تلنگانہ
- دسمبر- 2023 -16 دسمبر
لوگ سمجھ رہے ہیں کہ ہم بھاگ کر گئے آپ کے پاس _ اسمبلی میں قائد مجلس اکبراویسی کی وضاحت
حیدرآباد _ 16 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ اسمبلی میں مجلس کے فلور لیڈر جناب اکبر الدین اویسی نے گورنر کے خطبہ پر اظہار تشکر کے مباحث میں حصہ لیتے ہوئے حالیہ دنوں چیف منسٹر ریونت ریڈی کی جانب سے طلب کردہ اجلاس میں مجلس کے ارکان مقننہ کی شرکت کی…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
اسمبلی میں چیف منسٹر ریونت ریڈی اور بی آرایس رکن اسمبلی تارک راما راو کے درمیان زبردست لفظی بحث
حیدرآباد _ تلنگانہ اسمبلی میں گورنر کے خطبہ پر ہوئے اظہار تشکر کے مباحث کے دوران چیف منسٹر ریونت ریڈی اور بی آرایس کے رکن اسمبلی تارک راما راو کے درمیان زبردست لفظی بحث ہوئی۔تارک راما راو نے چیف منسٹر ریونت ریڈی کے ریمارک کا جواب دیا جس میں…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
پتلون میں رکھا سیل فون اچانک پھٹ پڑا _ تلنگانہ کے گدوال میں واقعہ
گدوال _ 16 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے گدوال ٹاون میں ایک شخص کے پینٹ کے جیب میں رکھا سیل فون اچانک پھٹ پڑا ۔مقامی لوگوں کی اطلاع کے مطابق گدوال کی بی سی کالونی سے تعلق رکھنے والے جیارامو ترکاری مارکیٹ آئے تھے۔ جب وہ تاجروں سے بات کر…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
تلنگانہ کے لئے ڈی ایس پی کی ملازمت چھوڑنے والی نلینی کو فوری ملازمت فراہم کرنے چیف منسٹر ریونت ریڈی کی ہدایت
حیدرآباد _ چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ڈی ایس پی نلینی کو بحال کرنے کے لئے عہدیداروں کو ہدایت دی ہیں جنہوں نے ریاست تلنگانہ کے حصول کے لیے ڈی ایس پی کی ملازمت سے استعفیٰ دیا تھا۔ چیف منسٹر نے استفسار کیا کہ محکمہ پولیس میں ایک ہی نوکری…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
چیف منسٹر ریونت ریڈی سے مسلم قائدین کے وفد کی ملاقات
حیدرآباد _ 15 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی سے مسلم قائدین کے ایک وفد نے ملاقات کرتے ہوئے کانگریس کی کامیابی اور ریونت ریڈی کے چیف منسٹر بننے پر ان کی گلپوشی کی۔ سابق وزیر و کانگریس کے سینئر لیڈر محمد علی شبیر کی قیادت میں…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
میرے لئے ٹریفک کو نہ روکا جائے۔ چیف منسٹر تلنگانہ
حیدرآباد: چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی نے ایک اور سنسنی خیز فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے پولیس عہدیداروں کو ہدایت دی کہ ان کے قافلے کے لیے ٹریفک کو روکا نہ جائے۔ ریونت ریڈی نے مشورہ دیا کہ ان کے لیے ٹریفک کو مشکلات نہ ہونے پائے اس طریقہ…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
تلنگانہ کے ویلپور منڈل کے مسلمانوں کا سماجی بائیکاٹ وقبرستان کی اراضی کا تنازعہ _ ضلع کلکٹر و کمشنر پولیس سے سید نجیب علی ایڈوکیٹ کی نمائندگی
تلنگانہ نظام آباد کے ویلپور منڈل کے مسلمانوں کے سماجی بائیکاٹ وقبرستان کی اراضی تنازعہ پر ضلع کلکٹر و کمشنر پولیس سے سید نجیب علی ایڈوکیٹ سینئر قائد کانگریس کی بات چیت شر پسند عناصر کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ نظام آباد 15 /ڈسمبر (پریس نوٹ) سینئر کانگریس…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
ایک سال کے اندر 2 لاکھ سرکاری نوکریاں اور 6 ماہ میں میگا ڈی ایس سی کا انعقاد _ اسمبلی اور کونسل کے مشترکہ اجلاس سے گورنر تلنگانہ کا خطاب
حیدرآباد _ 15 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کی گورنر تملا سائی سنڈر راجن نے آج اسمبلی اور کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا۔ انھوں نے کہا کہ ہم عوام کی امیدوں اور امنگوں پر پورا اترنے کے لیے کام کریں گے۔ ہم نے پرجاوانی کو عوامی شکایات حاصل کرنے…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
سابق چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ ہاسپٹل سے ڈسچارج۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: سابق چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ آج ہاسپٹل سے ڈسچارج ہو گئے۔ گزشتہ ہفتہ پاؤں پھسل کر گر جانے کے نتیجہ میں انہیں حیدرآباد کے یشودھا ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا تھا جہاں ڈاکٹرس نے ان کے کولہے کی ہڈی کی تبدیلی کا آپریشن کیا، وہ تیزی کے…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
سابق چیف منسٹر چندرشیکھرراو اور سابق وزراء کی سیکورٹی میں بھی کمی
حیدرآباد _ 15 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ پولیس نے کہا کہ بی آر ایس سربراہ و سابق چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی سیکورٹی کم کردی گئی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ سابق وزرا تارک راماراو اور ہریش راؤ سمیت جیتنے والے سابق وزراء کو وہی سیکورٹی دی گئی جو ایم ایل…
مزید پڑھیں »