تلنگانہ
- دسمبر- 2023 -10 دسمبر
سکندرآباد۔ سرپور کاغذ نگر ٹرین سے نکلنے لگا دھواں
حیدرآباد۔ سکندرآباد۔ سرپور کاغذ نگر ٹرین میں آج دھواں نکلنے سےسنسنی پھیل گئی۔ بی بی نگر کے قریب ٹرین سے دھواں نکلتا دیکھ کر مسافرین نے چین کھینچ کر ٹرین کو روک دیا گیا۔ معلوم ہوا ہے کہ ریل کے انجن بریک لائنرز پر پریشر پڑنے کی وجہ سے…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
کھمم میں سونیا گاندھی کی یوم پیدائش پر کانگریس پارٹی قائدین کا زبردست جشن
سابقہ یو پی اے صدر نشین محترمہ سونیا گاندھی کی یوم پیدائش کے مناسبت سے کھمم شہر کے ڈیویژن 40 میں کھمم کانگریس اقلیتی قائد عبد الرحمان نے کیک کاٹا اور شیرینی تقسیم کرتے ہوئے محترمہ سونیا گاندھی کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس پارٹی نے آج…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
تلنگانہ بی جے پی کے نو منتخب ارکان نے اکبراویسی کے ہاتھوں حلف نہیں لیا
حیدرآباد _ بی جے پی کے نو منتخب 8 ارکان نے حکومت کی جانب سے مجلس کے فلور لیڈر اکبرالدین اویسی کو عبوری اسپیکر مقررکرنے کے خلاف اسمبلی میں منعقدہ حلف برداری کی تقریب سے دوری اختیار کی اور اکبراویسی کے ہاتھوں حلف لینے سے انکار کردیا ۔پارٹی کے…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
کے سی آر کو ڈاکٹرس نے چلنے کی پریکٹس کروائی۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: سابق چیف منسٹر تلنگانہ چندر شیکھر راؤ روبہ صحت ہو رہے ہیں۔ دو روز قبل وہ پاؤں پھسل جانے کے نتیجہ میں گر کر زخمی ہو گئے تھے۔ انہیں علاج کے لیے حیدرآباد کے سوماجی گوڑہ میں واقع یشودھا ہاسپٹل میں منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹرس نے ان…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
ریونت ریڈی نے کہا 6 گیارنٹی اسکیمات پر 100 دنوں میں عمل۔نکہت زرین کو دو کروڑ کا چیک حوالے، خواتین کیلئے بسوں میں مفت سفر کی سہولت شروع
حیدرآباد: چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی نے اعلان کیا کہ اسمبلی انتخابات کے وقت کئے گئے چھ گیارنٹی اسکیمات پر 100 دنوں میں عمل کیا جائے گا۔ چیف منسٹر نے عورتوں کے بس میں مفت سفر کی اسکیم مہالکشمی کا آغاز کیا۔ ایک اور اسکیم جو آروگیہ شری کی…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
سابق چیف منسٹر چندرشیکھرراو بی آر ایس لیجسلیٹچر پارٹی لیڈر منتخب
حیدرآباد _ بی آر ایس پارٹی کے نو منتخب ارکان نے پارٹی سربراہ و سابق چیف منسٹر چندرشیکھرراو کو بی آر ایس ایل پی لیڈر منتخب کیا ہے ۔ پارٹی کے سینئر قائد کے کیشو راؤ کی صدارت میں ہفتہ کی صبح تلنگانہ بھون میں بی آر ایس ایم ایل…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
تلنگانہ کے وزراء کو قلمدان حوالے _ وزیر داخلہ کے قلمدان پر کوئی فیصلہ نہیں
حیدرآباد: چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ریاستی وزراء کو محکمے الاٹ کئے ہیں۔ اس کے لیے ریونت نے اے آئی سی سی صدر ملکارجن کھرگے، سینئر لیڈر راہول گابدھی اور جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال کے ساتھ جمعہ کی آدھی رات تک طویل میٹنگ کی۔ • محکمہ فینانس ، برقی…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
گورنر نے اکبر الدین اویسی کو پروٹیم اسپیکر کا حلف دلایا
حیدرآباد _ تلنگانہ اسمبلی کا تیسرا اجلاس آج سے شروع ہوگا۔ مجلس کے فلور لیڈر اکبر الدین اویسی، جو ایوان میں سینئر ایم ایل اے ہیں، اسمبلی کے پروٹیم اسپیکر کے طور پر کام کریں گے۔ اس سلسلے میں، گورنر تملاسائی سنڈرراجن نے انہیں راج بھون میں حلف دلایا۔ اس…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
پولیس لاک اپ میں فوت قدیر خان کی بیوہ بھی چیف منسٹر کے پرجا دربار میں شریک _ انصاف دلانے کا وعدہ پورا کرنے ریونت ریڈی سے درخواست
حیدرآباد _ 8 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی کی جانب سے ان کی سرکاری رہائش گاہ پرجا بھون میں آج سے عام آدمی کی شکایت اور مسائل سے واقفیت حاصل کرنے اور اس کے حل کے لئے پرجا دربار شروع کیا گیا ہے یہ پروگرام ہر…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
صدر بی آر ایس چندرشیکھرراو کے کولہے کی ہڈی کی تبدیلی کا آپریشن کامیاب
سابق چیف منسٹر و صدر بی آر ایس چندرشیکھرراو کے کولہے کی ہڈی کی تبدیلی کی کامیاب سرجری ہوئی ۔ یشودھا کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے ان کے کولہے کی تبدیلی کی سرجری دو گھنٹوں میں مکمل کی۔ ہاسپٹل کے ہلیت بلیٹن میں کہا کہ سرجری کے دوران کے سی…
مزید پڑھیں »