تلنگانہ
- دسمبر- 2023 -19 دسمبر
نئے راشن کارڈ، وظائف اور مکانات کی تعمیر کے لئے درخواستیں 28 دسمبر سے قبول کی جائیں گی
حیدرآباد _ 19 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے 28 دسمبر سے کانگریس کی یوم تاسیس کے موقع پر نئے راشن کارڈ، وظائف اور مکانات کی تعمیر کے لئے 5 لاکھ روپے رقمی امداد حاصل کرنے کے لئے درخواستیں وصول کرنے کے سلسلہ میں گرام سبھا منعقد کرنے کا فیصلہ…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
تلنگانہ کے 17 پارلیمانی حلقوں کے لئے کانگریس کے انچارجس کا اعلان
حیدرآباد _ 18 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس کمیٹی نے ریاست کے 17 پارلیمانی حلقوں کے لئے انچارج مقرر کیا ہے جن میں چیف منسٹر، ڈپٹی چیف، وزراء اور پارٹی کے سینئر لیڈر بھی شامل ہیں کانگریس پارٹی نے سیتااکا کو عادل آباد پارلیمنٹ کا انچارج، سریدھر بابو کو پدا…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
سونیا گاندھی سے آیندہ انتخابات میں تلنگانہ سے مقابلہ کرنے کی خواہش _ کانگریس کی سیاسی امور کمیٹی کے اجلاس میں قرار داد منظور
حیدرآباد _ 18 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس کی سیاسی امور کمیٹی نے آج کانگریس لیڈر سونیا گاندھی سے خواہش کی کہ وہ تلنگانہ سے لوک سبھا انتخابات میں مقابلہ کرے۔ اس سلسلے میں کمیٹی کے اجلاس میں متفقہ قرارداد منظور کی گئی ہے سیاسی امور کمیٹی کے اجلاس میں…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
گیس سلنڈر کے لئے ” کے وائی سی ” اپ ڈیٹ کروانے کے دوران ایک شخص کی موت _ تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں واقعہ
حیدرآباد _ 18 دسمبر ( اردولیکس) پکوان گیس کے وائی سی نے ایک شخص کی جان لے لی۔ وہ KYC کے لیے گیس ایجنسی آیا اور رات کو گھر نہیں گیا کیونکہ وہاں بھیڑ زیادہ تھی دوسرے دن سب سے پہلے کے وائی سی اپ ڈیٹ کروانے کی چکر میں…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
تلنگانہ میں 9 آئی پی ایس عہدیداروں کے تبادلے
حیدرآباد _ تلنگانہ حکومت نے ریاست میں 9 آئی پی ایس عہدیداروں کا تبادلہ کیا ہے۔ چیف سکریٹری شانتی کماری نے اتوار کو اس سلسلے میں احکامات جاری کئے ہیں ۔ پی وشوا پرساد کا تبادلہ ایڈیشنل ٹریفک کمشنر کے طور پر کیا گیا ہے۔ اے وی رنگناتھ کو حیدرآباد…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
نظام آباد میں بی آر ایس کے چار کارپوریٹرس بی جے پی میں شامل
نظام آباد _ تلنگانہ کے نظام آباد میونسپل کارپوریشن میں بی آر ایس پارٹی کو بڑا جھٹکا لگا۔ ایک ہی دن چار کارپوریٹرس نے پارٹی چھوڑ دی۔ اتوار کو انہوں نے بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری سنیل بنسل کی موجودگی میں خود کو بھگوا کھنڈوا پہن لیا ۔…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
تلنگانہ میں 11 آئی اے ایس عہدیداروں کے تبادلے _ دانا کشور پرنسپل سکریٹری محکمہ بلدی نظم نسق مقرر
حیدرآباد _ 17 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے 11 آئی اے ایس عہدیداروں کا تبادلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف سکریٹری شانتی کماری نے اتوار کو متعلقہ افسران کے تبادلے کا حکم جاری کیا۔ میونسپل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ کے اسپیشل چیف سکریٹری اروند کمار کو ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ منتقل…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
چیف منسٹر تلنگانہ اور سابق آر بی آئی گورنر کی ملاقات
حیدرآباد: چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی سے آر بی آئی کے سابق گورنر رگھورا رام راجن نے آج ملاقات کی۔ چیف منسٹر اور رگھو رام راجن کی ملاقات ریونت ریڈی کی قیام گاہ واقع جوبلی ہلز میں ہوئی۔ اطلاعات ہیں کہ ان کے درمیان ریاست کی معاشی صورتحال اور…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
بی آر ایس کا بی جے پی کے ساتھ کبھی اتحاد نہیں ہوگا: عبداللہ سہیل
حیدرآباد، 16 دسمبر ( اردولیکس) بی آر ایس لیڈر شیخ عبداللہ سہیل نے واضح کیا کہ بھارت راشٹرا سمیتی کبھی بھی بی جے پی کے ساتھ اتحاد نہیں کرے گی۔عبداللہ سہیل نے ہفتے کے روز ایک میڈیا بیان میں الزام لگایا کہ کانگریس کے پیسہ سے چلنے والا گروپ آنے…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
تلنگانہ کے ویلپورمنڈل میں مسلمانوں کا سماجی بائیکاٹ ختم۔ مختلف قائدین کی کامیاب مساعی
نظام آباد:16/ ڈسمبر (اردو لیکس)نظام آباد ضلع کے منڈل مستقر ویلپور منڈل میں ویلیج ڈیولپمنٹ کمیٹی کی جانب سے کیا جانے والے سماجی بائیکاٹ صبح 10 بجے سے ختم کردیا گیا ہے اس تعلق سے ویلیج ڈیولپمنٹ کمیٹی ویلپور نے آج منڈل مستقر پرلاوڈ اسپیکر سے اعلان کیا۔ واضح رہے…
مزید پڑھیں »