تلنگانہ
- مارچ- 2023 -8 مارچ
ای ڈی کے سامنے حاضرہونے کیلئے کویتا نے مانگا وقت
حیدرآباد: بی آرایس رکن قانون ساز کونسل کویتا نے انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کو مکتوب روانہ کیا۔ انہوں نے مکتوب میں کہا کہ وہ 9 مارچ کو ای ڈی کی سماعت کیلئے حاضر ہونے سے قاصر ہیں۔ انہوں نے استدعا کی کہ وہ اس ماہ کی 15 تاریخ کے بعد سماعت کے…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
تلنگانہ جابر اور مخالف عوام حکومت کے سامنے نہیں جھکے گا۔ نوٹس پرکویتا کا رد عمل
حیدرآباد: چیف منسٹرتلنگانہ چندرشیکھرراو کی دخترو بی آر ایس رکن قانون ساز کونسل کویتا نے دہلی شراب اسکام میں انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کی جانب سے نوٹس روانہ کرنے پر رد عمل ظاہر کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ قانون کا احترام کرتے ہوئے تحقیقات میں مکمل تعاون کریں گی…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
دہلی شراب کیس معاملے میں کویتا کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی نوٹس _ 9 مارچ کو پوچھ تاچھ کے لئے آنے کی ہدایت
حیدرآباد: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے دہلی شراب کیس میں بی آر ایس رکن کونسل کویتا کو نوٹس جاری کیا ہے۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ وہ جمعرات 9 مارچ کو دہلی میں مقدمے کی سماعت کے لیے آئیں۔ بتایا جاتا ہے کہ کویتا سے حیدرآباد کے تاجر ارون رام…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
حیدرآبادی خاتون لوکو پائلٹ کو سعودی عرب میں میٹرو ٹرین چلانے کا اعزاز
جدہ، 7 مارچ ( عرفان محمد) سعودی عرب کسی زمانے میں خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت نہ دینے کے لئے دنیا کا واحد ملک کے طور پر جانا جاتا تھا تاہم، وژن 2030 کے ساتھ سعودی عرب میں خواتین کو گاڑی چلانے اور دیگر کام کی بھی اجازت دی…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
اور جب بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ڈی اروند نے دبئی میں اذان کی آواز سن کر اپنی تقریر روک دی
جدہ، 7 مارچ ( عرفان محمد) "یہ اذان کا وقت ہے اور ہمارے ہر دلعزیز وزیر اعظم نریندر مودی اذان کا احترام کرتے ہیں اس لیے میں ابھی کچھ دیر کے لیے اپنی تقریر روکتا ہوں”، یہ الفاظ تھے بی جے پی کے ایم پی دھرم پوری اروند کے۔ نظام…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
کریم نگر مانیر ڈیم کے کیبل برج کے پاس تیراکی کے دوران تین لڑکے پانی میں غرق
کریم نگر _ تلنگانہ کے کریم نگر ضلع مرکز میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ مانیر ڈیم پر نئے تعمیر ہونے والے کیبل برج پر تیراکی کے لیے جانے والے تین کمسن لڑکوں کی پانی ڈوب جانے سے موت ہو گئی۔ اطلاع ملتے ہی تما پور پولیس موقع پر پہنچی…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
بریکنگ نیوز _ تلنگانہ کونسل کے انتخابات،بی آر ایس کے تین امیدواروں کے نام کا اعلان
حیدرآباد _ 7 مارچ ( اردولیکس) بی آر ایس کے صدر و چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے قانون ساز اسمبلی کے کوٹہ کے تحت منعقد ہونے کونسل کی تین سیٹوں کے انتخابات کے لئے پارٹی امیدواروں کے نام کا اعلان کیا ہے جن میں دیشاپتی سرینواس ، کے نوین کمار اور…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
نظام آباد ضلع کی طالبہ کی کینیڈا میں ہارٹ اٹیک سے موت
نظام آباد: کینیڈا میں زیرتعلیم ضلع نظام آباد کی ایک طالبہ کی ہارٹ اٹیک سے موت ہوگئی۔ نظام آباد رورل منڈل کے موضع ملکاپوراے سے تعلق رکھنے والے سرپنچ و بی آرایس لیڈروینکٹ ریڈی کی بیٹی 25 سالہ پوجیتا ریڈی ڈینٹل کورس کیلئے جنوری کے مہینہ میں کینیڈا روانہ ہوئی…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
تلنگانہ کے کانگریس رکن پارلیمنٹ کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی کے خلاف مقدمہ درج _ جان سے مارنے کی دھمکی پر پولیس کی کارروائی
نلگنڈہ _ 7 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کی نلگنڈہ پولیس نے سینئر کانگریس لیڈر، بھونگیر کے ایم پی کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ نلگنڈہ ون ٹاؤن پولیس نے کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 506 کے تحت مقدمہ درج کیا…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
ظہیر آباد میں تلنگانہ اقلیتی کمیشن کے رکن محمد تنویر کی گلپوشی
ضلع سنگاریڈی کے ،ظہیر آباد میں تلنگانہ اقلیتی کمیشن کے رکن نامزد کئے جانے پر محمد تنویر کو ان کی قیام گاہ واقع ظہیر آباد میں کوہیر بی۔آر۔ایس اقلیتی قائدین پر مشتمل وفد نے شال پوشی و گل پوشی کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی اس موقع پر محمد سلیم نائب…
مزید پڑھیں »