تلنگانہ
- دسمبر- 2023 -20 دسمبر
متھوٹ فینانس کی جانب سے بیوہ ماؤں کو لڑکیوں کی شادی کے لئے 50 ہزار روپے کی امداد _ 25 دسمبر امداد حاصل کرنے کی آخری تاریخ
حیدرآباد _ 20 دسمبر ( اردولیکس) گولڈ لون فراہم کرنے والی مشہور کمپنی متھوت فینانس نے بیواؤں اور ان کی بیٹیوں کی شادیوں کے لیے مالی اعانت کی اسکیم ویواھا سنمانم شروع کی ہے ۔ اس اسکیم کے تحت ، بیوہ ماؤں کو ان کی بیٹیوں کی شادی کے لیے…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
تلنگانہ کے سرسلہ ضلع کے اونیش راؤ کی بھی آئی پی ایل میں ہوئی نیلامی
حیدرآباد _ 19 دسمبر ( اردولیکس) آئی پی ایل نیلامی میں تلنگانہ کے سرسلہ ضلع کے پوتھگل گاوں سے تعلق رکھنے والے نوجوان کرکٹر اراویلی اوینیش راؤ کو چنئی سپر کنگز نے 20 لاکھ روپے خرید لیا ۔ اونیش راو حال ہی میں حیدرآباد ٹیم کے لیے اپنے کھیل سے…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
تلنگانہ میں کوویڈ کے تازہ 4 کیسس
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوویڈ کے چار نئے کیسس درج ہوئے ہیں۔ منگل کے دن صحت عامہ کے حکام کی جانب سے 402 افراد کے کوویڈ کے ٹیسٹ کیے گئے محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
دہلی میں تلنگانہ بھون کی نئی عمارت تعمیر کرنے چیف منسٹر ریونت ریڈی کا فیصلہ
نئی دہلی _ تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا کہ قومی دارالحکومت نئی دہلی میں تلنگانہ کی ثقافت کی عکاسی کرتا ہوا ایک نیا تلنگانہ بھون تعمیر کیا جائے گا۔ نئی دہلی کے تلنگانہ/آندھرا پردیش بھون میں، چیف منسٹر ریونت ریڈی نے دونوں ریاستوں کے درمیان مشترکہ اثاثوں…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
انجنی کمار چیرمین روڈ سیفٹی اتھاریٹی مقرر _ تلنگانہ میں 20 آئی پی ایس عہدیداروں کے تبادلے
حیدرآباد _ تلنگانہ حکومت نے منگل کو ریاست میں 20 سینئر آئی پی ایس عہدیداروں کے تبادلے کے احکامات جاری کئے۔ روی گپتا کو ریاستی حکومت نے بطور ڈی جی پی مکمل ذمہ داری سونپی ہے۔ سابق ڈی جی پی انجنی کمار کو روڈ سیفٹی اتھاریٹی کا چیئرمین مقرر کیا…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
قومی سطح پر رائفل شوٹنگ چمپئن شپ مقابلوں میں نظام آباد کے عبدالخلیق مصطفی اور عدنان خسرو نے گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کی
قومی سطح پر رائفل شوٹنگ چمپئن شپ مقابلوں میں عبدالخلیق مصطفی اور عدنان خسرو نے گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کی ایم اے خسرو کی جانب سے شاندار تہنیتی تقریب کا انعقاد۔ احمد عبدالحق خان، وکی سنگھ میجر، کارپوریٹر ایم اے قدوس کی شرکت نظام آباد:19/ڈسمبر(اردو لیکس) عبدالخلیق مصطفی…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
کورونا کی نئی قسم۔ حیدرآباد کے گاندھی ہاسپٹل میں علاج کیلئے انتظامات
حیدرآباد۔ کورونا کے ذیلی ویرینٹ کے کیسس میں ملک بھر میں اضافہ کے بعد تلنگانہ کے محکمہ صحت نے بھی چوکسی اختیار کی ہے۔ کرونا کے علاج کے لیے نوڈل سنٹر کے طور پر گاندھی ہاسپٹل کو مقرر کرتے ہوئے وہاں تمام انتظامات کیے گئے ہیں۔ ہاسپٹل کے سپرنٹنڈنٹ…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
اضلاع حیدرآباد، وقارآباد اور کاماریڈی کے اردو ٹرینڈ ٹیچرس کی پرجا بھون میں اساتذہ کے تقررات پر وزیر پونّم پربھا سے نمائندگی
حیدرآباد _ حیدرآباد، وقار آباد اور کاماریڈی کے اردو ٹرینڈ ٹیچرس کا ایک وفد آج پرجا بھون میں منعقدہ پرجا وانی پروگرام میں چیف منسٹر ریونت ریڈی سے ملاقات کے لیے پہنچا۔ لیکن چیف منسٹر کی عدم موجودگی پر وہاں عوامی مسائل سے واقفیت حاصل کرنے وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
المیزان کے قافلہ کی ادائیگی عمرہ کے بعد واپسی
حیدرآباد۔ المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے عمرہ گروپ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر کی قیادت میں واپسی ہوئی۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی نے بتایا کہ عازمین 4 دسمبر کو روانہ ہوئے تھے اور آج واپسی ہوئی۔ تمام حجاج نے…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
ملٹی نیشنل کمپنیوں کو ہزاروں عربی دان گریجویٹس کی ضرورت
ہندوستان کی ملٹی نیشنل کمپنیوں (ایم این سیز) میں ہزاروں عربی گرایجویٹس فارغین کی ایم این سیزکو ضرورت ہے۔یہ انکشاف پروفیسر ڈاکٹر مولانا سید جہانگیر نظامی سابق ڈین ایفلویونیوسٹی نے کیا وہ 17/ ڈسمبر کی شام میڈیا پلس آڈیٹوریم،نظامیہ کامپلس حیدرآباد میں ادارہ ادب اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ کی جانب…
مزید پڑھیں »