تلنگانہ
- اکتوبر- 2023 -16 اکتوبر
جب تک کے سی آر زندہ رہے گا ، تب تک تلنگانہ ریاست۔۔۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 16 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے کہا کہ جب تک وہ زندہ رہیں گے تب تک تلنگانہ سیکولر ریاست بنی رہے گی۔ جنگاؤں میں بی آر ایس پارٹی کے جلسے عام سے خطاب کرتے ہوئے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے ریاست کے مسلمانوں سے اپیل…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
حیدرآباد میں 2 کروڑ روپے نقدی ضبط
حیدرآباد : شہر میں ٹاسک فورس نارتھ زون ٹیم نے گاندھی نگر پولس کے ساتھ مصدقہ اطلاع پر چھ افراد کو گرفتار کیا۔ سکندرآباد علاقے سے ان افراد کی گرفتاری عمل میں آئی اور ان کے پاس سے 2.09 کروڑ روپے برآمد ہوئے جو غیر محسوب بتائے گئے ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
کانگریس پارٹی کے انتخابی منشور میں اردو صحافیوں کے دیرینہ حل طلب مطالبات کو شامل کریں اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن ضلع نظام آباد کی سابق ریاستی وزیر محمد علی شبیر کو یادداشت
نظام آباد 16/اکتوبر ( اردو لیکس) تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن شاخ نظام آباد کے ایک نمائندہ محمد افضل خان صدر کی قیادت میں سابقہ ریاستی وزیر و سینئر قائد کانگریس پارٹی محمد علی شبیر سے ستیا کنونشن قدیم این ایچ7 روڈ ضلع کاماریڈی میں ان سے ملاقات کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
تلنگانہ۔ ہارٹ اٹیک سے سابق رکن اسمبلی چل بسیں
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ بھدراچلم سابق ایم ایل اے کنجا ستیہ وتی کا انتقال ہو گیا۔ اتوار کی آدھی رات کو ان کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ بتایا جاتا ہے کہ آدھی رات کو بھدراچلم میں واقع خاتون رکن اسمبلی نت سینے میں شدید درد کی شکایت…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
صحافیوں کو بھی 400 روپے میں گیس سلنڈر فراہم کرنے تلنگانہ حکومت کا وعدہ
حیدرآباد _ 15 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کی بی آر ایس حکومت نے صحافیوں کو بھی رعایتی شرحوں پر 400 روپے میں گیس سلنڈر فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے چیف منسٹر و صدر بی آر ایس چندرشیکھرراو نے اتوار کو پارٹی کا انتخابی منشور جاری کیا ۔ بعد…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
راہول اور پرینکاگاندھی تلنگانہ میں تین دن قیام کریں گے
حیدرآباد _ 15 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس نے کہا ہے کہ راہول گاندھی اور پرینکا گاندھی تلنگانہ میں تین دن تک قیام کریں گے۔ یہ دونوں قائدین 18اکتوبر سے تلنگانہ کے ملگ ضلع میں شروع ہونے والی بس یاترا میں حصہ لینے والے ہیں 19 اور 20 اکتوبر کو…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
حیدرآباد میں کیاٹ شو _ مختلف نسل کی بلیوں کو دیکھنے عوام کا ہجوم
حیدرآباد 15 اکٹوبر ( پریس نوٹ) فیلائن کلب آف انڈیا اور وہیکس کی جانب سے ثاقب پٹھان صدر کلب کی صدارت میں چوتھا میگا کیاٹ شو کا اہتمام ایچ ایف کنونشن سنٹر پر نمبر 247 راجندر نگر میں منعقد کیا گیا اس شو کے مہمان خصوصی محترمہ مدھر کھنہ…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
شراب اور دولت کے بغیر الیکشن لڑنے ریونت ریڈی کا چندرشیکھر راؤ کو چیلنج
حیدرآباد: پی سی سی صدر ریونت ریڈی نے چیف منسٹر کے سی آر پر کانگریس کے وعدوں کی نقل کرتے ہوئے انتخابی منشور جاری کرنے کا الزام لگایا ہے۔ وہ اتوار کو حیدرآباد میں منعقدہ ایک میڈیا کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ کے سی آر نے…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
جو حکومت راشن کارڈس نہیں دے رہی وہ باریک چاول کیا دے گی۔ کشن ریڈی نے کے سی آر پر جھوٹ اور دھوکہ کا لگایا الزام
حیدرآباد: تلنگانہ بی جے پی کے صدر اور مرکزی وزیر کشن ریڈی نے چیف منسٹر کے سی آر پر جھوٹ اور دھوکہ دہی کے ذریعہ عوام کو گمراہ گرنے کا الزام لگایا۔ انھوں نے کہا کہ کانگریس نے بھی اپنے وعدوں کو کبھی پورا نہیں کیا۔ انھوں نے کہا…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
400 روپے میں گیس سلنڈر اور اہل خواتین کو ماہانہ 3 ہزار گزارہ الاؤنس
حیدرآباد _ 15 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کی حکمران جماعت بی آر ایس نے آج انتخابی منشور کو جاری کردیا ہے جس میں عوام سے کئی وعدے کئے گئے ہیں 400 روپے میں گیس سلنڈر سکیم مرکز کی بی جے پی نے گیس سلنڈر کی قیمتوں میں زبردست اضافہ کیا…
مزید پڑھیں »