تلنگانہ
- اپریل- 2023 -3 اپریل
تلنگانہ کے ایک ضلع میں دسویں کا پیپر لیک ہونے کی افواہ _ ڈی ای او کی وضاحت
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے وقارآباد ضلع کے تانڈور میں 10ویں جماعت کے پرچہ سوالات کے افشاء کی اطلاع سے طلباء میں تشویش کی لہرپائی جاتی ہے۔ مقامی ٹی وی چینل کا دعویٰ ہے کہ امتحان صبح 9:30 بجے شروع ہوا اور 9:37 پر واٹس ایپ پر سوالیہ پرچہ لیک ہوا۔…
مزید پڑھیں » - 3 اپریل
چھیڑ چھار پربرہم خاتون نے دو نوجوانوں کی سر عام چپل سے پٹائی کردی
ورنگل : ایک خاتون نے سڑک پر دو نوجوانوں کی پٹائی کردی، یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے محبوب آباد میں پیش آیا۔ مقامی سڑک سے بائیک پر گزرنے والے دو نوجوانوں نے ایک خاتون کو دیکھ کرقابل اعتراض تبصرہ کیا۔ خاتون برہم ہوگئی اور اس نے ان دونوں نوجوانوں کو…
مزید پڑھیں » - 3 اپریل
ماہ رمضان میں رات دیر گئے تک بازار کھلے رکھنے کی اجازت اور دسہرہ تہوار میں کیوں نہیں؟ تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے کا سوال _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 3 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے کو ماہ رمضان المبارک میں رات دیر گئے تک بازار کھلے رکھنے کی اجازت دینے سے بھی اعتراض ہے اس مسئلہ کو بنڈی سنجے فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی ہے ایک پارٹی کے…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
ملک میں تعلیم یافتہ طبقہ بیروزگار، اور بغیر ڈگری والے شخص کو اعلی ترین نوکری : رکن کونسل کویتا
ہر سال دو کروڑ نوکریوں کی فراہمی بی جی پی کا سفید جھوٹ ثابت ملک میں تعلیم یافتہ طبقہ بیروزگار، اور بغیر ڈگری والے شخص کو اعلی ترین نوکری روزگار کی فراہمی کے وعدوں کی عدم تکمیل پر رکن کونسل کویتا کی مرکز پر تنقید حیدرآباد: ہندوستان میں بے…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
ڈاکٹر ساجدہ اطہری نے بحیثیت ڈسٹرکٹ میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر کریم نگر جائزہ حاصل کرلیا
کریم نگر 2 اپریل( پریس نوٹ) تلنگانہ میں ڈسٹرکٹ میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر کریم نگر کی حیثیت سے ڈاکٹر ساجدہ اطہری نے آج دفتر محکمہ طبابت کریم نگر میں ڈاکٹر جویریہ سے جائزہ حاصل کرلیا ہے ڈاکٹر ساجدہ اطہری نے بحیثیت میڈیکل آفیسر پرائمری ہیلتھ سنٹر چنور ( سابقہ ضلع…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
چھوٹے بچوں کی دیکھ بھال کے لئے کوئی نہیں ہے ، ضمانت منظور کریں _ پیپر لیک کیس کی ملزمہ رینوکا کی عدالت سے استدعا
حیدرآباد _ 2 اپریل ( اردولیکس ) تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کے پیپر لیک کیس میں رینوکا راٹھور کی ضمانت کی درخواست کو عدالت مسترد کردیا ہے جو اس کیس میں کلیدی ملزم ہیں اور رینوکا فی الحال حیدرآباد کے چنچل گوڑہ ویمن جیل میں مقید ہے ۔ نامپلی عدالت…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
جڑچرلہ میں اردو گھر شادی خانہ کی عمارت طویل عرصے سے افتتاح کی منتظر _ کانگریس اقلیتی قائدین کے ساتھ ساتھ سابقہ رکن اسمبلی ایرہ شیکھر کا معائنہ
شہاب الدین کی رپورٹ محبوب نگر _ تلنگانہ کے جڑچرلہ بلدیہ کے وارڈ نمبر 19 میں کئی عرصے قبل تعمیر کردہ اردو گھر شادی خانہ طویل عرصے سے افتتاح کا منتظر ہے جڑچرلہ کے سابقہ رکن اسمبلی و تلنگانہ کانگریس کے ریاستی نائب صدر ایرہ شیکھر نے جڑچرلہ کے کانگریس…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
پوجا کے ذریعہ چند نوٹوں کو کروڑوں روپے میں تبدیل کرنے کا یقین دلاتے ہوئے معصوم افراد سے لاکھوں روپے بٹورنے والی ٹولی محبوب نگر میں گرفتار
شہاب الدین کی رپورٹ تلنگانہ کے محبوب نگر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا جس نے پوجا کے ذریعہ چند نوٹوں کو کروڑوں روپے میں تبدیل کرنے اور تانبے کے لوٹے کو سونے میں بدلنے کا یقین دلاتے ہوئے معصوم افراد کے لاکھوں روپے لوٹ لئے۔ محبوب نگر…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
ملعون راجہ سنگھ کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کرنے کے الزام میں مقدمہ درج
حیدرآباد _ یکم مارچ ( اردولیکس) حیدرآباد کے گوشہ محل اسمبلی حلقہ سے نمائندگی کرنے والا ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ کے خلاف رام نومی شوبھایاترا کے دوران اشتعال انگیز تقریر پر مقدمہ درج کرلیاگیا۔اس نے شوبھایاترا کے دوران بیگم بازار کے سدی عنبر بازار کی مسجد کے سامنے اشتعال…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
جگتیال میں بی آر ایس لیڈر پارٹی ریالی کے دوران رقص کرتے ہوئے ہارٹ اٹیک سے فوت ہوگئے
جگتیال _ یکم اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال میں ٹی آرایس پارٹی کے ایک مقامی لیڈر کو رقص کرتے ہوئے ہارٹ اٹیک آگیا جس سے ان کی موت ہوگئی۔ جن کی شناخت بنڈاری نریندر کی حیثیت سے ہوئی ہے جو جگتیال کے 33 ویں وارڈ کونسلر کے شوہر بتائے…
مزید پڑھیں »