تلنگانہ
- اکتوبر- 2022 -25 اکتوبر
خانگی اسکولوں کے مسائل پر رکن اسمبلی احمد بلعلہ سے نمائندگی
یدرآباد۔ 25 اکتوبر (پریس نوٹ) خانگی اسکولوں کے ذمہ داران نے اپنے مسائل کے سلسلے میں رکن اسمبلی حلقہ ملک پیٹ و سینئر مجلسی قائد احمد بلعلہ سے نمائندگی کی۔ وفد کے سربراہ و صدرنشین ڈان گروپ آف انسٹی ٹیوشنس فضل الرحمن خرم نے بتایا کہ اس موقع پر تعلیمی…
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
تلنگانہ میں 8 سالہ طالب علم کی اسکول میں ہارٹ اسٹروک سے موت
حیدرآباد _ 25 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ میں 8 سالہ طالب علم کی ہارٹ اسٹروک سے موت ہوگئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ سرسلہ ضلع کے بوئن پلی منڈل کے وینکٹ راو پلی کے ایک اسکول میں پیش آیا۔جہاں تیسری جماعت میں زیر تعلیم 8 سالہ کوشک…
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
کھمم ٹاون اے سی پی آنجلیو کے خلاف مقدمہ درج _ کانگریس لیڈر نریندر کی عرضی پر عدالت کے احکامات
تلنگانہ کے کھمم شہر کے سینئر کانگریس قائد این نریندر نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کھمم ٹان اے سی پی آنجلیو پر کھمم کے ون ٹاون میں کیس درج کیاگیا تفصیلات کے بموجب این نریندر نے کہا کہ سال رواں ماہ اپریل کی 6 تاریخ کو…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
ویلفیر پارٹی آف انڈیا کی 15 تا 31 اکتوبر مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف عوامی مہم
ویلفیر پارٹی آف انڈیا 15 تا 31 اکتوبر مہنگائ اور بیروزگاری کے خلاف عوامی مہم چلا رہی ہے۔ اس مہم کا مقصد آزادی کے 75 سال کے بعد بھی یہ ایک زندہ حقیقت ہیکہ بھارت کی بیس کروڑ عوام سطح غربت کے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ بھارت کے…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
ورنگل ایم جی ایم ہاسپٹل میں سانپ کے نظرآنے سے سنسنی
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کےورنگل ایم جی ایم ہاسپٹل میں سانپ کی موجودگی سے سنسنی پھیل گئی۔ فوری ملی اطلاعات کےمطابق میل وارڈ میں سانپ دیکھ کروہاں موجود مریضوں اوران کے رشتہ داروں میں خوف کی لہردوڑ گئی۔ اس وارڈ میں موجود بعض افراد نے اس سانپ کا ویڈیو بنایا جو…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
ایس آئی او تلنگانہ کی ریاستی کانفرنس کے اختتامی سیشن
حیدرآباد _ 24 اکتوبر ( اردولیکس) اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او) حلقہ تلنگانہ کی عظیم الشان ریاستی کانفرنس کا آخری اور مرکزی سیشن "استعداد سازی اور مستقبل کی راہیں” اپنے اختتام کو پہنچا، ہزاروں لوگوں نے اس کانفرنس کے اُمید افزاء پیغام "شمع تغیر” سے استفادہ حاصل…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
مکتھل میں راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا
مکتھل : 23 اکتوبر (اردو لیکس) کانگریس کے سابق صدر و رکن پارلیمنٹ راہول گاندھی کی بھارت جوڑویاترا تلنگانہ میں داخل ہوگئی۔ جہاں کانگریس کے قائدین اور کارکنوں نے ان کا شاندار استقبال کیا۔راہول گاندھی ،پڑوسی ریاست کرناٹک کے رائچور سے تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع کے مکتھل حلقہ میں…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
کانگریس رکن پارلیمنٹ کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی کو وجہ نمائی نوٹس
نئی دہلی _ 23 اکتوبر ( اردولیکس) کانگریس پارٹی نے تلنگانہ کے رکن پارلیمنٹ کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی کو وجہ نمائی نوٹس جاری کی ہے۔ ایک آڈیو کلپ میں کومٹ ریڈی نے حال ہی میں ایک کارکن سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ کانگریس پارٹی منوگوڑو ضمنی انتخاب میں…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
تلنگانہ پولیس نے مرکزی وزیر کشن ریڈی کی کار کی تلاشی لی _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 23 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے منوگوڑو اسمبلی حلقہ میں پارٹی امیدوار راج گوپال ریڈی کی انتخابی مہم میں حصہ لینے کے لئے جانے والے مرکزی وزیر سیاحت کشن ریڈی کی گاڑی کی پولیس نے تلاشی لی۔یہ تلاشی منوگوڑو کے،ریتھی پلی انٹری پوائنٹ پر مقامی پولیس کی جانب…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
تلنگانہ میں راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا داخل _ کانگریس قائدین اور کارکنوں کی جانب سے شاندار استقبال
حیدرآباد _ 23 اکتوبر ( اردولیکس) کانگریس کے سابق صدر و رکن پارلیمنٹ راہول گاندھی کی بھارت جوڑویاترا تلنگانہ میں داخل ہوگئی۔ جہاں کانگریس کے قائدین اور کارکنوں نے ان کا شاندار استقبال کیا۔راہول گاندھی ،پڑوسی ریاست کرناٹک کے رائچور سے تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع کے مکتھل حلقہ میں…
مزید پڑھیں »