تلنگانہ
- دسمبر- 2023 -11 دسمبر
حیدرآباد کے کئی مقامات پر گیس کنکشن ” کے وائی سی ” اپ ڈیٹ کروانے خواتین کی طویل قطاریں
حیدرآباد _ 11 دسمبر ( اردولیکس) کانگریس پارٹی کی جانب سے پکوان گیس 500 روپے میں دینے کے وعدہ کے بعد حیدرآباد میں ایل پی جی ڈیلرس کے پاس خواتین کی بڑی تعداد دیکھی جارہی ہے جو کانگریس حکومت کی جانب سے 500روپئے میں گیس سلنڈرس کی فراہمی کے وعدہ…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
حیدرآباد میں سردی کی لہر میں اضافہ
حیدرآباد: تلنگانہ بھر میں سردی کی شدید لہر جاری ہے جبکہ شہر حیدرآباد میں رات کے اوقات میں درجہ حرارت میں بہت ہی کمی دیکھی جا رہی ہے۔ کئی مقامات پر اقل ترین درجہ حرارت 14 ڈگری سے 19 ڈگری سیلسیس کے قریب ریکارڈ کیا جا رہا ہ۔ے 10…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
سب انسپکٹر کی مارپیٹ سے ایک شخص کی موت کا الزام،نعش کے ساتھ رشتہ داروں کا احتجاج۔ تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں واقعہ
حیدرآباد۔سب انسپکٹر کی مارپیٹ کے نتیجہ میں ایک شخص کے فوت ہو جانے کا الزام عائد کرتے ہوئے متوفی کے ارکان خاندان نے پولیس اسٹیشن کے سامنے نعش کے ساتھ احتجاج کیا۔ یہ واقعہ ضلع نلگنڈہ میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق چنتا پلی منڈل کے پولے پلی رام نگر…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
ریونت ” بھیا” آپ سے بات کرنی ہے، چیف منسٹر فوری پہنچ گئے آواز دینے والی خاتون کے پاس۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد ۔ چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی کو ایک خاتون نے آواز دیتے ہوئے کہا ریونت "انا” آپ سے بات کرنی ہے۔ آواز سن کر وہ فوری اس خاتون کے پاس پہنچ گئے۔ یہ واقعہ اتوار کے دن حیدرآباد کی یشودھا ہاسپٹل میں پیش آیا۔چیف منسٹر جب سابق چیف…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
تلنگانہ میں خواتین کو مفت سفر کی سہولت _ نرمل بس اسٹیشن میں خواتین ڈرائیور کی سیٹ سے بس میں سوار : ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ تلنگانہ حکومت کی جانب سے متعارف کرائے گئے ‘خواتین کے لیے مفت بس سفر’ کے ساتھ آر ٹی سی بسوں میں خواتین کا ہجوم دیکھا جا رہا ہے۔ نرمل بس اسٹیشن میں خواتین مسافرین کے درمیان نرمل سے عادل آباد جانے والی آر ٹی سی بس میں سوار…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
تلنگانہ میں مفت سفر کی سہولت کے باوجود خواتین سے ٹکٹ لینے کا معاملہ _ تحقیقات میں کنڈیکٹر بے قصور ثابت ہوا
حیدرآباد _ 10 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ آر ٹی سی کی جانب سے 9 دسمبر سے ریاست بھر کی خواتین کو مفت سفر کی سہولت فراہم کی گئی ہے آج نظام آباد سے بودھن جانے والی بس میں سوار دو خواتین سے کنڈیکٹر کی جانب سے ٹکٹ کے پیسے لینے…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
کھمم ضلع سے تعلق رکھنے والے تین وزراء کا کانگریس کی جانب سے والہانہ استقبال
کھمم رکن اسمبلی و ریاستی وزیر ٹی ناگیشور راؤ پالیر رکن اسمبلی و ریاستی وزیر پی سرینواس ریڈی ڈپٹی چیف منسٹر تلنگانہ و ریاستی وزیر بھٹی وکرا مارکا ان تین وزراء کی آج کھمم شہر آمد پر کانگریس پارٹی ضلع کھمم کی جانب سے والہانہ استقبال کرتے ہوئے زبردست شال…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
وقف بورڈ، میناریٹی فینانس، اردو اکیڈیمی، حج کمیٹی کے چیئرمین برخواست _ تلنگانہ حکومت کے احکامات
حیدرآباد _ تلنگانہ میں اقتدار کی تبدیلی کے بعد بھی بی آر ایس دور حکومت میں تقرر کردہ 54 مختلف کارپوریشنس کے چیرمین کو آج کانگریس حکومت نے برخواست کردیا ہے ان میں چیرمین وقف بورڈ محمد مسیح اللہ خان، چیرمین حج کمیٹی محمد سلیم، چیرمین اردو اکیڈیمی محمد مجیب…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
خاتون سے ٹکٹ کی رقم لینے والے بس کنڈیکٹر کے خلاف تحقیقات کا حکم _ وائرل ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد سجنار کا اعلان
حیدرآباد _ 10 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ آر ٹی سی کے مینجینگ ڈائریکٹر وی سی سجنار نے نظام آباد ضلع کے بودھن ڈپو کی بس میں سوار ایک برقعہ پوش خاتون سے کنڈیکٹر کی جانب سے 90 روپے ٹکٹ لینے کے معاملے کا سخت نوٹ لیا ہے آج صبح…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
ریونت ریڈی نے چندرشیکھر راؤ کی عیادت کی
حیدرآباد۔ چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی نے ہاسپٹل میں زیر علاج سابق چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ کی ہاسپٹل پہنچ کر عیادت کی۔ ریونت ریڈی آج سوماجی گوڑہ میں واقع یشودھا ہاسپٹل پہنچے، انہوں نے کے سی آر سے ملاقات کرتے ہوئے ان کی صحت سے متعلق تفصیلات حاصل…
مزید پڑھیں »