تلنگانہ

کرکٹ کھیلنے کے دوران ہارٹ اٹیک ۔ تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع میں نوجوان کی موت

حسن آباد: ریاست تلنگانہ میں کرکٹ کھیلتے ہوئے نوجوان کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔ یہ واقعہ سدی پیٹ ضلع کے حسن آباد میں پیش آیا۔  انجانیولو نامی  (37) سالہ نوجوان قصبہ میں جاری‏ کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لیا۔ بولنگ کرتے ہوئے اسے دل کا دورہ پڑا۔ اس کے ساتھ ہی انجانیولو گر پڑا۔ ساتھیوں نے فوراً سی پی آر کیا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا اور اس کی موت ہوگئی ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button