تلنگانہ
- اپریل- 2023 -7 اپریل
تلنگانہ کے ان 23 اضلاع میں آج جمعہ کو تیز ہواؤں کے ساتھ ژالہ باری اور بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے کہا کہ طوفان کی وجہ سے ریاست میں ہلکی سے درمیانی بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ جمعرات کو شہر حیدرآباد میں کئی مقامات پر تیز بارش ہوئی۔ بعض علاقوں میں ژالہ باری ہوئی۔ جمعرات اور جمعہ کو تلنگانہ کے لیے اورنج الرٹ کا اعلان کیا…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
دسویں جماعت کے امتحانات میں نقل نویسی میں ملوث ذمہ داروں کے خلاف کارواٸی کرنے کے بجاۓ ٹیچرس کی برطرفی کی مذمت _ صبیحہ ٹیچر کی خدمات کو بحال کرنے کا مطالبہ
حیدرآباد۔ 6/ اپریل ( ای میل ) ریاست تلنگانہ میں ایس۔ایس۔سی کے سالانہ امتحا نات جاری ھیں۔ ایک منظم سازش کے تحت پر چہ سوالا ت کا افشا اور نقل نوسی کو بعض عناصر ا نجام دے رھے ھیں۔ حکومت اصل خا طیوں کے خلاف سخت کارواٸی کر نے کے…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
تلنگانہ کے ڈی جی پی نے باکسنگ چیمپئن نکہت زرین کو مبارکباد پیش کی
حیدرآباد، 6 اپریل: تلنگانہ کے ڈی جی پی انجنی کمار نے آج نکھت زرین کو جنہوں نے ورلڈ باکسنگ چمپئن شپ کے 50 کلوگرام زمرے میں سونے کا تمغہ جیت کر ریکارڈ قائم کیا، کو مبارکباد پیش کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ بی آر کے آر بھون میں…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
پیپر لیک معاملہ۔بنڈی سنجے کی ضمانت منظور
ورنگل: بی جے پی کے تلنگانہ کے ریاستی صدر بنڈی سنجے کو 10ویں کلاس کے ہندی سوالیہ پرچہ لیک معاملے میں ضمانت مل گئی ہے۔ سنجے کے وکیل ودیا ساگر ریڈی نے ہنمکنڈہ پرنسپل جوڈیشیل فرسٹ کلاس مجسٹریٹ کے اجلاس میں ضمانت کی درخواست دائر کی تھی جس پر پبلک…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
حیدرآباد میں گرج چمک اور ہواوں کے ساتھ بارش۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: جیسا کہ پہلے ہی محکمہ موسمیات نے پیش قیاسی کی تھی آج حیدرآباد سکندرآباد سمیت مضافات کے کئی مقامات پرگرج چمک اورہواوں کے ساتھ زبردست بارش کی وجہہ سے عام زندگی متاثرہوئی۔ حالانکہ کل مغرب کے بعد موسم آبرآلود ہوگیا تھا بوندا باندی کی بھی شہرکے مقامات سے اطلاع…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
حیدرآباد میں شوبھایاترا سے قبل ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ گرفتار
حیدرآباد _ 6 اپریل ( اردولیکس) حیدرآباد میں ہنومان شوبھایاترا سے پہلے گوشہ محل کے رکن اسمبلی ملعون راجہ سنگھ کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے راجہ سنگھ کو شوبھایاترا میں شرکت سے روکنے کے لیے پولس نے پہلےہی گرفتار کر لیا ۔ تاکہ شہر کی پرامن فضا خراب نہ…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
تلنگانہ گروکل اسکول سوسائٹی میں 9231 ملازمتوں کے لئے نوٹیفکیشن جاری _ میناریٹی گروکل اسکول بھی شامل
حیدرآباد _ 6 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے بی سی، ایس سی، ایس ٹی، میناریٹی گروکل اسکول سوسائٹی میں خالی جائیدادوں پر تقررات کا اعلان کیا ہے ۔ پہلے مرحلے میں مختلف کیٹیگریز میں کل 9231 ملازمتوں کو پر کرنے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اس…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
بریکنگ نیوز _ دسویں کے پیپر لیک کیس میں تلنگانہ بی جے پی کے صدر کو 14 دن کی ریمانڈ _ کھمم جیل منتقل
ورنگل _ تلنگانہ کی ہنمکنڈہ کی پرنسپل مجسٹریٹ کی عدالت نے دسویں جماعت کے پیپر لیک معاملے میں بی جے پی کے ریاستی صدر بنڈی سنجے کو 14 دن کے لئے ریمانڈ پر دے دیا۔ بنڈی سنجے 19 اپریل تک ریمانڈ میں رہیں گے۔ بنڈی سنجے کو کھمم سب جیل…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
پیپرلیک معاملہ بنڈی سنجے ملزم نمبرایک
ورنگل: بی جے پی کے ریاستی صدر و رکن پارلیمنٹ بنڈی سنجے کو دسویں جماعت کے پرچہ کے افشا کے معاملہ میں ملزم نمبرایک بنایا گیا ہے۔ کل رات دیر گئے بنڈی سنجے کو گرفتارکرلیا گیا تھا۔ ایف آئی آرمیں ان کا نام ملزم نمبرایک طورپرشامل ہے۔ ورنگل پولیس نے…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
بنڈی سنجے کے خلاف پیپر لیک کی سازش کرنے کے الزام میں دو پولیس اسٹیشنوں میں مقدمات درج _ حیدرآباد سے ورنگل منتقل
حیدرآباد _ 5 اپریل ( اردولیکس) دسویں جماعت کے پیپر لیک کیس میں تلنگانہ بی جے پی کے ریاستی صدر بنڈی سنجے کے خلاف دو پولیس اسٹیشنوں میں مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ پولیس نے تلگو اور ہندی کے امتحانی پرچے لیک کرنے کی سازش کے الزامات درج کیے ہیں۔…
مزید پڑھیں »