ہوئی ہے گدوال سے تعلق رکھنے والے افسر پاشاہ جو تلنگانہ بی جے پی اقلیتی مورچہ…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
محمد عمران خان ، تلنگانہ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر
حیدرآباد _ 1 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت ایک مسلم ایڈوکیٹ کو ہائی کورٹ میں بطور ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر کیا ہے حیدرآباد کے کواڑی گوڑہ سے تعلق رکھنے والے ہائی کورٹ کے سینئر ایڈووکیٹ محمد عمران خان کو ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل مقرر کیا ہے۔ اس سلسلے میں گزشتہ ماہ…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
حیدرآباد کے ایک ہوٹل میں بریانی کے مسلہ پر کسٹمرس کی پٹائی _ ہوٹل بند نہ کرنے پر جلا دینے ملعون راجہ سنگھ کی دھمکی
حیدرآباد _ 1جنوری ( اردولیکس) حیدرآباد کے مصروف ترین علاقہ عابڈس میں واقع ایک مشہور ہوٹل میں اتوار کی رات بریانی کے گوشت کے مسلہ پر جھگڑا کرنے والے کسٹمرس کی ہوٹل کے ویٹرس نے پٹائی کردی۔ بتایا جاتا ہے کہ کسٹمرس کا تعلق شہر کے گوشہ محل سے تھا…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
گورنر تلنگانہ سے سینئر صحافی ڈاکٹر تبریز تاج کی ملاقات
حیدرآباد یکم جنوری (پریس نوٹ) سال نو2024 کے موقع پر سینئر صحافی ڈاکٹر تبریز حسین تاج نے منصف ٹی وی کے بیورو چیف میرصدیق علی کے ہمراہ راج بھون پہنچ کرتلنگانہ کی گورنر ڈاکٹر تمل سائی سندراجن سے ملاقات کی ۔نئے سال کی آمد کے موقع پر انہوں نے گورنر…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
بی آر ایس کے سابق رکن اسمبلی کے خلاف سرکاری اراضی پر قبضہ کا الزام ۔ مقدمہ درج
حیدرآباد: بی آر ایس کے سابق رکن اسمبلی کے خلاف سرکاری اراضی پر قبضہ کے الزام میں کیس درج کرلیا گیا ہے ۔ شہر کے بنجارہ ہلز علاقہ میں واقع اراضی کے معاملہ میں شیخ پیٹ تحصیلدار انیتا ریڈی کی شکایت پر پالیر کے سابق رکن اسمبلی کے خلاف یہ…
مزید پڑھیں » - دسمبر- 2023 -31 دسمبر
اساتذہ یونین کی جانب سے اننتی اور ایف ایل این پروگرام کی منسوخی کا مطالبہ ۔ وفد کی محکمہ تعلیمات کے پرنسپل سیکرٹری بی وینکٹیشورلو سے نمایندگی۔۔
محمد احمد خان جنرل سیکرٹری ٹی ایس ٹی یو حیدراباد کی اطلاع کے بموجب سرکاری اساتذہ کی مختلف تنظیموں کے صدور وہ متعمدین کے وفد نے پرنسپل سیکرٹری محکمہ تعلیمات بی۔ وینکٹیشور سے ملاقات کر کے سرکاری اسکولوں میں چلائے جانے والے پروگرام ایف ایل این اور اننتی کو منسوخ…
مزید پڑھیں » - 31 دسمبر
چندنا دپتی سپرنٹنڈنٹ پولیس نلگنڈہ
حیدرآباد: تلنگانہ میں حکومت کی تبدیلی کے بعد سے آئی اے ایس اورآئی اے ایس حکام کے تبادلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ طورپردو خواتین آئی پی ایس آفیسرس کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ حکومت نے نلگنڈہ ایس پی کے طورپرچندنا دپتی کو مقررکیا ہے۔ چندنا دپتی اس سے…
مزید پڑھیں » - 31 دسمبر
تلنگانہ: اسکولس کو نئے سال کی تعطیل
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں کیلئے نئے سال کی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ حیدرآباد سمیت ریاست کے تمام اسکولس کو تعطیل دے دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ پہلے ہی ریاستی حکومت نے نئے سال کے دن تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے اسے عام…
مزید پڑھیں » - 31 دسمبر
آرٹی سی کا ایک اور اہم فیصلہ۔ فیملی 24 اور ٹی 6 ٹکٹس بند
حیدرآباد: گریٹرحیدرآباد میں خواتین مسافرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر تلنگانہ آرٹی سی نے ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ کارپوریشن نے گریٹر حیدرآباد کے حدود میں جاری کئے جانے والے فیملی 24 اور ٹی 6 ٹکٹس برخواست کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آرٹی سی کے ایم ڈی…
مزید پڑھیں »