تلنگانہ
- دسمبر- 2023 -14 دسمبر
تلنگانہ بی جے پی کے ارکان اسمبلی نے حلف لے لیا _ اکبرالدین اویسی کے ہاتھوں حلف نہ لینے کا کیا تھا اعلان
حیدرآباد _ 14 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی کے 8 ارکان نے اسمبلی میں حلف لے لیا۔ گوشہ محل کے ایم ایل اے ملعون راجا سنگھ، کاماریڈی کے ایم ایل اے وینکٹ رامنا ریڈی، عادل آباد کے ایم ایل اے پائل شنکر، نرمل ایم ایل اے ایلیٹی مہیشور…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
حیدرآباد کے پرانا شہر سے ایرپورٹ تک میٹرو ریل کے منصوبے کو تیار کرنے چیف منسٹر ریونت ریڈی کی ہدایت
حیدرآباد _ 14 دسمبر ( اردولیکس) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ حیدرآباد کے پرانا شہر سے شمش آباد ایرپورٹ تک میٹرو ریل کی تعمیر کے منصوبے کا تیار کریں۔ اسی طرح چیف منسٹر نے رائے درگم سے ایر پورٹ میٹرو ریل کے آؤٹر رنگ…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
کانگریس حکمرانوں کا اصل کھیل اب شروع ہوگا : تارک راماراو
حیدرآباد _ بی آر ایس کے کارگزار صدر و سابق وزیر تارک راماراو نے الزام لگایا کہ کانگریس پارٹی نے 6 ضمانتیں دے کر عوام کو دھوکہ دیا۔ کانگریس حکمرانوں کا اصل کھیل تو اب شروع ہوگا کیونکہ کانگریس نے وعدوں سے قبل ریاست کی آمدنی کا تخمینہ نہیں لگایا…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
ویلپور منڈل ضلع نظام آباد میں عید گاہ وقبرستان کی اراضی پر قبضہ کی کوشش
ویلپور منڈل حلقہ اسمبلی بالکنڈہ عید گاہ وقبرستان کی اراضی پر قبضہ کی کوشش پر جمیتہ علماء نظام آباد کی جانب سے ضلع کلکٹر وکمشنر پولیس نظامآباد سے حافظ لئیق صدر جمعیتہ علماء کی تحریری یادداشت وی ڈی سی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ نظام آباد 13/…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
تلنگانہ کے سابق وزیر ملا ریڈی کے خلاف مقدمہ درج
حیدرآباد: تلنگانہ کے سابق وزیر ملا ریڈی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ان کے خلاف 47 ایکڑ اراضی پر زبردستی قبضہ کرنے کی شکایت شاہ میر پیٹ پولیس اسٹیشن میں درج کروائی گئی تھی جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ شکایت کنندہ قبائلیوں نے الزام…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
ایک دن میں تلنگانہ آر ٹی سی بسوں میں 30 لاکھ خواتین نے سفر کیا
حیدرآباد _ 13 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ آر ٹی سی بسوں میں پیر کو مسافروں کی ریکارڈ تعداد دیکھی گئی۔ آر ٹی سی ای ڈی (آپریشنز) شیکھر نے بتایا کہ 51 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے پیر کو آر ٹی سی بسوں میں سفر کیا۔ اتوار کو 41 لاکھ کے…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
حیدرآباد کے نئے کمشنر پولیس نے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا
حیدرآباد: حیدراباد کے نئے کمشنر پولیس کے طور پر سرینواس ریڈی نے اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کر لیا۔ آج انہوں نے بنجارہ ہلز میں واقع پولیس کمانڈ کنٹرول روم میں سینئر عہدیدار سندیپ شنڈالیہ سے اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ ماہ قبل…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
تلنگانہ کے عازمین حج کیلئے سکندرآباد پاسپورٹ آفس میں خصوصی کاونٹر
حیدر آباد – 12 دسمبر (پریس نوٹ ) ریجنل پاسپورٹ آفیسر حیدر آباد اے اسنیجا نے ایک صحافتی بیان میں کہا ہے کہ تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے عازمین حج کی درخواستوں کی یکسوئی کے لئے ریجنل پاسپورٹ آفس واقع سکندر آباد میں ایک خصوصی کاونٹر قائم کیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
اکبر الدین اویسی نے چندر شیکھر راؤ کی عیادت کی
حیدرآباد: جناب اکبر الدین اویسی عبوری اسپیکر اسمبلی نے آج سابق چیف منسٹر چندرشیکھر راؤ کی عیادت کی۔ کے سی آر اس وقت حیدرآباد کے سوما جی گوڑہ میں واقع یشودھا ہاسپٹل میں زیر علاج ہیں۔ اکبر الدت اویسی ہاسپٹل پہنچے جہاں انہوں نے کے سی آر سے ملاقات…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
مجلس کے ارکان مقننہ کے ساتھ چیف منسٹر ریونت ریڈی نے اجلاس طلب کیا _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 13 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے آج سیکریٹریٹ میں مجلس کے ارکان مقننہ کے ساتھ اجلاس منعقد کیا جس میں وزراء نے بھی شرکت کی۔اجلاس میں شہر حیدرآباد میں ترقیاتی کاموں کو انجام دینے اور اقلیتوں کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا
مزید پڑھیں »