تلنگانہ
- دسمبر- 2023 -7 دسمبر
برقی بحران کی سازش رچی گئی، سی ایم ڈی کا استعفیٰ منظور نہ کیا جائے۔ چیف منسٹر
حیدرآباد۔ چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی نے محکمہ برقی کے پرنسپل سکریٹری پر برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے محکمہ برقی کی موجودہ صورتحال کو پوشیدہ رکھنے پر ناراضگی کا اظہار کیا۔ چیف منسٹر نے الزام عائد کیا کہ ریاست میں برقی بحران کے لیے سازش رچی گئی ہے۔ انہوں…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
تلنگانہ کے وزراء کو قلمدان نہیں دئے گئے _ میڈیا میں آنے والی اطلاعات غلط
حیدرآباد _ 7 دسمبر ( اردولیکس) کانگریس پارٹی نے آج رات واضح کیا کہ جن وزراء نے بھی آج دوپہر حلف لیا ہے انھیں اب تک کوئی قلمدان نہیں دیا گیا ہے وزراء کو محکمے الاٹ ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔جس طرح میڈیا میں بتایا گیا ہے نئے وزراء…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
دسمبر 9 سے تلنگانہ میں خواتین کو آر ٹی سی بسوں میں مفت سفر کی سہولت
حیدرآباد: کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی کی سالگرہ کے موقع پر 9 دسمبر سے خواتین کو آر ٹی سی بسوں میں مفت سفر کی سہولت شروع ہوجائے گی۔ ریاستی وزیر سریدھر بابو نے اعلان کیا کہ سونیا گاندھی کی سالگرہ کے موقع پر 9 دسمبر سے دو ضمانتوں کو…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
سنگارینی کی ترقی کےلئے ٹی بی جی کے ایس کی کامیابی ناگزیر : رکن کونسل کویتا
سنگارینی کی ترقی کےلئے ٹی بی جی کے ایس کی کامیابی ناگزیر *ورکرس کے حقوق اور مفادات کے تحفظ کےلئے کوئی کسرباقی نہیں رکھی جائے گی* *سنگارینی کا مطلب شیر کی دھاڑ ہے ‘جوش وجذبہ کے ساتھ آگے بڑھاجائے* *نوجوان اور خواتین کو کمیٹیوں میں ترجیح دینے کا وعدہ* *کے…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
سابق چیف منسٹر چندرشیکھر راؤ کے خلاف اے سی بی کورٹ میں درخواست
حیدرآباد:ریاست میں کانگریس حکومت کے تشکیل پانے کے دن ہی سابق چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ کے خلاف کارروائی کی خواہش کرتے ہوئے درخواست داخل کی گئی ہے۔ تلنگانہ ہائیکورٹ کے ایڈوکیٹ بھاسکر نے اے سی بی کورٹ میں یہ درخواست داخلکی۔ درخواست میں کالیشورم لفٹ اریگیشن اسکیم میں ہوئی…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
کانگریس صدر ملیکارجن کھرگے سے نئے وزراء کی ملاقات
وزراء کی حیثیت سے حلف لینے کے بعد وزیر داخلہ اتم کمارریڈی، وزیر فینانس سریدھربابو اور وزیر عمارات و شوارع پی سرینواس ریڈی نے حیدرآباد کے ہوٹل تاج کرشنا میں قومی صدر کانگریس ملکارجن کھرگے اور تلنگانہ کانگریس امور کے انچارج مانک راؤ ٹھاکرے سے ملاقات کی اور ان کا…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
بریکنگ نیوز _ اتم کمارریڈی وزیر داخلہ اور سریدھربابو وزیر فینانس , باقی وزراء کے قلمدان کا بھی اعلان
تلنگانہ کے نئے وزراء کے لیے یہ محکمے ہیں۔ 1. بھٹی وکرمارک- ڈپٹی سی ایم، ریونیو 2. اتم کمارریڈی _ محکمہ داخلہ 3. دامودرا راج نرسمہا – محکمہ صحت 4.کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی- وزیر بلدی نظم نسق 5.سریدھر بابو- محکمہ فینانس 6. تملا ناگیشورا راؤ- عمارات و شوارع کا محکمہ…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
تلنگانہ کابینہ کا پہلا اجلاس
حیدرآباد: چیف منسٹر ریونت ریڈی کی صدارت میں آج کابینہ کا پہلا اجلاس منعقد ہوگا۔ شام پانچ بجے ڈاکٹر بی آر امبیڈکر سکریٹریٹ میں کابینہ کا اجلاس منعقد ہوگا۔ کانگریس پارٹی نے اقتدار میں آتے ہی چھ گیارنٹی اسکیمات پر عمل آوری کا وعدہ کیا تھا۔چیف منسٹر کے طور پر…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
ہر جمعہ لگے گا پرجا دربار۔ ہم آپ کے خادم ہیں حکمران نہیں: ریونت ریڈی
حیدرآباد: چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ تلنگانہ کے عوام کو آج آزادی حاصل ہوئی ہے۔ عوامی تلنگانہ کو یقینی بنانے کے لیے آج اندراماں راج آیا ہے۔ ایل بی اسٹیڈیم میں حلف برداری کے بعد عوام سے خطاب کرتے ہوئے ریونت ریڈی نے یہ بات کہی۔…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
6 گیارنٹی اسکیمات کی فائل پر ریونت ریڈی کی پہلی دستخط
حیدرآباد: چیف منسٹر تلنگانہ کی حیثیت سے حلف لینے کے فوری بعد ریونت ریڈی نے انتخابی منشور میں شامل چھ گیارنٹی اسکیمات کی فائل پر پہلی دستخط کی۔ انتخابی مہم کے دوران کانگریس پارٹی نے چھ گیارنٹی اسکیمات پر عمل آوری کا اعلان کیا تھا۔ آج ایل بی اسٹیڈیم میں…
مزید پڑھیں »