تلنگانہ
- اپریل- 2023 -9 اپریل
اپریل 27 کو بی آر ایس پارٹی کی یوم تاسیس تقریب _ 10 اکتوبر کو ورنگل میں جلسہ عام
حیدرآباد _ 9 اپریل ( اردولیکس) بی آر ایس پارٹی کے کارگزار صدر و تلنگانہ کے وزیر بلدی نظم ونسق تارک راما راو نے کہا کہ بی آر ایس پارٹی کی یوم تاسیس تقریب 27 اپریل کو منعقد ہوگی۔ تلنگانہ بھون میں منعقد ہونے والی یوم تاسیس تقریب میں چیف…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
میسا پداپلی نے حکومت سے برطرف معلمہ کو بحال کرنے کا کیا مطالبہ
میسا پداپلی کی جنرل باڈی میٹنگ ایم بی گارڈن مغل پورہ میں منعقد ہوئی۔تفصیلات کے مطابق اس میٹنگ میں ٹی ایس میسا کے صدر افضل محی الدین نے کہا کہ دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں ہندی پرچہ کے افشاء پر صبیجہ مدحت نامی ٹیچر کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
مچھر کش دوا پی لینے سے حیدرآباد میں دیڑھ سالہ بچے کی موت
حیدرآباد: حیدرآباد کے چندا نگر، تارا نگر میں ہفتہ کے روز مچھر کش دوا پی لینے سےایک 15 ماہ کے لڑکے کی موت ہو گئی۔ذرائع نے بتایا کہ 15 ماہ کا ابو ذاکر گھر میں اکیلا کھیل رہا تھا کہ اس دوران اس نے ماسکیٹو لکویڈ پی لیا اس کے…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی دعوت افطار کی تاریخ کا اعلان
حیدرآباد _ 8 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے 12 اپریل کو مسلم بھائیوں کے اعزاز میں دعوت افطار کا اہتمام کرنے کا اعلان کیا ہے ہر سال ماہ رمضان المبارک میں ریاستی حکومت کی جانب سے سرکاری سطح پر دعوت افطار کا اہتمام کیا جاتا ہے…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
وزیراعظم کے دورہ کے خلاف حیدرآباد میں احتجاج
حیدرآباد: حیدرآباد میں وزیراعظم نریندرمودی کے دورہ کی مخالفت کرتے ہوئے احتجاج کیا گیا۔ سی پی ایم کی قیادت میں آئی ایس سدن اسکوائر پر مودی گو بیک کہتے ہوئے سڑک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ پولیس نے احتجاجیوں کو روک کر گرفتار کر لیا اور پی ایس سعیدآباد منتقل…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
وزیراعظم نریندر مودی نے حیدرآباد کو بھاگیہ لکشمی مندر کا شہر قرار دیا _ پریڈ گراﺅنڈ میں جلسہ عام سے خطاب کا ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 8 اپریل ( اردولیکس) وزیراعظم نریندر مودی نے تاریخی شہر حیدرآباد کو ‘ بھاگیہ لکشمی مندر کا شہر ” قرار دیا۔ اپنے دورے حیدرآباد کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی نے سکندرآباد ریلوے اسٹیشن سے تروپتی کے لئے شروع کی گئی وندے بھارت ٹرین کو ہری جھنڈی دکھا…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
کرکٹ کھیلنے کے دوران ہارٹ اٹیک ۔ تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع میں نوجوان کی موت
حسن آباد: ریاست تلنگانہ میں کرکٹ کھیلتے ہوئے نوجوان کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔ یہ واقعہ سدی پیٹ ضلع کے حسن آباد میں پیش آیا۔ انجانیولو نامی (37) سالہ نوجوان قصبہ میں جاری کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لیا۔ بولنگ کرتے ہوئے اسے دل کا دورہ پڑا۔ اس…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
حیدرآباد میں کپڑے کی تھیلی حاصل کرنے والی اے بی ایم مشین _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 7 اپریل ( اردولیکس) ماحولیات کے تحفظ کے لئے کئی مقامات پر پلاسٹک بیاگ کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور عوام کو پلاسٹک کے بجائے کپڑوں کے بیاگ یا تھیلیوں کے استعمال کا مشورہ دیا جا رہا ہے ایسے میں تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
قلی قطب شاہ میدان میں تلنگانہ کانگریس کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام
حیدرآباد _ 7 اپریل ( اردولیکس) حیدرآباد کے قلی قطب شاہ میدان میں تلنگانہ پی سی سی کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں اے آئی سی سی انچارج مانک راؤ ٹھاکرے، ٹی پی سی سی صدر ریونت ریڈی، اے آئی سی سی جنرل سکریٹری طارق…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
تلنگانہ آر ٹی سی بس کو آگ لگنے کا واقعہ
حیدرآباد _ 7 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ آر ٹی سی کی الیکٹریک اے سی بس میں آگ لگ گئی۔ جمعہ کی صبح، شمش آباد سے جوبلی بس اسٹیشن سکندرآباد جانے والی بس سے دھواں نکل رہا تھا جس پر راہگیر نے ڈرائیور کو چوکنا کیا اور بس کو روک دیا۔…
مزید پڑھیں »