تلنگانہ
- دسمبر- 2023 -15 دسمبر
پرجا بھون میں پرجا وانی پروگرام میں اپنے مسائل پیش کرنے سینکڑوں افراد جمع _ بیگم پیٹ سے پنجہ گٹہ تک عوام کی طویل قطاریں
حیدرآباد_ 15 دسمبر ( اردولیکس) پرجا بھون میں پرجاوانی پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے اپنے مسائل کو چیف منسٹر ریونت ریڈی سے واقف کروانے کے لئے ریاست بھر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں عوام کی ایک بڑی بھیڑ آج صبح حیدرآباد کے بیگم پیٹ میں جمع ہوئی ۔ لوگ 15…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
حیدرآباد نمائش کا یکم جنوری کو آغاز۔لگ رہی ہیں اسٹالس
حیدرآباد: حیدرآباد کی نمائش کا یکم جنوری کو آغاز ہوگا جو 15 فروری تک جاری رہے گی۔ نمائش سوسائٹی کے نائب صدر وی ستیندر نے بتایا کہ نمائش کے لیے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ سال کے مقابل اس سال اسٹالس کے لیے زیادہ…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
تلنگانہ کے پرگی میں آیندہ ماہ تبلیغی جماعت کا سہ روزہ اجتماع _ انتظامات کے لئے ریاستی حکومت کی جانب سے ڈھائی کروڑ روپے منظور
حیدرآباد _ 15 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے وقارآباد ضلع کے پرگی میں آیندہ ماہ منعقد ہونے والے تبلیغی جماعت کے سہ روزہ اجتماعی کے لئے ریاستی حکومت نے ڈھائی کروڑ روپے کی رقم منظور کی ہے تبلیغی جماعت کے ذمہ داروں اور اجتماع کے منتظمین نے پرگی کے رکن…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
تلنگانہ میں مفت سفر کرنے والی خواتین کے لئے آر ٹی سی کے مینجینگ ڈائریکٹر وی سی سجنار کی اہم اطلاع
حیدرآباد _ 14 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ آر ٹی سی کے ایم ڈی وی سی سجنار نے کہا کہ کارپوریشن، خواتین کے لیے مفت بس سفر کی سہولت کی اسکیم کو مزید موثر انداز میں نافذ کرنے کے لیے تمام اقدامات کرے گی۔ اسی سلسلے میں کل (جمعہ) سے مفت…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
تلنگانہ حکومت نے سابق وزراء اور ایم ایل ایز کے گن مین ہٹا لئے
حیدرآباد _ 14 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے سابق وزراء اور ایم ایل ایز کے گن مینوں کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ پولیس نے اس سلسلہ میں کارروائی شروع کردی ہے۔ گن مین جو سابق وزراء اور ایم ایل ایز کے ساتھ تھے انہیں پولیس کے اعلیٰ…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
تلنگانہ کے ویلپور میں حالات قابو میں۔پولیس نے کیا دفعہ 144کا نفاذ۔پولیس کی بھاری جمعیت تعینات
نظام آباد:14/ڈسمبر (اردو لیکس ) نظام آباد ضلع کے ویلپور منڈل مستقر درج اوقاف مسلم قبرستان و عیدگاہ کے درمیان سے راستہ بنانے کے مسئلہ کو سنگین بناتے ہوئے مقامی خود ساختہ ولیج ڈیولپمنٹ کمیٹی ویلپور نے مسلمانوں کو ہراساں کرنے اور ناجائز قبضہ کرتے ہوئے اپنے تسلط کو قائم…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے تیندوے کی موت
نظام آباد _ تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں ڈگی جنگلاتی علاقے میں ایک تیندوا مر گیا۔ ڈگی- چندریانا پلی قومی شاہراہ 44 پر ایک نامعلوم گاڑی تیندوے سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں تیندوا موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ تیندوے کی موت پر مقامی لوگوں نے محکمہ جنگلات…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
تلنگانہ میں 7 آئی اے ایس عہدیداروں کو نئی پوسٹنگ _ مشرف علی چیرمین ایس پی ڈی سی ایل اور مرتضی رضوی چیرمین ٹرانسکو اینڈ جینکو مقرر
تلنگانہ حکومت نے 7 آئی اے ایس عہدیداروں کو نئی پوسٹنگ دی ہے ۔ محکمہ صحت کے سیکرٹری سید علی مرتضیٰ رضوی کا تبادلہ کر کے انہیں محکمہ توانائی کا سیکرٹری تعینات کر دیا گیا ہے اور انہیں TRANSCO اور TS GENCO کے چیئرمین کے طور پر مکمل اضافی چارج…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
چندرشیکھر راؤ کو کل ہاسپٹل سے ڈسچارج کردیا جاۓ گا
حیدرآباد: تلنگانہ کے سابق چیف منسٹر و بی آر ایس سربرا ہ چندرشیکھرراو کل شہر کے یشودھا ہاسپٹل سے ڈسچارج کردیا جاۓ گا۔ وہ گزشتہ ایک ہفتہ سے ہاسپٹل میں زیر علاج ہیں جہاں ان کے کولہے کی ہڈی کی تبدیلی کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ وہ تیزی کے…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
کراچی بیکری میں گیس سلنڈر دھماکہ۔ زخمیوں کا معیاری علاج کروانے چیف منسٹر کی ہدایت
حیدرآباد: چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی نے کراچی بیکری گگن پہاڑ میں سلنڈر پھٹ پڑنے کے حادثہ میں زخمی ہونے والوں کا معیاری علاج کروانے کی ہدایت دی ہے۔ گگن پہاڑ میں واقع بیکری میں آج اچانک گیس کے اخراج کے نتیجہ میں آگ لگ گئی اور سلنڈر پھٹ…
مزید پڑھیں »