تلنگانہ
- مارچ- 2023 -6 مارچ
فردوس کی موت کا معاملہ _ لڑکی کے جسم پر شدید زخم پائے گئے _ کورٹلہ میں تمام سیاسی جماعتوں کے مسلم قائدین اور کارکنوں کی موم بتی ریالی
کورٹلہ _ تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں فردوس نامی خاتون کی مشتبہ موت کے خلاف آج دوسرے دن بھی کورٹلہ کے مسلمانوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے موم بتی ریالی نکالی اور فردوس تبسم کے ارکان خاندان کے ساتھ انصاف کرنے کا مطالبہ کیا۔آج رات نکالی گئی موم بتی ریالی…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
وزیر صحت ہریش راؤ کے ہاتھوں کوہیر میں سرکاری ہاسپٹل کا افتتاح
ضلع سنگاریڈی کے کوہیر مستقر میں 50 بستروں پر مشتمل سرکاری دواخانہ کا افتتاح بدست ٹی۔ ہریش راؤ ریاستی وزیر فیانس و صحت تلنگانہ کے ہاتھوں عمل میں آیا اس موقع پر سنگاریڈی ضلع پریشد چیرمین منجو سری جئے پال ریڈی، بی۔ بی پاٹل رکن پارلیمان ظہیر آباد، کے۔ مانک…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
کریم نگر میں مجلس کی جانب سے اردو میڈیم طلبہ میں آل ان ون گائیڈ کی تقسیم _ رکن اسمبلی جعفر حسین معراج اور دیگر کا خطاب
یہ ایم آئی ایم پارٹی ہے جو ریاست کے انتظامی نظام اور سیاست پر راج کرتی ہے۔ شہر میں مجلس مضبوط ہے.. سٹی کمیٹی کی خدمات قابل ستائش ہیں۔ مسلمانوں کے تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے مجلس کی کوششیں۔ *ایم ایل اے جعفر حسین معراج صاحب سالار…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
جگتیال اور کورٹلہ میں مجلس کی جانب سے اردو میڈیم طلبہ میں آل ان ون گائیڈ کی تقسیم _ مجلس کے رکن اسمبلی جعفر حسین معراج کا خطاب
جگتیال _6 مارچ ( اردولیکس) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے آج جگتیال کے روبی فنکشن ہال اور کورٹلہ کے کنگ گارڈن فنکشن ہال میں اردو میڈیم کے طلبہ میں سالار ملت آل ان ون گائیڈ کی تقسیم تقریب منعقد ہوئی ۔جس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
نارائن پیٹ میں مجلسی رکن کونسل مرزا رحمت بیگ کے ہاتھوں طلبہ میں آل ان ون گائیڈ کی تقسیم
نارائن پیٹ: 06 مارچ (اردو لیکس) صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیریسٹر اسد الدین اویسی کی ہدایت پر اور جناب اکبر الدین اویسی قائد مقننہ مجلس کی نگرانی میں جناب مرزا رحمت بیگ قادری ایم ایل سی’ جناب جابر بن سعید الجابری انچارچ مجلس اتحاد المسلمین محبوب نگر’ کے ہمراہ…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
تلنگانہ اسٹیٹ مینارٹی کمیشن کے نو تقرر کردہ چیرمین طارق انصاری اور ممبر محمد اطہر اللہ کی وزیر داخلہ سے ملاقات
عادل آباد۔6/مارچ(اردو لیکس)سابق ریاستی وزیر و رکن اسمبلی عادل آباد جوگورامنا نے حیدرآباد میں وزیر داخلہ محمد محمود علی سے ملاقات کرتے ہوئے مختلف سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر حکومت تلنگانہ کی جانب سے نو تقرر کردہ اقلیتی کمیشن کے چیرمین طارق انصاری اور عادل آباد سے…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
یوم خواتین کے موقع پرتلنگانہ میں سرکاری خواتین ملازمین کو تعطیل
حیدرآباد: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر حکومت تلنگانہ نے اس ماہ کی 8 تاریخ کو ریاستی سرکاری خواتین ملازمین کے لیے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ ریاست کی چیف سکریٹری شانتی کماری نے اس سلسلے میں احکامات جاری کیے ہیں۔ حکومت کی جانب سے یوم خواتین کے…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
بھینسہ میں آر ایس ایس ریالی کا انعقاد _ ہائی کورٹ کے احکامات کی خلاف ہزاروں والنٹیئر س کی شرکت !
بھینسہ 5/ مارچ (اردو لیکس)آر ایس ایس کی سٹی فزیکل فیسٹول, تقریب نرمل ضلع حلقہ بھینسہ شاخ کی نگرانی میں آج دوپہر 2 بجے ایک بہت بڑی ریالی نکالی گئ۔ جو بھینسہ شہر کے آر ایس ایس کے مرکزی مقام سبھدرا واٹیکا سے ہوتے ہوے شہر کے مختلف شاہراہوں سے…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
جگتیال واقعہ:جہیز کیلئے فردوس کو ہراساں کرنے کا الزام،موت پر شکوک وشبہات۔ کورٹلہ میں احتجاج
جگتیال:ضلع جگتیال میں خاتون کی خودکشی کے معاملے میں اس وقت نیا موڑ آیا جب لڑکی کے ارکان خاندان نے الزام عائید کیا کہ فردوس خودکشی جیسا انتہائی اقدام نہیں کرسکتی اسے ماردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ جگتیال کے ٹی آر نگر سے تعلق رکھنے والی فردوس تبسم اور…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
ساس سے ناراض داماد الکٹرک پول پر چڑھ گیا۔تلنگانہ کے میدک میں واقعہ
میدک: لو میاریج کے بعد سسرال والوں کی جانب سے سونا نہ دینے پر ایک شخص الکٹرک پول پر چڑھ کر وائروں پر بیٹھ گیا اور ہنگامہ آرائی کی۔ گاندھی نگر، میدک کا رہنے والا شیکھر الیکٹریشن کا کام کرتا ہے۔ وہ ایک لڑکی سے محبت کرتا تھا اور ان…
مزید پڑھیں »