تلنگانہ
- دسمبر- 2023 -30 دسمبر
طلبہ کے لئے قائم ملک کے پہلے اسٹارٹ اپ انکیوبیٹر ایڈ وینچر پارک کا فاؤنڈرز فیسٹ
حیدرآباد۔ 29 ڈسمبر ۔ پریس ریلیز۔ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کی پہل سے قائم ایڈ وینچر انکیوبیشن فاؤنڈیشن ،ہندوستان کا پہلا اور سب سے بڑا طلبہ پر توجہ مرکوز کرنے والا اسٹارٹ اپ انکیوبیٹر اپنی تیسری سالگرہ کے موقع پر فاؤنڈرز فیسٹ 23 – دی گریٹ حیدرآباد بزنس چیلنج کا انعقاد…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
پرجا پالانا پروگرام میں درخواست فارم داخل کرنے کے لئے آنے والے شخص کی ہارٹ اٹیک سے موت
حیدرآباد _ 30 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت کی جانب سے وصول کئے جانے والے پرجا پالانا درخواست فارم داخل کرنے کے دوران ایک شخص کی موت ہوگئی۔میدک ضلع کے نرسا پور منڈل کے کاغذ مدور گاؤں کے کسنگی لکشمیا (58) اس وقت گر گئے جب وہ پرجا پالانا پروگرام…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
ریونت ریڈی کس ریاست کے چیف منسٹر ؟ کون بنے گا کروڑ پتی میں امیتابھ بچن کا سوال
حیدرآباد _ 29 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) سونی ٹی وی کے مشہور پروگرام ”کون بنے گا کروڑپتی“ میں تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی کے بارے میں ایک سوال پوچھا گیا ہے۔ اس پروگرام کی میزبانی کرنے والے امیتابھ بچن نے پروگرام میں حصہ لینے والے ایک لڑکی سے ریونت…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
بس میں سیٹ کیلئے جھگڑا۔ خواتین نے بال پکڑ کر ایک دوسرے کو پیٹ دیا۔ ویڈیو وائرل
ورنگل: تلنگانہ آرٹی سی بس میں سیٹ کیلئے خواتین مسافرین میں زبردست جھگڑا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ورنگل سے نرسم پیٹ جانے والی بس میں بڑی تعداد میں خواتین سوار ہوئیں اس دوران ایک خاتون کی جانب سے روکی گئی سیٹ پر دوسری خاتون بیٹھ گئی۔ اس مسلہ…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
پرجا پالانا پروگرام کے درخواست فارم کو پر کرنے کی مکمل تفصیلات
حیدر آباد ۔ 29 دسمبر (اردولیکس ) تلنگانہ حکومت نے عوام سے جن 6 ضمانتوں پر عمل کرنے کا وعدہ کیا تھا ان میں قبل از میں دو ضمانتوں خواتین کو بس میں مفت سفر کی سہولت اور ہر خاندان کو آروگیہ شری اسکیم کے تحت 10 لاکھ روپے کا…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
حیدرآباد میں 2 پولیس انسپکٹرس معطل
حیدرآباد۔سائبر آباد کمشنریٹ کے دو انسپکٹرس کو معطل کردیا گیا۔ آپسی جھگڑے کے معاملہ میں شوہر کو پولیس اسٹیشن طلب کرتے ہوئے زدوکوب کرنے کے الزام میں کوکٹ پلی ہاوزنگ بورڈ پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر وینکٹ کو معطل کیا گیا۔ کمشنر پولیس اویناش موہنتی نے انسپکٹر کو معطل کر…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
تلنگانہ میں پرجا پالانا پروگرام کے پہلے دن 7 لاکھ سے زائد درخواستیں موصول
حیدرآباد _ تلنگانہ حکومت کی طرف سے پرجا پالانا پروگرام جمعرات کو ریاست بھر میں شروع ہو گیا ہے۔ وزراء، ایم ایل ایز، عوامی نمائندوں اور اعلیٰ عہدیداروں نے جگہ جگہ یہ پروگرام شروع کیا۔ عہدیداروں کی ٹیمیں دیہات اور شہری علاقوں میں پہنچ کر لوگوں سے درخواستیں وصول کیں۔…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
تلنگانہ میں آدھار کارڈ اپ ڈیٹ کروانے عوام کا ہجوم
تلنگانہ میں 6ضمانتوں سے استفادہ کیلئے درخواستوں کو داخل کرنے کے سلسلہ میں آدھار اپ ڈیٹ کروانے کے لیے عوام کی بڑی تعداد آدھار سنٹرس کے باہر قطار میں کھڑی دیکھی گئی۔ عوام کی طویل قطاریں صبح سے دیکھی جارہی ہیں۔ بعض افراد اے پی نام، ضلع کے نام، منڈل…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
آوارہ کتوں کے حملہ میں 11 ماہ کی بچی زخمی۔ حیدرآباد کے مضافات میں واقعہ
حیدرآباد ۔ شہر اور مضافات میںآوارہ کتوں کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ 11 ماہ کی بچی آوارہ کتوں کے حملے میں شدید طور پر زخمی ہو گئی۔ یہ واقعہ شہر کے مضافاتی علاقہ کیسرا میں پیش آیا۔ موضع پنی گوڑہ سے تعلق رکھنے والی گیتا عمر 11 ماہ…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
سیٹ نہ ملنے پر ایک شخص بس کے سامنے لیٹ گیا _ تلنگانہ کے ویملواڑہ میں عجیب و غریب واقعہ
کریم نگر _ تلنگانہ کے سرسلہ ضلع کے ویملواڑہ ٹاون میں ایک شخص آر ٹی سی بس میں سیٹ نہ ملنے پر بطور احتجاج بس کے نیچے لیٹ گیا۔ اور بس کو کافی دیر تک آگے بڑھنے نہیں دیا۔ تلنگانہ میں کانگریس پارٹی اقتدار میں آنے کے بعد خواتین کو…
مزید پڑھیں »