تلنگانہ
- دسمبر- 2023 -31 دسمبر
جنوری 31 تک راشن کارڈ کو ” کے وائی سی ” کروانے کی ہدایت
حیدرآباد _ 31 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے سیول سپلائیز کمشنر دیویندر سنگھ چوہان نے ہفتے کے روز ایک احکام جاری کیا کہ راشن کارڈ رکھنے والوں کو 31 جنوری تک ای-کے وائی سی مکمل کرنا چاہیے۔ راشن ڈیلر دو ماہ سے ای-کے وائی سی حاصل کر رہے ہیں۔ اس…
مزید پڑھیں » - 31 دسمبر
دوسری خاتون کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا شوہر۔ بیوی نے ہاتھ پاؤں باندھ کر سڑک پر پھینک دیا
حیدرآباد: دوسری خاتون کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پر ایک بیوی نے شوہر کے ہاتھ پاوں باندھ دئیے۔ یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع وقار آباد کے پرگی میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق رام کمار اور رجیتا شوہر بیوی بتائے گئے ہیں اس جوڑے کو بچے ہیں۔ بیوی…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
تلنگانہ میں شدید سردی کی لہر _ آیندہ دو دن تک ان اضلاع میں شدید سردی کی پیش قیاسی
حیدرآباد _ تلنگانہ ریاست ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہے ۔جنوبی ہند کی ان ریاستوں میں درجہ حرارت میں روزبروز گراوٹ ہوتی جارہی ہے۔بیشتر مقامات پر سڑکوں پر بڑے پیمانہ پر کہردیکھی جارہی ہے۔محکمہ موسمیات نے چھوٹے بچوں، ضعیف افراداورحاملہ خواتین کو احتیاط کا مشورہ دیا ہے …
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
اساتذہ کی جائیدادوں کو پُر کرنے میگا ڈی ایس سی کے انعقاد کی چیف منسٹر ریونت ریڈی کی ہدایت
حیدرآباد _ چیف منسٹر ریونت ریڈی نے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی خالی جائیدادوں کو پُر کرنے کے لئے میگا ڈی ایس سی منعقد کرنے کی عہدیداروں کو ہدایت دی ہے انہوں نے آج محکمہ تعلیم کے عہدیداروں کے ساتھ جائزہ اجلاس منعقد کیا۔ اس موقع پر چیف منسٹر ریونت…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
حیدرآباد نمائش دیکھنے کیلیۓ آنے والوں کو تلنگانہ کے وزیر نے دیا یہ مشورہ
حیدرآباد۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی یکم جنوری سے حیدرآباد میں کل ہند صنعتی نمائش کا آغاز ہو رہا ہے۔ ریاستی وزیر شریدھر بابو نے نمائش دیکھنے کے لیے آنے والوں سے خواہش کی ہے کہ وہ ماسک کا استعمال کریں۔ انہوں نے آج نمائش کے انتظامات…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
ریونت ریڈی نے قافلہ کو بازو کرکے ایمبولنس کو دیا راستہ۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد: چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی نے اپنے قافلہ کے لیے ایمبولنس کو نہیں روکا اور راستہ دے دیا۔ یہ ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہا ہے۔ چیف منسٹر ریونت ریڈی آج اپنی قیام گاہ سے سکریٹریٹ کی سمت جا رہے تھے کے…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
چیف منسٹر ریونت ریڈی سے سابق ڈی ایس پی نلینی کی ملاقات
حیدرآباد _ تلنگانہ کی سابق ڈی ایس پی نلینی نے ہفتہ کو سکریٹریٹ میں چیف منسٹر ریونت ریڈی سے ملاقات کی۔ چیف منسٹر نے پولیس افسران کے ساتھ گزشتہ ہفتہ جائزہ اجلاس میں سوال کیا تھا کہ تلنگانہ کے حصول کے لئے ڈی ایس پی ملازمت کی قربانی دینے والی…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
اتفاقی طورپر عمار ت سے گرکر ہلاک محمد رضوان کے خاندان کو چیف منسٹر ریونت نے دیا 2 لاکھ کا معاوضہ
تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ایک سوئیگی ڈیلیوری بوائے محمد رضوان کے ارکان خاندان کودولاکھ روپئے معاوضہ کا چیک حوالے کیا جو چارماہ پہلے فوڈ ڈیلیوری کے دوران اتفاقی طورپر بلند عمارت سے گرنے کے نتیجہ میں ہلاک ہوگیا تھا ۔چیف منسٹر نے اس نوجوان محمد رضوان…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
سعودی عرب کے معروف سوشیل ورکر محمد عبدالجبار کے والد کا انتقال
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب کے معروف سوشیل ورکر محمد عبدالجبار کے والد بزرگوار خواجہ میاں کا ہفتہ کی صبح حیدرآباد کے ایک اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ وہ خرابیصحت سے متاثر تھے۔ مرحوم کا تعلق ضلع کریم نگر سے تھا۔ بتایا گیا کہ میت کریم نگر منتقل…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
پرجا پالانا کے درخواست فارم فروخت کرنے پر چیف منسٹر ریونت ریڈی برہم _ سخت کارروائی کرنے ضلع کلکٹروں کو دی ہدایت
درخواستوں کی فروخت پر چیف منسٹر ریونت ریڈی کی برہمی پرجا پالانا فارمس بیچنے والوں کے خلاف سخت کارروائی مطلوبہ درخواستیں دستیاب رکھی جائیں کسانوں کی فلاح و بہبود اور پنشن کے بارے میں غلط فہمی میں نہ رہیں تمام پرانے استفادہ کنندگان کے لیے موجودہ فوائد صرف وہ لوگ…
مزید پڑھیں »