تلنگانہ
- دسمبر- 2023 -21 دسمبر
500 روپئے میں گیس سلنڈر کا معاملہ۔ ایل پی جی ڈیلرس اسوسی ایشن کے ذمہ دار کا بیان
حیدرآباد: گریٹر حیدراباد ایل پی جی ڈیلرس اسوسی ایشن کے صدر اشوک کمار نے بتایا کہ تلنگانہ میں 500 روپے میں پکوان گیس سلنڈرس کی سربراہی سے متعلق حکومت کی جانب سے ابھی تک کوئی احکامات موصول نہیں ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کے وائی سی اپ ڈیٹ…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
ابھی بچے ہے ابھی بہت سیکھنا ہے _ اسمبلی میں کانگریس کے رکن اسمبلی کو اکبراویسی کا جواب
حیدرآباد _ تلنگانہ اسمبلی میں آج مجلس کے فلور لیڈر جناب اکبر الدین اویسی نے پرانا شہر کے مسائل کو پیش کرتے ہوئے اسے حل کرنے کا مطالبہ کیا۔ اس دوران کریم نگر ضلع کے ماناکنڈور اسمبلی حلقہ سے نمائندگی کرنے والے کانگریس رکن اسمبلی کاوامپلی ستیہ نارائنا نے اکبر…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
وریجنل شناختی کارڈ پیش کرنے پر ہی خواتین کو بسوں میں مفت سفر کی اجازت : تلنگانہ آر ٹی سی
حیدر آباد ۔ 21 ۔ دسمبر (اردولیکس) تلنگانہ آرٹی سی نے بسوں میں مفت سفر کی سہولت حاصل کرنے والی خواتین کے لئے ایک اہم مشورہ دیا ہے آرٹی سی کے منیجنگ ڈائرکٹر وی سی سجنار نے کہا کہ خواتین کو وریجنل شناختی کارڈ پیش کرنے پر ہی آرٹی سی…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
تبلیغی جماعت کے خلاف تلنگانہ بی جے پی کی ترجمان رچناریڈی کی زہر افشانی
حیدرآباد _ 20 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی کی ترجمان رچناریڈی نے تبلیغی جماعت کے سہ روزہ اجتماع کے لئے کانگریس حکومت کی جانب سے ڈھائی کروڑ روپے کی اجرائی پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے بی جے پی کے دفتر میں پریس کانفرنس سے خطاب…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
حج کے لئے درخواست فارم داخل کرنے کی تاریخ میں 15 جنوری تک توسیع _ ضلع حج سوسائٹی نارائن پیٹ کی ضلع کے عازمین سے اپیل
نارائن پیٹ : 20 دسمبر (اردو لیکس) سال حال حج بیت اللہ، کی سعادت کیلئے تمام صاحب استطاعت احباب کو یہ خوشخبری دی جاتی ہے کہ، ” حج کمیٹی آف انڈیا ” کی جانب سے حج کیلئے درخواستوں کے ادخال کی تاریخ میں 15/جنوری 2024 تک توسیع کی گئی ہے،…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
نظام آباد کی ترقی اور عوامی مسائل کی یکسوئی کیلئے ہمیشہ عوام کے درمیان موجودرہونگا۔ محمد علی شبیر سابق ریاستی وزیر کا جلسہ اظہار تشکر سے خطاب
حکومت کی فلاحی اسکیمات سے غریب عوام کو استفادہ کیلئے ملی تنظیموں و فلاحی اداروں کو آگے آنے کی ضرورت نظام آباد کی ترقی اور عوامی مسائل کی یکسوئی کیلئے ہمیشہ عوام کے درمیان موجودرہونگا۔ محمد علی شبیر سابق ریاستی وزیر کا جلسہ اظہار تشکر سے خطاب نظام آباد:20/ڈسمبر(اردو لیکس)حکومتی…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
بی آرایس دور حکومت میں تلنگانہ پر 6 لاکھ کروڑ سے زیادہ قرض کا بوجھ۔ وائٹ پیپر جاری
حیدرآباد: کانگریس حکومت نے سابق بی آرایس دورحکومت میں ریاست کی معاشی صورتحال پر وائٹ پیپر جاری کیا ہے۔ ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرامارکا نے قانون ساز اسمبلی میں 42 صفحات پر مشتمل وائٹ پیپر جاری کیا۔ انھوں نےکہا کہ ریاست تلنگانہ جو کہ سال 2014 میں فاضل آمدنی…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
اردو صحافیوں کے ساتھ انصاف کے لئے TUWJF کریگا وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی سے نمایندگی
حیدرآباد:تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کے ریاستی عہدیداران کا جائزہ اجلاس پیر کے روز فیڈریشن کے دفتر واقع وجے نگر کالونی پر جناب ایم اے ماجد کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے آغاز میں حال ہی میں انتقال کرگئے فیڈریشن کے کریم نگر ای سی ممبر و سیاست کے…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
تلنگانہ میں 500 میں روپئے گیس سلنڈرکیلئے تیاریاں شروع
حیدرآباد: تلنگانہ میں مہالکشمی اسکیم کے تحت عوام کو 500 روپئے میں گیس سلنڈرکی فراہمی کیلئے ریاستی حکومت کی جانب سے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ 28 ڈسمبر سے اس اسکیم پر عمل آوری کا منصوبہ ہے۔ محکمہ سیول سپلائز کے حکام کی جانب سے اس کیلئے رہنمایانہ خطوط…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
تلنگانہ کے کئی اضلاع شدید سردی کی لپیٹ میں _ آیندہ تین دن تک مزید اضافہ کا امکان
حیدرآباد _ 20 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ ریاست ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہے جس سے عوام کو مشکلات کاسامنا ہے۔ آیندہ تین دن تک سردی کی شدت میں اضافہ کا امکان ہے ضلع عادل آباد کے نیراڈیگونڈہ میں درجہ حرارت 12.3 ڈگری، نرمل ضلع کے پیمبی میں…
مزید پڑھیں »