تلنگانہ
- دسمبر- 2023 -8 دسمبر
تلنگانہ کی بسوں میں خواتین کو مفت سفر کی اسکیم _ چیف منسٹر ریونت ریڈی کے ہاتھوں کل دوپہر افتتاح
حیدرآباد _ تلنگانہ آر ٹی سی کی بسوں میں خواتین کو مفت سفر کی سہولت کی اسکیم ” مہالکشمی ” کا ہفتہ 9 دسمبر کو چیف منسٹر ریونت ریڈی دوپہر ڈیڑھ بجے احاطہ اسمبلی میں افتتاح کریں گے۔ آر ٹی سی کے مینجینگ ڈائریکٹر وی سی سجنار نے میڈیا…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
کے سی آر کو آپریشن تھیٹر میں لے جایا گیا۔ دو گھنٹوں تک ہوگا آپریشن
حیدرآباد۔ سابق چیف منسٹر تلنگانہ چندر شیکھر راؤ کا حیدرآباد کے یشودھا ہاسپٹل میں آپریشن کیا جا رہا ہے۔ ڈاکٹرس انھیں آپریشن تھیٹر میں لے گئے۔ وہ کل توازن کھو جانے کے نتیجے میں گر کر زخمی ہو گئے تھے جس کے بعد انہیں ہاسپٹل سے رجوع کیا گیا۔…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
تلنگانہ۔ خواتین کہاں تک اور کن بسوں میں کرسکتی ہیں مفت سفر
حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی جانب سے بسوں میں خواتین کے مفت سفر کے لیے رہنمایا نہ خطوط جاری کر دییے گئے ہیں۔ آر ٹی سی کے ایم ڈی سجنار نے اج پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ عمر سے قطع نظر لڑکیاں خواتین اور بزرگ…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
اکبر الدین اویسی کے ہاتھوں حلف نہ لینے بی جے پی رکن اسمبلی ملعون راجا سنگھ کا اعلان
حیدرآباد _ 8 دسمبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے گوشہ محل کے بی جے پی ایم ایل اے راجا سنگھ نے کہا کہ اگر اکبر الدین اویسی کو پروٹیم اسپیکر مقرر کیا جاتا ہے تو ان کے ذریعہ ایم ایل اے کے طور پر حلف لینے کا سوال ہی پیدا نہیں…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
مجلس کے فلور لیڈر اکبر الدین اویسی تلنگانہ اسمبلی کے پروٹیم اسپیکر!
حیدرآباد _ 8 دسمبر ( اردولیکس) مجلس کے فلور لیڈر جناب اکبر الدین اویسی جو 6 بار قانون ساز اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے ہیں، کو تلنگانہ اسمبلی کا پروٹیم اسپیکر مقرر کیا گیا ہے ۔ وہ ہفتہ کو نومنتخب ایم ایل ایز کو حلف دلائیں گے۔ تلنگانہ اسمبلی کا…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
کے سی آر ہاسپٹل سے کب ہوں گے ڈسچارج۔ ڈاکٹرس کا بیان
حیدرآباد: یشودھا ہاسپٹل کے ڈاکٹروں نے بی آر ایس چیف کے سی آر کی صحت کی حالت پر ہیلتھ بلیٹن جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کے سی آر کے بائیں کولہے کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آپریشن کر کے کولہے کی ہڈی تبدیلل…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
سابق چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے کولہے کی ہڈی میں فیکچر _ یشودھا ہاسپٹل کی جانب سے ہیلت بلیٹن جاری
حیدرآباد _ 8 دسمبر ( اردولیکس) سابق چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے کولہے کی ہڈی میں فیکچر آگیا ہے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ یشودھا ہاسپٹل سوماجی گوڈہ نے سابق چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ گارو کا ہیلت بلیٹن جاری کیا۔ انہوں نے بتایا کہ سابق چیف منسٹر ان کی رہائش گاہ پر اپنے…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
کے سی آر کے نام نریندرمودی کا پیغام
نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے سابق چیف منسٹر تلنگانہ چندر شیکھر راؤ کی صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا "یہ سن کر دکھ ہوا کہ تلنگانہ کے سابق چیف منسٹر کے سی آر زخمی ہوئے ہیں، میں ان…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
پرجا بھون میں پرجا دربار کا انعقاد_ چیف منسٹر ریونت ریڈی سے ملاقات کرتے ہوئے سینکڑوں افراد نے اپنے مسائل پیش کئے
حیدرآباد _ 8 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے جیوتی راؤ پھولے امبیڈکر پرجا بھون میں پرجا دربار شروع کیا ۔ ریاست بھر کے مختلف علاقوں کی عوام بڑی تعداد میں چیف منسٹر کے کیمپ آفس صبح کے اولین ساعتوں میں پہنچ گئی۔ عہدیداروں نے ان…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
سابق چیف منسٹر چندرشیکھرراو باتھ روم میں پھسل کر گر پڑے
حیدرآباد _ تلنگانہ کے سابق چیف منسٹر و صدر بی آر ایس چندر شیکھر راؤ زخمی ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ جمعرات کی نصف شب ایراولی کے فارم ہاؤس کے باتھ روم میں پھسل کر گرنے سے ان کے کولہے کی ہڈی میں فیکچر آگیا ۔ گھر والوں نے…
مزید پڑھیں »