تلنگانہ
- مارچ- 2023 -28 مارچ
حیدرآباد میں کتے کا حملہ،لڑکی گر پڑی۔ واقعہ کا ویڈیو وائرل
حیدرآباد: شہر میں آوارہ کتوں کے حملے عام بات ہو گئی، یہ کتے بچوں اور عام لوگوں پر حملہ کررہے ہیں۔ منگل کی صبح ایک آوارہ کتے نے نوجوان لڑکی پر حملہ کر دیا جو شہر کے علاقے نانک رام گوڑہ میں لینکو ہلز کے قریب اپنے دوستوں کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
چیف منسٹر اوورسیز اسکالرشپ کی دو سالہ عرصہ سے عدم اجرائی _ مالی سال کے اختتام کیلئے تین دن باقی
نظام آباد:28/ مارچ (اردو لیکس)تعلیمی سال 2021-22 میں چیف منسٹر اوورسیز اسکالرشپ کی قسط اجراء نہیں کی گئی ہے۔اسی طرح مالی سال 2022-23 کے اختتام کے لئے صرف تین دن کا عرصہ باقی رہ گیا ہے۔ دو سالہ عرصہ سے چیف منسٹر اوورسیز اسکالرشپ کی عدم اجرائی کے باعث اقلیتی…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
عادل آباد اقلیتی اقامتی اسکول انچارج پرنسپل کا مسلم طلباء کے ساتھ تعصبانہ رویہ،مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کا الزام۔ کاروائی کرنے ضلع کلکٹر سے مجلس کی نمائندگی
عادل آباد _ 28 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں واقع ایک اقلیتی اقامتی اسکول کے انچارج پرنسپل پر مذہب اسلام کے تعلق سے بغض رکھنے اور اسکول کے طلباء اور مسلم اسٹاف کے ساتھ تعصب برتنے کا الزام لگاتے ہوئے مقامی مجلس کے صدر نے پرنسپل…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
خود سے باتھ روم نہ جانے والے شخص کو کانگریس میں شامل کرلینا غلط بات ہے: ڈی سرینواس کے بیٹے اروند ایم پی کا بیان
حیدرآباد _ 28 مارچ ( اردولیکس) بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ڈی اروند نے اپنے والد ڈی سرینواس کی کانگریس پارٹی میں شمولیت اور استعفی پیش کرنے کے معاملے میں ان پر لگائے گئے الزامات کی تردید کی ہے تلنگانہ کے نظام آباد لوک سبھا حلقہ سے نمائندگی کرنے…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
المیزان کے قافلے کی ادائیگی عمرہ سے واپسی۔ مدینہ منورہ میں رمضان گزارنے پر عازمین خوش
حیدرآباد: الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹرالمیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے 47 رکنی قافلہ کی شمس آباد ایئر پورٹ پر بعد ادائیگی عمرہ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر کی قیادت میں واپسی ہوئی ۔ الحاج حافظ فیاض علی نے بتایا…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
پارکنگ فیس وصول کرنے پر حیدرآباد میں شاپنگ مال کو 50 ہزار جرمانہ
حیدرآباد: شاپنگ مالز میں غیر قانونی طور پر پارکنگ فیس وصول کرنے پر جی ایچ ایم سی نے کوکٹ پلی مانجیرامال کو جرمانہ عائد کیا۔ مال میں غیر قانونی طور پر پارکنگ چارجز وصول کرنے پر 50 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا ہے۔ ایک متاثرہ نے سینٹرل انفورسمنٹ سیل ایپ…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
باپ کی کانگریس میں شمولیت کے مسئلہ پر دونوں بیٹوں میں لڑائی
حیدرآباد _ 27 مارچ ( اردولیکس) باپ کے کانگریس پارٹی میں شمولیت کے مسلہ پر دونوں بیٹوں میں لڑائی شروع ہوگئی اور ان دونوں کی لڑائی میں باپ کو بالآخر پارٹی میں شامل ہونے کے دوسرے ہی دن مستعفی ہونے کا اعلان کرنا پڑا۔ یہ معاملہ سابق رکن راجیہ سبھا…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
تلنگانہ کے چند اضلاع میں منگل کو شدید بارش کا امکان
حیدرآباد _ 27 مارچ ( اردولیکس) حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 28مارچ کو تلنگانہ کے کئی حصوں میں بارش کا امکان ہے۔ تمل ناڈو سے بہار، کرناٹک، مراٹھواڑہ، ودربھ اور مدھیہ پردیش تک ہوا کے کم دباو کا علاقہ بناہوا ہے جس کے پیش نظر کئی مقامات…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
نکہت زرین پر تلنگانہ کو فخر۔ چیف منسٹرتلنگانہ
حیدرآباد: چیف منسٹرتلنگانہ چندرشیکھرراو نےخواتین کی عالمی باکسنگ چمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے والی نکھت زرین کو مبارکباد دی۔ دفترچیف منسٹرکی جانب سے جاری کردہ پیغام میں کے سی آر نے نکہت زرین کی جانب سے گولڈ میڈل جیتنے پر خوشی کا اظہارکیا، انھوں نے کہا کہ نکہت زرین…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
سابق رکن پارلیمنٹ ڈی سرینواس اور ان کا بیٹا کانگریس میں شامل
حیدرآباد _ 26 مارچ ( اردولیکس) سابق رکن راجیہ سبھا ڈی سرینواس آج کانگریس پارٹی میں دوبارہ شامل ہوگئے ۔ ان کے ہمراہ ان کا بیٹا سنجے بھی کانگریس میں شامل ہوگیا۔ ڈی سرینواس اپنے بیٹے سنجے سابق میئر نظام آباد کے ساتھ مل کر گاندھی بھون پہنچے۔ جہاں انھوں…
مزید پڑھیں »