تلنگانہ
- دسمبر- 2023 -25 دسمبر
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کا ایک اہم اجلاس
حیدرآباد 25 دسمبر (پریس نوٹ) تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین (ٹی یو ڈبلیو جے یو) کا ایک اہم اجلاس زمریس ہال وجئے نگر کالونی ، حیدرآباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت یونین کے ریاستی صدر و انچارج بیورو چیف روزنامہ اعتماد جناب شجاع الدین افتخاری نے کی۔ اس…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
چوہوں کے کاٹنے سے 40 دن کے بچے کی موت
حیدرآباد: چوہوں کے کاٹنے کے نتیجہ میں 40 دن کے بچے کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے ناگر کرنول میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق موضع ناگانول کے تعلق رکھنے والے شیوا اور لکشمی کو 40 دن کا بچہ تھا، ہفتہ کو شیر خوار اپنی ماں…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
حیدرآباد: کتے کے حملہ میں 5 ماہ کے بچے کی موت
حیدرآباد: شہر میں کتے کے حملے میں پانچ ماہ کے بچے کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ شیخ پیٹ علاقے میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق انوشا اور انجی مزدور پیشہ بتائے گئے ہیں۔ آٹھ دسمبر کو وہ اپنے شیر خوار بیٹے شرت کو جھونپڑی میں سلا کر کام…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
تلنگانہ کے 10 متحدہ اضلاع کے لئے انچارج وزراء کا تقرر
تلنگانہ حکومت نے ریاست کے 10 متحدہ اضلاع کے لیے انچارج وزراء کا تقرر کیا ہے۔ چیف سکریٹری شانتی شانتی نے آج احکامات جاری کئے ہیں ورنگل پونگولیٹی سرینواس ریڈی، کھمم کوماتی ریڈی وینکٹ ریڈی، کریم نگر اتم کمار ریڈی، رنگاریڈی سریدھر بابو، حیدرآباد پونم پربھاکر، میدک کونڈہ سریکھا، عادل…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
تلنگانہ میں بعض آئی اے ایس اور آئی پی ایس حکام کے تبادلے۔ سکریٹری بورڈ آف انٹرمیڈیٹ بھی تبدیل
حیدرآباد۔ تلنگانہ میں 6 آئی اے ایس اور ایک آئی پی ایس عہدیدار کا تبادلہ کردیا گیا۔ چیف سکریٹری شانتی کماری نے اس سلسلے میں احکامات جاری کئے ہیں۔ ٹرانسپورٹ کمشنر کے طور پر جوتی بدھا پرکاش کو مقرر کیا گیا ہے۔ ایکسائز کمشنر کے طور پر ای شریدھر…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
حیدرآباد۔ خاتون رکن اسمبلی لفٹ میں پھنس گئیں۔ویڈیو وائرل
حیدرآباد: ایک خاتون رکن اسمبلی لفٹ میں پھنس گئیں۔ یہ واقعہ آج حیدرآباد کے سکندرآباد میں پیش آیا۔ کنٹونمنٹ رکن اسمبلی لاسیہ نندتا ایک تقریب میں شرکت کے لیے روانہ ہوئیں۔ وہ اور ان کے ساتھ موجود افراد لفٹ میں سوار ہوئے تھے کہ اچانک اوورلوڈ کی وجہ سے…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
تلنگانہ حکومت نے 6 ضمانتوں کے لئے 28 دسمبر سے درخواستیں قبول کرنے کا کیا اعلان
حیدرآباد _ وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ پونگولیٹی سرینواس ریڈی نے ریاست میں چھ ضمانتوں کے نفاذ کے بارے میں ایک اہم اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ 28 دسمبر سے 6 جنوری تک گرقم سبھا پروگرام منعقد کیا جائے گا۔ ان میں سے چھ ضمانتوں کے لیے درخواستیں قبول…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
تبلیغی جماعت کے اجتماع کی اجازت کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے وشوا ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے قائدین کی ڈی جی پی سے نمائندگی
حیدرآباد _ تلنگانہ میں آیندہ ماہ جنوری میں منعقد ہونے والے تبلیغی جماعت کے سہ روزہ اجتماع کی اجازت کو منسوخ کرنے کا کرتے ہوئے وشو ہندو پریشد اور بجرنگ کے ایک وفد نے ڈی جی پی روی گپتا سے ملاقات کی اور انھیں ایک یادداشت حوالے کی ۔ وشوا…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
دیپا داس منشی ، تلنگانہ کانگریس امور کی نئی انچارج
پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر کل ہند کانگریس کمیٹی نے ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ کئی ریاستوں کے نئے انچارجس کا تقرر کیا گیا ہے۔ اسی کے تحت تلنگانہ کانگریس امور کے انچارج مانک راؤ ٹھاکرے کی جگہ دیپا داس منشی کو تلنگانہ کانگریس امور کا نیا انچارج بنایا گیا…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
مسلم نوجوان کی جان بچانے کی کوشش میں ہندو نوجوان کی جان چلی گئی _ حادثہ میں دونوں کی موت
حیدرآباد _ 23 دسمبر ( اردولیکس) ہندو مسلم آپسی بھائی چارہ اور گنگا جمنی تہذیب کی مثال تلنگانہ کے کلوا کرتی میں دیکھنے میں آئی جہاں ایک مسلم نوجوان کی زندگی بچانے کی کوشش کے دوران ایک ہندو نوجوان کی جان چلی گئی۔ سب انسپکٹر کلوا کرتی پولیس رمیش نے…
مزید پڑھیں »