تلنگانہ
- اپریل- 2023 -1 اپریل
تلنگانہ سے ادائیگی حج کے لئے 3743 عازمین کا انتخاب _ ضلع وار اساس کی فہرست دیکھیں
حیدرآباد _ یکم اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ سے اس سال حج کی ادائیگی کے لئے 3743عازمین کا انتخاب قرعہ اندازی کے ذریعے عمل میں آیا۔ تلنگانہ حج کمیٹی کے ذرائع کے مطابق اس سال ریاست سے 8 ہزار سے زائد افراد نے حج کے لئے درخواستیں داخل کی تھی تاہم…
مزید پڑھیں » - مارچ- 2023 -31 مارچ
13 سالہ لڑکی کی دل کا دورہ پڑنے سے موت۔ تلنگانہ میں افسوسناک واقعہ
محبوب آباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع محبوب آباد میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ میں 6 ویں جماعت کے طالبہ کی قلب پر حملے سے موت ہوگئی۔ محبوب آباد ضلع کے بوڈا تانڈہ کے رہنے والی زراونتی نامیلڑکی مقامی اسکول میں چھٹی جماعت پڑھ رہی تھی چونکہ کل سری رام…
مزید پڑھیں » - 31 مارچ
مسلمانوں کے ساتھ تعصبانہ رویہ۔ عادلآباد، چاندہ کے اقلیتی اقامتی اسکول کے انچارج پرنسپل کے خلاف کاروائی
عادل آباد۔31/مارچ(اردو لیکس)مجلس اتحاد المسلمین عادل آباد کی کامیاب نمائندگی پر ضلع کلکٹر عادل آباد راہول راج پی ایس نے ضلع مستقر عادل آباد کے چاندہ میں واقع اقلیتی اقامتی اسکول بوائز 1 کے انچارج پرنسپل نرسا گوڈ کو سرینڈر کرنےکے احکامات جاری کیے گئے۔ تفصیلات کے بموجب عادل آباد…
مزید پڑھیں » - 31 مارچ
بی جے پی کی ڈبل انجن سرکار کا مطلب مودی اور اڈانی۔ صنعت نگر میں ستیہ گرہ سے کانگریس قائدین کا خطاب
حیدرآباد: حلقہ اسمبلی صنعت نگر میں راہل گاندھی کی حمایت میں جئے بھارت ستیہ گرہ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ اس احتجاجی جلسہ سے کانگریس قائدین نے کہا کہ مودی اور اڈانی کے رشتوں کو بے نقاب کرنے پر راہل گاندھی کے خلاف کاروائی کی گئی ہے۔ پارلمنٹ میں…
مزید پڑھیں » - 31 مارچ
تلنگانہ کے نظام آباد میڈیکل کالج کے طالب علم نے کرلی خودکشی
نظام آباد _ 31 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ میں ایم بی بی ایس کے طالب علم سانتھ نے ریاست کے نظام آباد ضلع کے ایک میڈیکل کالج میں خودکشی کرلی۔ اس نے ہاسٹل میں اپنے کمرے میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔ یہ معاملہ آج صبح منظر عام پر…
مزید پڑھیں » - 31 مارچ
تلنگانہ کے 7 اضلاع میں 3 اپریل تک انتہا کی گرمی ہونے کا امکان _ محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
حیدرآباد _ 31 مارچ ( اردولیکس) محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کی ہے کہ تلنگانہ میں 4 دن تک زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت درج ہوسکتا ہے ۔ ریاست کے 7 اضلاع میں آئندہ ماہ کی تیسری تاریخ تک دھوپ کی شدت زیادہ رہے گی اور انتہا کی گرمی رہے…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
تلنگانہ کے اقلیتی اقامتی اسکول کے پرنسپل نرسا گوڑ کے مسلم تعصبانہ رویہ کی تحقیقات _ اردولیکس کی خبر پر تین رکن کمیٹی کی تحقیقات رپورٹ تیار
عادل آباد _ 29 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کے مستقر عادل آباد کے چاندہ میں واقع اقلیتی اقامتی اسکول بوائز 1 کے انچارج پرنسپل کی جانب سے مذہب اسلام کے تعلق بغض و اسکول کے طلباء و مسلم اسٹاف کے ساتھ تعصبانہ رویہ کے خلاف مجلس اتحاد المسلمین کی جانب…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
ائمہ موذنین کے دو ماہ کے اعزازیہ کی رقم جاری _ اردولیکس میں خبر جاری ہونے کے چند گھنٹوں بعد حکومت کی کارروائی سے ائمہ موذنین میں مسرت کی لہر
حیدرآباد _ 29 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے ائمہ موذنین کے دو ماہ کے اعزازیہ کی رقم جاری کردی ہے ۔ محمد مسیح اللہ خان چیئرمین۔وقف بورڈ اور ایس خواجہ معین الدین، انچارج سی ای او وقف بورڈ نے (2) ماہ نومبر-2022 اور دسمبر-2022 کے لیے اعزازیہ حکومت کی…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
تلنگانہ کے آٸمہ و موذنین 5 ماہ سے اعزازیہ سے محروم
اوٹکور : تلنگانہ کے آٸمہ و موذنین کئی مہینوں سے اعزازیہ سے محروم ہیں۔مجلس اتحادالمسلمین اوٹکور ٹاٶن جنرل سکریٹری جناب حافظ عبدالرحمن نے ایک صحافتی بیان میں کہا کہ پابندی سے ماہانہ اجراٸی کے تمام وعدے کان خوش کرنے تک محدود کبھی سنجیدگی سے اقدامات نہیں کٸے گٸےماہ مقدس رمضان…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
دہشت گردانہ حملوں سے متعلق افواہوں پر یقین نہ کریں۔ حیدرآبادی شہریوں کو پولیس کا مشورہ
حیدرآباد: حیدرآباد سٹی پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ افواہوں پر یقین نہ کریں کیونکہ ایک خاندان کے خلاف شکایت کی ایک نقل جس میں یہ الزام لگایا گیا ہے کہ وہ دہشت گرد تنظیموں سے وابستہ ہیں اور شہر میں دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی…
مزید پڑھیں »