تلنگانہ
- دسمبر- 2023 -23 دسمبر
آر ٹی سی بسوں میں مفت سفر کرنے والی خواتین کے لئے تلنگانہ آر ٹی سی کے مینجینگ ڈائریکٹر وی سی سجنار کی اہم تجویز
حیدرآباد _ 23 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ آر ٹی سی کے مینجینگ ڈائریکٹر وی سی سجنار نے مہالکشمی اسکیم کے تحت مفت بس میں سفر کرنے والی خواتین کے لیے ایک اہم تجویز پیش کی ہے۔ ان کے علم میں آیا ہے کہ جن خواتین مسافروں کو کم فاصلہ طے…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
رائے دہندگان میں شعور بیداری کیلئے مہم۔ حیدرآباد کے سرکردہ سینئر صحافی واجد اللہ خان کو ایوارڈ
حیدرآباد: چیف الکٹورل آفیسر (سی ای او) وکاس راج نے شہر حیدرآباد کے سرکردہ صحافی جناب واجد اللہ خان کو پوسٹر تحریر کرنے کے مقابلہ (اردو) (کریتھان) میں بہتر مظاہرہ پر سپاس نامہ حوالے کیا۔ یہ مقابلے عوام میں فہرست رائے دہندگان میں ناموں کی شمولیت کیلئے حوصلہ افزائی…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
خاتون نے منہ دھونے کیلئے بس میں کیا 50 کلومیٹر کا سفر۔ تلنگانہ کے محبوب نگر میں عجیب و غریب واقعہ
حیدرآباد: کانگریس پارٹی کے اقتدار میں آنے کے بعد تلنگانہ میں خواتین کے لیے آر ٹی سی بسوں میں مفت سفر کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ اس دوران بعض خواتین کی جانب سے غیر ضروری بسوں میں سفر کی اطلات ملی ہیں، معلوم ہوا ہے کہ ایک خاتون…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
پینڈنگ چالانات پر بھاری ڈسکاؤنٹ۔ تلنگانہ حکومت کا اعلان۔ جانئیے کن گاڑیوں پر ہے کتنی چھوٹ
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے گاڑی سواروں کو خوشخبری سنائی ہے۔ زیر التوا چالانات پر بھاری ڈسکاؤنٹ کا اعلان کیا گیا ہے۔ ٹو وہیلرس پر 80 فیصد فور ویلرس اور آٹووں کے چالانات پر 60 فیصد ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا۔ لاریوں کے ساتھ ساتھ دیگر بڑی گاڑیوں پر ڈالے گئے…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
جے این جے سوسائٹی سے وابستہ صحافیوں کو پیٹ بشیر آباد کی 38 ایکڑ اراضی دینے حکومت پابند عہد : ملو روی
حیدرآباد _ تلنگانہ کانگریس کمیٹی کے نائب صدر و سابق رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر ملوروی نے تیقن دیا کہ وہ کانگریس حکومت کی جانب سے جواہر لال نہرو جرنلسٹس کوآپریٹو ہاؤزنگ سوسائٹی سے وابستہ صحافیوں کو پیٹ بشیر آباد کی 38 ایکڑ اراضی دے دی جائے گی۔ سپریم کورٹ نے صحافیوں…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
حیدرآباد میں 14 ماہ کا بچہ کورونا سے متاثر
حیدرآباد: تلنگانہ کے نیلوفر ہاسپٹل میں کورونا کا پہلا کیس رپوٹ ہوا ہے۔ نامپلی کے آغاپورہ سے تعلق رکھنے والے 14 ماہ کی بچہ کو گزشتہ چار پانچ دنوں سے شدید بخار تھا اور سانس کا مسئلہ بھی تھا، اسے وینٹی لیٹر پر نیلوفر ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
تلنگانہ میں گاڑیوں کے چالانات پر رعایت دینے پر غور؟
حیدرآباد: تلنگانہ میں زیر التوا گاڑیوں کے چالانات پر رعایت دینے کیلئےمحکمہ پولیس کی جانب سے تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ باوثوق و ذرائع کے مطابق چالانات پر رعایت دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ سال چالانات پر رعایت کے اعلان کے بعد 300 کروڑ روپے تک…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
تلنگانہ کے جگتیال کا نوجوان سعودی میں سرجری کے بعد انتقال کر گیا
جدہ، 22 دسمبر( عرفان محمد) سعودی عرب کے جدہ میں تلنگانہ کے شہر جگتیال سے تعلق رکھنے والا نوجوان جمعرات کی رات اوپن ہارٹ سرجری کے بعد انتقال کر گیا۔ سید رفیع الدین جو کمال کے نام سے جانے جاتے تھے جگتیال کے ہزاری محلہ کے رہنے والے تھے…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
بابری مسجد کی شہادت میں بی جے پی کا کوئی رول نہیں ہے : تلنگانہ بی جے پی کے رکن اسمبلی کی وضاحت
حیدرآباد _ 21 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی کے رکن اسمبلی اے مہیشور ریڈی نے کہا ہے کہ بابری مسجد کی شہادت میں بی جے پی کا کوئی رول نہیں ہے تلنگانہ قانون ساز اسمبلی میں برقی پر ہوئے مباحث کے دوران بی جے پی رکن اسمبلی مہیشور…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
عوام ماسک کا استعمال کریں۔ حیدرآباد کے فیور ہاسپٹل کے سپرنٹنڈنٹ کا مشورہ
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے فیور فیور ہاسپٹل کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر شنکر نے تہواروں کے سیزن کے پیش نظر عوام کو ناسک کے استعمال کا مشورہ دیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ شہر میں اس وقت کوویڈ کے کیسس میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے لیکن تشویش کی بات نہیں…
مزید پڑھیں »