تلنگانہ
- دسمبر- 2023 -26 دسمبر
وزیر آبکاری و انچارج متحدہ ضلع نظام آباد جوپلی کرشنا راؤ سے سینئر قائد کانگریس سید نجیب علی ایڈوکیٹ کی ملاقات و خیر مقدم
نظام آباد:26/ ڈسمبر (اردو لیکس) ریاستی وزیر آبکاری جو پلی کرشنا راؤ انچارج وزیر برائےمتحدہ ضلع نظام آباد کی نظام آباد آمد کے موقع پرآج گیسٹ ہاؤز میں سینئر قائدکانگریس سید نجیب علی ایڈوکیٹ نے ملاقات کرتے ہوئے ان کا خیر مقدم کیا اور ان کی گلپوشی کی اس موقع…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
وزیراعظم مودی سے چیف منسٹر ریونت ریڈی اور ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرمارکا کی ملاقات
چیف منسٹر ریونت ریڈی اور ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرمارکا نے قومی دار الحکومت دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ ریونت ریڈی ریاست میں چیف منسٹر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ مودی سے ملاقات کئے ہیں ۔ یہ ملاقات منگل کو شام 4 بجے ہوئی…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
مڈ ایئر چھیڑ چھاڑ کیس کا ملزم بے گناہی ثابت کرنے کی کررہا ہے جدوجہد _ لڑکی کی ماں کی درخواست پر کمبل اوڑھانے کا کیا دعوی
جدہ، 26 دسمبر ( عرفان محمد) سعودی عرب سے ہندوستان جانے والے مڈ ایئر طیارے میں پیش آئے کمسن لڑکی کے ساتھ مبینہ طور پر چھیڑ چھاڑ کے معاملے میں ایک دلچسپ موڑ سامنے آیا ہے۔ این آر آئی کے گھر والوں کے مطابق، تلنگانہ این آر آئی، جسے…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
حیدرآباد کے عثمانیہ ہاسپٹل میں کورونا سے پہلی موت
حیدرآباد: حیدرآباد کے عثمانیہ جنرل ہاسپٹل میں کرونا سے ایک مریض کے فوت ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایک مریض کو جو سانس لینے کی تکلیف سے متاثر تھا علاج کے لیے ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا تھا جہاں اس کی موت ہو گئی۔ موت کے…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
ٹریفک چالان ڈسکاؤنٹ شروع، ویب سائیٹ کراش ۔عواممیں تشویش
حیدرآباد: تلنگانہ میں آج سے ٹریفک چالانات پر ڈسکاؤنٹ کی سہولیت شروع ہو گئی ہے۔ یہ سہولیت اگلے مہینہ کی 10 تاریخ تک فراہم رہے گی۔ آج جیسے ہی ڈسکاؤنٹ پر عمل کا آغاز ہوا ہزاروں لوگ ٹریفک چالان ادا کرنے کے لیے ٹریفک پولیس کی ویب سائٹ اوپن…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
تلنگانہ۔ ہارٹ اٹیک سے 13 سالہ بچے کی موت
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع راجنا سرسلہ کوناراوپیٹ منڈل کے نظام آباد موضع میں ایک 13 سالہ لڑکا دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہوگیا۔ مقامی شنکر اور سریتا نامی جوڑے کا بیٹا سوشانت (13) سال سرکاری اسکول میں زیر تعلیم بتایا گیا ہے۔ وہ مستاباد منڈل کے گروکل…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
حجاب پر پابندی ہٹانے کے معاملے پر بی آر ایس لیڈر تارک راماراو نے کی کانگریس پر تنقید
حیدرآباد _ کرناٹک میں حجاب کے معاملے پر بی آر ایس لیڈر تارک راما راؤ کا کہنا ہے کہ ”کانگریس نے ابھی تک حجاب پر سے پابندی نہیں ہٹائی ہے اور چیف منسٹر سدارامیا نے کہا ہے کہ وہ اس کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔ لوگ کانگریس کے رویے…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
سرکاری کالجوں کے لڑکیوں کو الیکٹرک اسکوٹی تقسیم کرنے تلنگانہ حکومت کی تیاریاں
حیدرآباد _ تلنگانہ حکومت 350 کروڑ روپیوں سے کالج کی لڑکیوں کو الیکٹرک اسکوٹی دینے کی تیاری کر رہی ہے انتخابی وعدوں کے ایک حصے کے طور پر، کانگریس پارٹی نے 18 سال کی عمر پوری کرنے والی لڑکیوں کو الیکٹرک اسکوٹی دینے کا وعدہ کیا تھا حیدرآباد، رنگاریڈی اور…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
ریونت ریڈی اور میں دونوں برابر ۔ ہم دونوں کو مساویانہ حقوق ملنے چاہئے۔ بی جے پی رکن اسمبلی آرمور راکیش ریڈی کاسنسنی خیز تبصرہ
آرمور : 25/ ڈسمبر ( محمد سیف علی کی رپورٹ ) چیف منسٹر اور میں برابر ہیں دونوں نے ہی ایم ایل اے کے طور پر کامیابی حاصل کی ہے ایم ایل اے پائیڈی راکیش ریڈی نے آرمور میں کیمپ آفس کے افتتاح کے موقع پر یہ ہاٹ کامنٹس کئے۔…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
خواتین کا مفت بس سفر اسکیم ریاستی حکومت کا لاجواب کارنامہ
آر ٹی سی پراپرٹی عوامی اثاثہ جات قبضہ کرنے پر سخت کارروائی، خواتین کا مفت بس سفر اسکیم ریاستی حکومت کا لاجواب کارنامہ آرمور میں ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر کا بس اسٹینڈ کا اچانک معائنہ آرمور : 25/ ڈسمبر ( محمد سیف علی کی رپورٹ ) آر ٹی سی…
مزید پڑھیں »