تلنگانہ
- اپریل- 2023 -12 اپریل
عازمین حج کے لئے پہلی قسط ادا کرنے کی آج چہارشنبہ کو آخری تاریخ
حیدر آباد – 12 اپریل (اردولیکس ) تلنگانہ حج کمیٹی کے چیئرمین محمد سلیم اور ایگزیکٹیو آفیسر بی شفیع اللہ نے ایک مشترکہ صحافتی بیان میں کہا کہ تلنگانہ سے 5278 عازمین حج کا آن لائن ڈرا ( قرعہ ) کے ذریعہ انتخاب عمل میں آیا۔ منتخب عازمین حج کو…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
سی پی آئی کے سینئر لیڈر پوڑا ناگیشور راؤ کی کے ٹی آر نے عیادت کی
سی پی آئی کے سینیر قائد پوڑا ناگیشور راؤ کی کے ٹی آر نے حیدرآباد کے کمس ہاسپٹل پہنچکر صحت کے بارے میں معلومات حاصل کی پھچلے دو ہفتوں سے کھمم سے تعلق رکھنے والے سی پی ای کے سینیر قائد پوڑا ناگیشور راؤ جو کھمم رکن اسمبلی و ریاستی…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
حیدرآباد کے ساتھ تلنگانہ کے کئی مقامات پر شدید گرمی
حیدرآباد _ 11 اپریل ( اردولیکس) حیدرآباد کے علاقے ریاست تلنگانہ میں ایک مرتبہ پھر درجہ حرارت میں اضافہ درج کیاجارہا ہے جس سے عوام کا شدید گرمی سے برا حال ہے۔محکمہ موسمیات نے کہاکہ اعظم ترین درجہ حرارت میں دو تا چارڈگری کے اضافہ کا امکان ہے۔ ریاستی ڈیزاسٹر…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
رکن کونسل کویتا کے پیر میں فریکچر _ تین ہفتے آرام کرنے ڈاکٹروں کا مشورہ
حیدرآباد _ 11 اپریل ( اردولیکس) بی آرایس کی رکن قانون ساز کونسل کویتا کے پیر میں فریکچر آگیا ہے۔سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر اس بات کی اطلاع دیتے ہوئے کویتا نے کہا کہ ڈاکٹرس نے ان کو تین ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
تلنگانہ ریسڈینشل کالجس و اسکولس میں بڑے پیمانے پر تقررات کا خیر مقدم , اہلیت رکھنے والے امیدوار اپنی درخواست آن لائن کریں 12 اپریل سے ون ٹائم رجسٹریشن : طارق انصاری چئیرمین ریاستی اقلیتی کمیشن
نظام آباد 10/ اپریل ( اردو لیکس) جناب طارق انصاری چئیرمین ریاستی اقلیتی کمیشن نے اپنے ایک جاری کردہ پریس نوٹ میں حکومت تلنگانہ کی جانب سے ریاست میں واقع ریسڈینشل کالجس و اسکولس میں بڑے پیمانے پر لکچرارس و ٹیچرس کے تقررات کا اعلامیہ جاری کرنے پر اس کا…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
اسد الدین اویسی نے تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کی ڈائری کا رسم اجراء کیا
حیدرآباد 10 اپریل ( پریس نوٹ) صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے ریاست تلنگانہ کے اردو صحافیوں کو درپیش مسائل کی یکسوئ کیلئے حکومتی سطح پر نمائندگی کرنے کا تیقن، حیدرآباد میں آج تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کی ڈائری کا رسم…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
سابق وزیر کرشنا راو اور سابق رکن پارلیمنٹ سرینواس ریڈی، بی آر ایس پارٹی سے معطل
حیدرآباد _ 10 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ کی حکمران جماعت بی آرایس نے سابق رکن پارلیمنٹ پی سرینواس ریڈی اور سابق وزیر جوپلی کرشنا راو کو مخالف پارٹی سرگرمیوں پر معطل کردیا۔یہ معطلی چیف منسٹر تلنگانہ و بی آرایس کے صدر کے چندرشیکھرراو کے احکام پر کی گئی ہے۔سرینواس ریڈی…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
تلنگانہ کے مسلم حکمرانوں کے تلگو فرمان مذہبی ہم آہنگی کی علامت _ مسلم حکمرانوں نے تلگو زبان کے فروغ وتریج میں کافی مدد کی
تلنگانہ کے مسلم حکمرانوں کے تلگو فرمان مذہبی ہم آہنگی کی علامت ہیں۔ تلنگانہ میں 14ویں صدی عیسوی سے ہندو مسلم بھائی بھائی ثقافت موجود ہے۔ تلنگانہ گنگا جمنا ثقافت کی جائے پیدائش ہے۔ وزیر ثقافت سرینواس گوڈ حیدرآباد _10 اپریل ( اردولیکس) وزیر ثقافت ڈاکٹر وی…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
سیل فون گم ہوجانے کی بنڈی سنجے نے کی پولیس اسٹیشن میں شکایت
حیدرآباد _ 9 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے نے کریم نگر ٹو ٹاون پولیس اسٹیشن میں سیل فون گم ہوجانے کی شکایت درج کرائی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنڈی سنجے نے ای میل کے ذریعہ اپنی شکایت میں کہا کہ 5 اپریل کی رات…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
تلنگانہ کے اضلاع کاماریڈی اور آصف آباد میں 2 نئے میڈیکل کالجس کو منظوری
نئی دہلی: نیشنل میڈیکل کمیشن نے آنے والے تعلیمی سال 2023-24 کے لئے کاماریڈی اور کومرم بھیم آصف آباد میں دو نئے میڈیکل کالج شروع کرنے کی منظوری دی ہے۔ ملک میں طبی تعلیم کی ریگولیٹری اتھارٹی نے کاماریڈی اور آصف آباد دونوں ہی میں 100-100 ایم بی بی ایس…
مزید پڑھیں »