تلنگانہ
- دسمبر- 2023 -28 دسمبر
تلنگانہ میں پرجا پالانا پروگرام کے تحت لاکھوں افراد نے درخواستیں داخل کیں
حیدرآباد _ 28 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ بھر میں پرجا پالانا پروگرام کا آغازہوگیا ہے لاکھوں افراد بالخصوص خواتین کی کثیر تعداد نے درخواست فارم داخل کئے۔ یہ پروگرام 6 جنوری تک جاری رہے گا۔ریاست کے دارلحکومت حیدرآبادکے علاوہ تمام مواضعات میں صبح آٹھ بجے سے گرام سبھا شروع ہوگئیں۔درخواستوں…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
تلنگانہ کے اردو صحافیوں کے مسائل پر اسپیکر اسمبلی سے ٹی یو ڈبلیو جے یو کی نمائندگی
حیدرآباد _ تلنگانہ اسمبلی کے اسپیکر گڈم پرساد کمار سے ٹی یو ڈبلیو جے یو کے ریاستی صدر خواجہ شجاع الدین افتخاری حقانی پاشاہ وریاستی سکریٹری مولانا محمدمحسن پاشاہ انصاری قادری نقشبندی مجددی کی قیادت میں ایک وفد نے ملاقات کرتے ہوئے اردو صحافیوں کو درپیش مسائل کے حل کے…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
تلنگانہ: 6 گیارنٹی اسکیمات کے فارمس اردو میں بھی دستیاب
حیدرآباد: کانگریس حکومت کی جانب سے شروع کردہ 6 اسکیمات کیلئے درخواست فارمس تلگو اور انگریزی کے ساتھ اردو زبان میں بھی دستیاب کروائے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے اردو زبان میں درخواست فارمس…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
تلنگانہ گروپ 2 امتحان پھر ملتوی
حیدرآباد _ تلنگانہ میں گروپ 2 کا امتحان ایک بار پھر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ شیڈول کے مطابق امتحان 6 اور 7 جنوری کو ہونا تھا۔ امتحان کا انعقاد مشکل ہو گیا کیونکہ TSPSC کے چیئرمین اور تین دیگر ممبران نے استعفیٰ دے دیا۔ جس کے پیش نظر کمیشن…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
200یونٹ سے کم برقی استعمال کرنے والے بل ادا نہ کریں :کے کویتا
200یونٹ سے کم برقی استعمال کرنے والے بل ادا نہ کریں :کے کویتا *آسرا اسکیم کے تحت پہلے ہی 44لاکھ افراد کو وظیفہ کی فراہمی* *حکومت درخواستیں کیوں وصول کررہی ہے۔وعدہ کے مطابق وظیفہ کی رقم کو 4000کیا جائے* *نئے راشن کارڈ س کی اجرائی کے بعد اسکیمات پر عمل…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
راشن کارڈ نہ رکھنے والے بھی 6 ضمانتوں کے لئے پرجا پالانا درخواست فارم داخل کرسکتے ہیں: چیف منسٹر ریونت ریڈی
حیدرآباد _ 27 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے آج پرجا پالانا پروگرام کے درخواست فارم کو جاری کیا ۔ اس درخواست فارم کے ذریعے عوام 6 ضمانتوں کی اسکیمات سے مستفید ہو سکتے ہیں سکریٹریٹ میں چیف منسٹر ریونت ریڈی نے وزرا کے ساتھ مل…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
سعودی عرب ۔ سوپر مارکیٹ اور جنرل اسٹورز پر سگریٹ کی فروخت کے ضوابط
ریاض ۔ کے این واصف سگریٹ، انسان کے استعمال میں آنے والی چیزوں میں ایک ایسی شئے ہے جس کے فروخت کرنے والے اس پر واضح طور پر لکھ دیتے ہیں کہ اس کا استعمال صحت کے لئے مضر ہے۔ مگر لوگ پھر بھی اسے استعمال کرتے ہیں۔ اس سلسلہ…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
چھ ضمانتوں کے درخواست فارم اردو میں بھی جاری کرنے بیرسٹر اویسی کا تلنگانہ حکومت سے مطالبہ
حیدرآباد _ 27 دسمبر ( اردولیکس) صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی نے تلنگانہ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کانگریس کی 6 ضمانتوں کے لئے عوام سے وصول کی جانے والی درخواستوں کو اردو زبان میں جاری کریں۔ تاکہ اردو داں طبقہ…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
کورونا سے کسی بھی مریض کی موت نہیں ہوئی۔ عثمانیہ ہاسپٹل سپرنٹنڈنٹ کا بیان
حیدرآباد۔ عثمانیہ جنرل ہاسپٹل کے سپرنٹنڈنٹ ناگیندر نے ہاسپٹل میں کسی بھی مریض کے کوویڈ سے فوت ہونے کی اطلاعات کی تردید کی۔ انہوں نے بتایا کہ دودھ باولی سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو خرابی صحت کی وجہ سے علاج کے لیے ہاسپٹل سے رجوع کروایا گیا…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
نئے راشن کارڈ جاری کرنے سے متعلق تلنگانہ کے وزیر سریدھر بابو کا اہم بیان
حیدرآباد _ تلنگانہ کے وزیر سریدھر بابو نے کہا ہے کہ نئے راشن کارڈ جاری کرنے کے طریقہ کار پر ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ نئے راشن کارڈ جاری کرنے کے لئے گائیڈ لائنز تیار نہیں کئے گئے۔ وزراء سریدھر بابو اور پونم پربھاکر نے جی ایچ ایم…
مزید پڑھیں »